ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! دسویں قسط

احسان عرب

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  دسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جہادی امراء کو نشانہ بنانا

بلا شبہ اسلامی ممالک میں اسلام دشمن عناصر کے مذموم منصوبوں کے نفاذ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اور مانع جہادی گروہ ہیں؛ وہ بہادر افراد جنہوں نے امت کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی قیمتی زندگیاں قربان کیں اور کفر کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

آج جہادی رہنما اور کمانڈر کفری افواج کے لیے سب سے بڑا خوف بن چکے ہیں، اور اسی وجہ سے دنیائے کفر نے انہیں نشانہ بنانے کے لیے بے شمار کوششیں کی ہیں، تاکہ وہ جہادی جماعتوں کو کچلنے میں کامیاب ہوسکیں۔

اسی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے، جب بھی مسلمانوں میں سے کوئی جماعت اسلام دشمن عناصر اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف جنگ کے لیے کھڑی ہوئی، عالمِ کفر نے اپنی تمام تر توجہ ان کے رہنماؤں اور بڑے کمانڈروں کو نشانہ بنانے پر مرکوز کر دی اور اس مقصد کے لیے ہر ممکن وسیلہ اور طریقہ اختیار کیا۔

داعشی خوارج نے جہادی جماعتوں کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے میں اپنے مغربی آقاؤں کے لیے دیگر تمام وسائل اور اسباب سے بڑھ کر خدمات انجام دی ہیں اور ایک ایسی جماعت کے طور پر، جو خود جھوٹا اور بے بنیاد جہادی نعرہ بلند کرتی ہے، اس حوالے سے انہوں نے ایک شرمناک تاریخ رقم کی ہے۔

جی ہاں! داعشی خوارج نے اپنے منحوس وجود اور ابتداء سے لے کر آج تک دھوکے اور فریب کے ذریعے اسلام کا نام لے کر لشکرِ اسلام کے نامور کمانڈروں اور امراء کو شہید کیا اور امتِ محمدیہ کے دشمنوں کو ان کی جانب سے بے فکر کر دیا ہے۔

مثال کے طور پر: 4 اپریل 2024 کو خوارج کے ایک شریر فرد نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ابو ماریہ القحطانی کے مہمان خانے میں داخل ہو کر، جو کہ تحریر الشام کے دوسرے اہم شخص کے طور پر جانا جاتا تھا، خود کو دھماکے سے اڑا لیا اور اس عظیم کمانڈر کو شہید کر دیا، جو جہاد اور اسلام دشمن عناصر کے خلاف میدانِ عمل میں پیش پیش تھا۔

اسی طرح 1401 ہجری شمسی کے آخری دنوں میں، خوارج کے ایک اور شخص نے خودکش حملے کے ذریعے شیخ محمد داؤد مزمل کو شہید کر دیا، جو کہ امارتِ اسلامی کے نامور کمانڈر اور صوبہ بلخ کے گورنر تھے۔ وہ قابض افواج اور ان کے ایجنٹوں کابل انتظامیہ اور داعشی خوارج کے خلاف اپنی ناقابلِ فراموش خدمات کے ذریعے مشہور تھے۔

خوارج کی خیانتیں یہیں ختم نہیں ہوئیں، بلکہ حالیہ واقعے میں انہوں نے امارتِ اسلامی کے وزیر برائے امورِ مہاجرین الحاج خلیل الرحمن حقانی کو بھی 21 قوس 1403 ہجری شمسی مطابق 12 دسمبر 2024 کو ایک خودکش حملے میں شہید کر دیا، جو کہ خوارج کے ایک کارندے کی جانب سے کیا گیا تھا۔

یہ وہ مردِ حر تھا، جس نے نہ صرف امریکی قابض افواج کے خلاف، بلکہ سوویت یونین کے خلاف بھی افغان سرزمین کی آزادی کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔

امریکی قابض افواج کے خلاف جہاد کے دوران ان کی ناقابلِ فراموش خدمات اور اسلام دشمنوں کی جانب سے انہیں گرفتار کرنے کی کئی کاروائیوں میں ناکامی کے بعد امریکا کی وزارت خزانہ کو مجبورا ان کی گرفتاری پر پانچ ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا۔

لیکن آخرکار، یہی خوارج تھے جنہوں نے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے افغانستان اور اسلامی دنیا کی معاصر تاریخ کے ایک بہادر مجاہد کو غداری اور خیانت کے ذریعے شہید کر ڈالا۔

تاہم، جو چیز امت مسلمہ کے تمام افراد پر واضح ہے، وہ یہ کہ جہادی تحریکیں کبھی بھی اپنے رہنماؤں اور کمانڈروں کی شہادت سے کمزور نہیں ہوئیں، بلکہ ان کا خون دوسرے مجاہدین کے لیے مشعلِ راہ اور اس مبارک راہ کی حقانیت کا ثبوت بنا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کا سفر؛ عراق میں ظہور سے لے کر افغانستان میں شکست تک!
خوارج العصر

جنوری 18, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

نومبر 6, 2025
داعش اورباغی: ایک سکے کے دو رخ
خوارج العصر

داعش اورباغی: ایک سکے کے دو رخ

ستمبر 19, 2024
داعش  کی حقیقت! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کی حقیقت! | پہلی قسط

دسمبر 14, 2024
داعش خراسان اور تاجکستانی شہری
خوارج العصر

داعش خراسان اور تاجکستانی شہری

دسمبر 19, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سولہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سولہویں قسط

ستمبر 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version