پیر, مارچ 16, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط

    پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

    پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!

    پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!

    سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!

    سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

سید جمال الدین افغانی

مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال
Share on FacebookShare on Twitter

ایران، اسرائیل اور امریکہ کی مثلث نما جنگ ایک عجیب مرحلہ میں داخل ہوچکی ہےـ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ کے آغاز سے اب تک ایک انہونی کیفیت سے دوچار ہےـ اسرائیل کی حالت بھی دگرگوں نہ ہو تو بھی دل گلے پر اڑ اڑ سا لگتا ہے، ایران کی حالت پر تو پہلے سے امریکی مغربی اور ان کی ہمنوائی میں علاقائی میڈیا ایک بڑے تغیر کی خبر دے رہا تھا، لیکن اس سارے پس منظر میں جو سب سے زیادہ تعجب خیز اور ہنگامہ برپا کرنے والی حالت سامنے آئی یے وہ خلیج کے عرب ممالک کی ہے؛ جو بالکل ایک غیر متوقع حالت ہے اور ایسے حالات کا سامنا کبھی عرب کے وہم وگمان میں بھی نہیں گزرا ہوگا۔

در اصل اس جنگ میں امریکہ کو یہ یقین تھا یا پھر باور کرایا گیا تھا کہ ایران پر دو چار ہوائی حملے ایران کا ستیا ناس کرسکتا ہےـ لوگوں میں ایک بھگدڑ مچے گی، سب کے سب ایران سے نکلنے کا سوچیں گےـ سرحدات اور ائیرپوٹ پر ہنگامہ کھڑا ہوجائے گاـ ساتھ ہی اسرائیل کو یہ بھی یقین تھا اور اس کے یقین کے بھی دلائل موجود تھےـ چند ہی روز قبل ایران کی حالت نے اس کا پتہ از خود دیا تھا اور ایرانی حکومت کی جانب سے مظاہرین ہر تشدد کی جو رپورٹیں سامنے آئی تھیں ان سب سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا کہ اسرائیل کو کیونکر یقین تھاـ

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

وہ یقین یہ تھا کہ جیسے ہی اسرائیل اور امریکہ ایران پر حملہ آور ہوں گے تو وہ مظاہرین جنہوں نے دو ماہ قبل ایران کی ناک میں دم کئے رکھا تھا اور ایرانی حکومت نے پھر چار وناچار کلہاڑی پھیر کر سب کے سر قلم کردئیے تھے، وہ سب کے سب پھر سے اٹھیں گے اور اسرائیل کے ہمنوا بن کر پھر سے ایران حکومت کو زچ کرتے رہیں گے اور چند ہی روز میں ایران کی موجودہ رجیم چینچ ہو کر نئی رجیم سامنے آئے گی۔

اسی مقصد کے لئے امریکہ اور اسرائیل نے پہلے ہی وار میں ایران کے سب سے بڑے مذہبی لیڈر اور ایرانی رجیم کی سب سے طاقتور شخصیت خامنہ ای کو نشانہ بنا کر اسے راستہ ہٹادیا؛ وہ آس لگائے بیٹھے تھے کہ موجودہ رجیم کا سب سے بڑا سہارا اور اسرائیلی امریکی منصوبوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہی شخصیت ہےـ جیسے ہی راستے سے ہٹا دی جائے گی تو عوامی سمندر ان کے منصوبوں کو جلد ہی عملی جامہ پہنانے کے لئے امڈتا ہوا آگے بڑھے گاـ

لیکن حیرت کے شدید جھٹکے اسرائیل امریکہ سمیت پوری دنیا کو تب لگے جب حملے کے باوجود کوئی مظاہرہ ہوا اور نہ ہی کوئی غدار ملک وملت آگے بڑھاـ مرشد اعلی کے جانے سے دنیا کو خلاء محسوس ہونے کے بعد ایک اچھنبی حالت سے سامنا کرنا ہواـ جس شدت کی توقع وہ مرشد اعلی سے کررہی تھی مرشد اعلی کے جانے بعد شدت اس سے کئی گنا بڑھ گئی۔

اسرائیل اور امریکہ تو دو دنوں اور زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے کے دوران ہی رجیم کرکے اپنے مقاصد برآری کا اعلان کرنا چاہتے تھےـ لیکن آج دو ہفتوں سے زیادہ کا عرصہ بیت چکا ہےـ اسرائیل وامریکہ کی زور آزمائی کے اکثر گر آزمائے جاچکے ہیں۔ عوامی مقامات سمیت ہر جگہ پر وحشی بمباری ہوچکی ہے، پر ایران میں کچھ بدلا ہی نہیں ہےـ جو بدلا ہے تو یہ کہ پہلے جو لوگ ایرانی نظام کے مخالف تھے اب اس کے دلدادہ ہوگئےـ

