پیر, مارچ 16, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

    کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

    پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط

    پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

احسان

Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان ایسی سرزمین نہیں کہ فضائی حملوں اور نام نہاد سرحدی دراندازیوں سے شکست تسلیم کرلے۔ اس دھرتی کی تاریخ شہیدوں کے خون اور اُن انسانوں کی غیرت سے رقم ہوئی ہے جنہوں نے کبھی جبر و زور کے آگے سر نہیں جھکایا۔ آج پاکستان اپنی مسلسل عسکری کارروائیوں کے ذریعے نہ صرف ایک ہمسایہ ملک کی خودمختاری پامال کر رہا ہے بلکہ اُس سرخ لکیر کو بھی عبور کر چکا ہے جسے پار کرنے والا ہر جارح رسوائی کے سائے میں آتا ہے۔ یہ دراندازی اب محض سرحدی تنازع نہیں؛ یہ تاریخ، غیرت اور اُن لوگوں کے ایمان کے خلاف اعلانِ جنگ ہے جنہوں نے صدیوں سے دنیا کے فاتحین کے مقابل اپنا نام استقامت کے ساتھ درج کیا ہے۔

پاکستانی جنگی طیارے ننگرہار اور پکتیا کی فضاؤں پر بے پرواہی کے ساتھ گزرے اور اپنے بم دیہاتوں، اسکولوں اور عام شہریوں کے گھروں پر برسائے۔ ایسے اقدامات کسی طور پر بھی جائز دفاع کے زمرے میں نہیں آتے۔ یہ ایک نادان ہمسائے کی سازش ہے جو یہ سوچتا ہے کہ چند بموں کے ذریعے وہ ایک پوری قوم کی غیرت کو مٹی میں ملا سکتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

اصل غلطی یہی ہے؛ افغانستان یلغار کرنے والوں کی آرام گاہ نہیں، بلکہ ان کا قبرستان ہے! برطانوی اپنی تمام استعماری نخوت کے باوجود اسی سرزمین پر ذلیل ہوئے، سابق سوویت اتحاد اپنی تمام طاقت کے باوجود انہی پہاڑوں میں پگھل گیا، اور امریکہ اپنے جدید ترین اسلحہ کے باوجود مجبور ہوا کہ اس دھرتی سے عافیت سے نکل جائے۔ اب باری اس ہمسائے کی ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ وہ اپنے فوجی بوٹوں کے ساتھ یہاں داخل ہو کر بخیریت واپس جا سکے گا؛ مگر یہ محض ایک فریب اور خیال ہے۔

افغانستان کے لوگ صبر و تحمل رکھنے والے ہیں۔ وہ برسوں تک آزمائشوں سے گزرے، جنگیں دیکھیں، اپنے عزیز کھوئے، مگر پھر بھی ڈٹے رہے۔ مگر یہ صبر اپنی حد رکھتا ہے۔ یہ صبر اُس آگ کی مانند ہے جو راکھ کے نیچے چھپی ہوتی ہے؛ جب تک اسے ہاتھ نہ لگایا جائے، وہ آگ پوشیدہ رہتی ہے۔ لیکن جب ہوا چلتی ہے، تو آگ اس حد تک بھڑک اٹھتی ہے تو ہر یلغار کرنے والے کو اپنے شعلوں میں جکڑ دیتی ہے۔ اگر پاکستان یہ سمجھتا ہے کہ یہ حملے یونہی بے جواب رہ جائیں گے، تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ ہر بم جو افغانستان کے بچوں اور عورتوں پر گرایا جاتا ہے، اس قوم کے دل میں ایک تیر کی مانند ہے، اور ایک دن آئے گا جب یہ تیر انتقام کے کمان سے نکل پڑے گا۔

پاکستان کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ افغانوں کے صبر کی آزمائش شیر کے پنجے کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے۔ اگر پاکستانی رجیم تاریخ سے ناواقف ہے، تو اسے چاہیے کہ اپنے بزرگوں سے دریافت کرے کہ اس سرزمین پر یلغار کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوا۔ اسکندر مقدونی آیا اور شکست کھائی، چنگیز آیا اور تباہ ہوا، انگریز آیا اور فرار ہوا، سوویت اتحاد آیا اور ذلیل ہوا، امریکہ آیا اور شرمندگی کے ساتھ پیٹھ پھیرکر چلا گیا۔ اب پاکستان، اپنی محدود طاقت کے ساتھ اس فکر میں ہے کہ وہ اسی راستے پر چل سکتا ہے؟ ٹھیک ہے، آپ درج بالا قوتوں کے نقش قدم پر چلیں، مگر اسے جان لینا چاہیے کہ اس راستے کا انجام قبرستان کے سوا کچھ نہیں۔

