ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

    فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ
Share on FacebookShare on Twitter

شہید نصرت اللہ سنگین ایمان، اخلاص اور مضبوط عزم کے حامل، مظلوم عوام کے مدافع، خاموش مگر فعال، اور میدانِ جہاد میں بہادر اور باصلاحیت شخصیت تھے۔ وہ دینی غیرت، پختہ ارادے اور قربانی کی زندہ مثال تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی ظلم کے خلاف اور حق کے قیام کے لیے وقف کر رکھی تھی۔

شہید نصرت اللہ سنگین ولد حبیب اللہ صوبہ میدان وردگ کی ضلع نرخ کے گاؤں اعتبار خیل کے رہائشی تھے، جہاں انہوں نے 1994ء میں ایک متدین اور مجاہد گھرانے میں اس فانی دنیا میں آنکھ کھولی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

تعلیم اور دینی تربیت:

وہ مدرسے کے طالب علم تھے اور قرآنِ کریم کے حافظ بنے۔ انہیں دینی علوم سے گہرا شغف تھا اور ابتدا ہی سے اسلام کی اقدار سے قلبی وابستگی اختیار کر لی تھی۔ شہادت کی تمنا ہمیشہ ان کے دل میں زندہ رہی اور انہوں نے خود کو اللہ جل جلالہ کی راہ کے لیے وقف کر رکھا تھا۔

جہاد کا آغاز:

ضلع نرخ میں اربکیوں کی درندگی، بے گناہ عوام پر ظلم و جبر نے شہید سنگین کو خاموش نہ رہنے دیا۔ انہی حالات نے انہیں 2011ء میں امارت اسلامیہ کی صفوں میں شامل ہونے اور جہاد کے گرم محاذ میں اترنے پر آمادہ کیا۔ شامل ہوتے ہی انہوں نے دشمن پر کاری ضربیں لگانا شروع کر دیں۔

ان کے عظیم کارناموں میں سے ایک یہ تھا کہ انہوں نے ضلع نرخ کے بم غَرہ کے عقب میں اربکیوں کے ایک بڑے مرکز پر تاریخی کارروائی انجام دی۔ انہوں نے ایک گھر سے سرنگ کھودنے کا کام شروع کیا، جس کی لمبائی ۱۲۰ میٹر سے زیادہ تھی۔ اسی سرنگ کے ذریعے انہوں نے اربکی مرکز کے نیچے بارودی سرنگیں نصب کیں اور اس مرکز کو مکمل طور پر خاک میں ملا دیا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں عوام طویل عرصے کے تنازع اور ظلم سے نجات پا گئے، اور اربکیوں اور فوج کو ضلع کے نصف سے زیادہ علاقوں سے پسپا ہونا پڑا۔

ذمہ داریاں اور تشکیلات میں کردار:

شہید نصرت اللہ سنگین نے اپنی صلاحیت، وابستگی اور اخلاص کی بنا پر مسلسل اہم ذمہ داریاں نبھائیں۔ ابتدا میں انہیں صوبہ پکتیا کا کسٹم سربراہ مقرر کیا گیا، بعد ازاں انہوں نے سرخ قطعہ (ریڈ یونٹ) کے نائب سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اگرچہ انہوں نے بیرونِ ملک سفر نہیں کیے، مگر ملک کے اندر مختلف صوبوں میں جهادی ذمہ داریوں کے سلسلے میں سفر کرتے رہے۔

جہادی کارنامے:

شہید سنگین بارودی سرنگوں کی تیاری اور تکنیکی امور میں ایک نادر مہارت رکھتے تھے۔ انہوں نے زیادہ تر وقت خوارج (داعشیوں) کے خلاف جنگوں میں گزارا اور ان کے مقابلے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی طرح ان کی قیادت میں صوبہ ننگرہار کے ایک گھر میں، جہاں بڑی تعداد میں داعشی موجود تھے، خصوصی کارروائی کی گئی۔ اس کارروائی میں کئی خوارج مارے گئے، مگر خود شہید سنگین اسی آپریشن کے دوران داعشی خوارج کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔ نحسبه کذلک والله حسیبه۔

اس تھکے ماندے اور زخم خوردہ مجاہد کی وہ عظیم تمنا، جو ہمیشہ اس کے دل میں تھی، پوری ہو گئی۔ انہوں نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے حق کی راہ کا چراغ روشن کیا۔ اللهم تقبله في الشهداء، وجعل مثواه الجنة۔

تاریخِ شہادت: 4 دسمبر 2021ء

ذاتی زندگی:

شہید نصرت اللہ سنگین کی دو شادیاں تھیں، مگر اللہ جل جلالہ نے انہیں اولاد سے نوازا نہیں۔ زندگی کی تلخ یادوں میں سے ایک یہ ہے کہ ان کی دوسری شادی کی رات ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، تاہم وہ اللہ جل جلالہ کے فضل سے گرفتاری سے محفوظ رہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح
ابطالِ امت

اپریل 29, 2024
شہید شیر علی (صابر کوچی) تقبلہ اللہ
ابطالِ امت

شہید شیر علی (صابر کوچی) تقبلہ اللہ

فروری 19, 2024
یحییٰ السنوار؛ اسلامی سیاست اورعسکری میدان کا ایک اورقابل فخر شہید
ابطالِ امت

یحییٰ السنوار؛ اسلامی سیاست اورعسکری میدان کا ایک اورقابل فخر شہید

اکتوبر 22, 2024
شہید سمیع اللہ انس رحمہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!
ابطالِ امت

شہید سمیع اللہ انس رحمہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!

اکتوبر 2, 2025
شہید الحاج خلیل الرحمٰن حقانیؒ کی زندگی اور کارناموں پر ایک جامع و مختصر نظر
ابطالِ امت

شہید الحاج خلیل الرحمٰن حقانیؒ کی زندگی اور کارناموں پر ایک جامع و مختصر نظر

دسمبر 12, 2025
عمرثالث ؒ؛ آسمان امت پر عظمت کا چمکتا ہوا ستارہ !
ابطالِ امت

عمرثالث ؒ؛ آسمان امت پر عظمت کا چمکتا ہوا ستارہ !

اپریل 24, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026
    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version