پہلے جو غداری سے کسی درجہ میں جی ہی جی میں خوش ہوجاتے تھے اب وہ بھی نفرت کرنے لگے ہیں، پہلے ایران صرف بالیسٹک میزائیل مارنے پر اکتفاء کرتا تھا مگر اب اس نے تباہی کی ایسی انواع واقسام کا انتخاب کیا ہے جس کا کبھی کسی گمان تک نہ تھاـ پہلے ایران کچھ سست قسم کا رد عمل دیتا تھا اور وہ بھی صرف اسرائیل تک اپنے میزائیلوں تک پہنچاتا تھاـ مگر اب اس نے پورے خطہ میں امریکہ کے اڈوں کا تماشا بنا کر رکھ دیا ہےـ ایک ایک اڈے کی ساری روشنیاں گھٹا ٹوپ اندھیروں میں بدل دی ہیں، جس جس ملک میں امریکی سپاہیوں کا کوئی ٹھکانہ تھا اسے پورے جوش وخروش اور ایک ایک کرکے نشانہ پر لیا ہے اور خوب مارا ہےـ

دوسری طرف ایران نے خلیج سے پوری دنیا کو جانے والی برآمدات اور خاص کر تیل اور گیس کی راہیں مسدود کردیں، آبنائے ہرمز کو اپنی تحویل میں لے کر سرعام اعلان کردیا کہ جس نے بھی یہاں سے کشتی گزارنے کی جسارت کی اسے ہمیشہ کے لئے پانی میں ڈبودیا جائے گاـ جس سے پوری دنیا میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہےـ خطہ میں گیس اور تیل کی قیمتیں آسمانوں کو چھونی لگیں، یورپ تک اس کے اثرات پہنچےـ ایران نے اپنے میزائیلوں سے جہاں امریکی اڈوں اور سفارتوں کو زبردست نشانہ بنایا وہیں فضاء میں آنے جانے والے جنگی طیاروں اور ان جنگی طیاروں کو مدد پہنچانے والے طیاروں کو بھی نشانہ بنایاـ اب تک متعدد طیاروں کو تباہ کرچکا ہےـ مطلب اسرائیل اور امریکہ جس تبدیلی کے خواہاں تھے وہ تو اب تک سرانجام نہ دے سکے البتہ ایران نے ضرور ایک اودھم مچادی ہے جس سے مشرق ومغرب تک تبدیلی کے واضح اثرات آنے لگےـ

اس جنگ میں سب سے زیادہ جو اندوہناک حالت بنی ہے وہ ان عرب ممالک کی ہے جن میں پینتیس چالیس سال سے امریکہ کے اڈے موجود ہیں۔ ان اڈوں پر امریکہ نے اربوں ڈالر خرچہ کیا ہے جس کا اکثر حصہ عرب نے ہی دیا ہے اور ان اڈوں کا مقصد یہ تھا کہ امریکی سپاہی عرب کی حفاظت کریں گے، لیکن اب ایران روزانہ کی بنیاد پر ان اڈوں اور ان میں موجود امریکی سپاہیوں کو نشانہ بناتا ہےـ ماہرین کے بقول ایک میزائیل اسرائیل کو جاتا ہے تو چھ عرب ممالک کا رخ کرتے ہیں۔ جس سے ان کی فضائی حریم بھی پامال ہوتی ہے اور ان کے رعب ودبدبہ اور امریکی سپاہ سے بنائی گئی قوت وشوکت کی بھی خوب درگت بنتی ہےـ

سعودیہ عربیہ کے طویل عرصہ تک وزارتِ خارجہ اور انٹیلی جنس چیف رہنے والی مشہور شخصیت ترکی الفیصل نے ان دنوں کئی انٹروہوز دئیے ہیں۔ جن میں وہ برملا اس حقیقت کا اعتراف کررہے ہیں کہ جن امریکی سپاہ کی حفاظت کے آسرے عرب خوش تھے وہ آج درد سر بنے ہوئے ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان اڈوں نے نہ صرف یہ کہ ایرانی میزائیل کا رخ عرب کی طرف کردیا ہے بلکہ ابنائے ہرمز کی بندش میں بھی ان کا کلیدی کردار ہےـ عرب کا پورا دار ومدارِ حیات تیل اور گیس پر ہی ہے اور یہ تیل اور گیس جب باہر جانے کے لئے راستوں کی بندش کا سامنا کرے پھر تو ان کی بھی زندگی ٹھپ ہوجائے گی۔
سعودیہ کو بڑی خوشی تھی کہ چند سال سے مسلسل پائپ لائنوں کو بچھا کر وہ بحر احمر پہنچنے کے لئے پر تول رہا تھا لیکن اب ایران نے اشارے دینا شروع کردئیے ہیں کہ باب المندب بھی تو ایرانی حمایت یافتہ انصار اللہ تنظیم کے پاس ہی یمن میں سے گزرتا ہے؛ جسے چند ہی لمحوں میں بند کیا جاسکتا ہےـ اس لئے خلیج کے عرب ممالک کو اس صورتحال میں سخت پریشانی سے گزرنا پڑ رہا ہے اور وہ واقعی معنوں میں اب امریکی اڈوں کو ’’آ بیل مجھے مار‘‘ ہی سمجھ رہے ہیں۔