بین الاقوامی قوانین کے مطابق یہ جارحیت صریحاً قابلِ مذمت ہے اور اس کی کوئی توجیہ پیش نہیں کی جاسکتی۔ وہ دفاع جس کا پاکستان دعویٰ کرتا ہے، ایک بہانہ ہے۔ کون سا عالمی قانون یہ اجازت دیتا ہے کہ ایک ہمسایہ ملک پر حملہ کیا جائے اور اپنے مخالف گروہوں کے جھوٹے بہانے سے عورتوں و بچوں کو قتل کیا جائے؟ یہ اپنا دفاع ہے، نہ ہی اس کا کوئی جواز ہے؛ یہ ایک صریح جنگی جرم ہے اور اس کے مرتکب افراد کو عالمی عدالتوں میں مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے۔

مگر افغان عوام نے یہ باتیں بہت سن رکھی ہیں۔ عالمی قوانین ہمیشہ ان کے لیے کاغذ کے ٹکڑے رہ گئے جن کے پاس طاقت تھی۔ اسی لیے افغانستان کاغذ کے ٹکڑوں پر اعتماد کے بجائے اپنی غیرت اور ایمان پر بھروسہ کرتا ہے۔

پاکستان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ افغانستان کا آئندہ ردِعمل صرف سفارتی سطح تک محدود نہیں رہے گا۔ اگر یہ جارحیت جاری رہی اور افغانوں کے ایمانی صبر کی مزید آزمائش کی گئی، تو ایک بغاوت برپا ہوگی جو نہ صرف افغانستان میں جارح کا جواب دے گی بلکہ جارح کے گھر تک پہنچے گی۔ پاکستان کو چاہیے کہ افغان عوام کے ایمان کو مزید نہ آزمائے۔ اگر افغانوں کا پیمانہ صبر لبریز ہوگیا، تو اس دن وہ مکمل طاقت اور ایمان کے ساتھ یلغار کرنے والوں کے مقابلے میں کھڑے ہوں گے اور افغانستان تو کیا، ان ظالموں کا انہی کی سرزمین پر تعاقب کیا جائے گا۔ یہ کوئی وقتی جذبات کی بات نہیں، بلکہ تاریخ نے ثابت کر دکھایا ہے۔

افغانستان کی تاریخ بارہا یہ ثابت کر چکی ہے کہ جب یہاں کے عوام اٹھ کھڑے ہوئے، کوئی طاقت ان کے سامنے نہ ٹک سکی۔
پس اے جارح ہمسایہ! اب بھی وقت ہے کہ جارحیت ترک کر دو۔ اب بھی موقع ہے کہ اپنی عزت اور وقار بچانے کی فکر کرو، اگر افغانوں کے صبر کو مزید آزمایا گیا، تو جان لو کہ یہ آخری بار ہوگا۔ اس کے بعد ایک ایسا طوفان برپا ہوگا جو تمہارے نام کو تاریخ کے صفحات سے مٹا دے گا۔ افغانستان اُن بہادر بیٹوں کی سرزمین ہے جنہوں نے پرانے اور ٹوٹے پھوٹے ہتھیاروں سے سوویت ٹینکوں کے سامنے ڈٹے اور کامیاب ہوئے۔

افغانستان اُن ابطالِ امت کی سرزمین ہے جنہوں نے خالی ہاتھوں امریکہ کے بغیر پائلٹ طیاروں کا مقابلہ کیا اور انہیں شکست سے دوچار کیا۔ آج افغانستان پہلے سے زیادہ طاقتور، زیادہ متحد اور زیادہ پرعزم ہے۔ تو افغان عوام کے صبر کی انتہا کو دیکھو اور اسے مزید مت آزماؤ۔
وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش اور وہمِ اقتدار
تبصرے و تحریرات

داعش اور وہمِ اقتدار

اگست 13, 2025
علاقائی اور عالمی عدم استحکام میں داعش کا کردار
تبصرے و تحریرات

علاقائی اور عالمی عدم استحکام میں داعش کا کردار

جون 1, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چھٹی قسط

جنوری 14, 2026
عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟
تبصرے و تحریرات

عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟

جولائی 10, 2025
کابل کی فتح؛ امریکہ کے تابوت پر آخری کیل!
تبصرے و تحریرات

کابل کی فتح؛ امریکہ کے تابوت پر آخری کیل!

جولائی 17, 2025
داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط

اکتوبر 30, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

    اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

    مارچ 16, 2026
    کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

    کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

    مارچ 16, 2026
    پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط

    پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

    مارچ 15, 2026
    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مارچ 15, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version