اس جنگ سے اب تک تو عارضی طور پر بہت سارا نقشہ عالم بدل چکا ہےـ تیل اور گیس کے بحران نے یورپ اور ایشیا کو یکساں طور پر ہلا کر رکھ دیا ہےـ میزائیل بھی ایران سے ہر سمت پرندوں کی طرح اڑتے اور علاقائی سطح پر ٹھیک امریکی اور اسرائیلی نشانوں پر جا بیٹھتے ہیں۔ لیکن اس جنگ کا دیرپا نتیجہ کیا ہوگا؟
اس پر ماہرین کا کہنا یہ ہے کہ ایران کی جانب سے عرب ممالک کو نشانہ بنانا یا پھر ابنائے ہرمز کو بند کر کے یورپ کا دانہ پانی بند کردینا ہی اسی غرض کے لئے ہے تاکہ وہ امریکہ کو دباو میں لا کر اپنی مجبوریاں بتلا کر اسے جنگ بندی پر مجبور کرسکے؛ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایران امریکہ کو بہت آسانی سے بہت سستے داموں ٹریپ کررہا ہے، ایران کے مقابلہ میں امریکہ بہت کچھ کھو رہا ہے اور یہ بات یقینی ہے کہ جب تک امریکہ زمینی طور پر ایران میں گھس نہ جائے وہ کامیابی کا تصور تک نہیں کرسکتا لیکن زمین طور پر گھسنے کا تجربہ وہ تازہ تازہ چند سال پہلے افغانستان کر آیا یےـ جہاں اس کے ساتھ دنیا بھر کے ممالک سمیت نیٹو کی طاقت بھی تھی۔
پھر بھی اسے شرمندگی ہی شرمندگی ہوئی، عرب ممالک کی آشیر آباد تھی ورنہ تو وہ دیوالیہ بننے کے قریب ہی رہ گیا تھاـ اس لئے وہ اب تنہا ہو کر ایران میں ایسا کرے گا نہیں۔ زیادہ سے زیادہ چند ہفتے لڑ کر پھر دم دبا کر بھاگ جائے گاـ البتہ اس لڑائی کا ایک بڑا اثر عرب خطے پر یہ ہوگا کہ وہ امریکہ سے جو مرعوب تھے اور ان کے اڈوں پر جو نازاں تھے وہ تاثر ایک طرح سے غلط ثابت ہوگا اور پھر یہ عرب پر منحصر ہے کہ وہ پھر بھی امریکہ اور اس کے اڈوں سے کیا تعامل کریں گےـ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امت کے سینے پر خوارج کے لگائے گئے گھاؤ
خوارج العصر

امت کے سینے پر خوارج کے لگائے گئے گھاؤ

نومبر 28, 2024
پاکستان؛ خطے میں داعش کی پناہ گاہ
تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ خطے میں داعش کی پناہ گاہ

فروری 8, 2026
ماسکو حملے نے خراسانی خوارج کو ایک دوسرے کی تکفیر پر مجبور کردیا   
خوارج العصر

ماسکو حملے نے خراسانی خوارج کو ایک دوسرے کی تکفیر پر مجبور کردیا  

مارچ 31, 2024
داعش نامی وبا | گیارہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | گیارہویں قسط

اکتوبر 14, 2024
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | چھٹی قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | چھٹی قسط

اپریل 20, 2024
پاکستانی عوام پر مسلط کیا گیا سیاسی اور عسکری ہپناٹزم!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی عوام پر مسلط کیا گیا سیاسی اور عسکری ہپناٹزم!

جنوری 28, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط

    پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

    مارچ 15, 2026
    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مارچ 15, 2026
    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    مارچ 15, 2026
    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

    مارچ 15, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version