ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

24 اسد: داعش کا خاتمہ!

احمد علی

24 اسد: داعش کا خاتمہ!
Share on FacebookShare on Twitter

جب 24 اسد 1400 ہجری شمسی بمطابق ۱۵ اگست ۲۰۲۱ء کو امارت اسلامیہ کا پرچم کابل کے ایوان صدر پر لہرایا، تو افغانستان استعمار کے سائے سے آزاد ہوا۔ یہ دن صرف ایک نظام کی تبدیلی کا دن نہیں تھا، بلکہ ایک نئی سیکورٹی مساوات کا آغاز تھا۔ امارت اسلامیہ ک آمد صرف کافر قوتوں کے انخلا کا مطلب نہیں رکھتی تھی، بلکہ اس نے ان داخلی و خارجی خطرات کو ختم کرنے کی ابتدا بھی کر دی جو بیرونی قبضے کے سالوں میں گہری جڑیں جما چکے تھے۔

ان خطرات میں سے سب سے خطرناک داعش کی خراسان شاخ تھی، ایک ایسی تنظیم جو غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے تعاون اور انتشار پھیلانے کے مقصد سے افغانستان لائی گئی تھی۔ استعمار کے دور میں اس نے بے گناہ لوگوں کا خون بہایا، مساجد، مدارس، بازاروں اور اسکولوں کو نشانہ بنایا۔ لیکن امارت اسلامیہ کے اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی داعش کا اثر و رسوخ نمایاں طور پر کم ہوا اور وہ ختم ہو گئی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ مجاہدین نے بیس سالہ جہاد کے دوران ایک منظم، خفیہ معلومات پر مبنی اور عوامی حمایت سے مستحکم سیکورٹی ڈھانچہ تشکیل دیا تھا، جس نے داعش سے اس کی محفوظ پناہ گاہیں چھین لیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

داعش بیرونی قبضے کے دوران کئی عوامل کی بدولت پھلی پھولی تھی:

– قبضہ آور قوتوں کی جانب سے جان بوجھ کر پیدا کیے گئے سیکورٹی خلاء
– کچھ علاقوں میں مقامی انتظامیہ کی کمزوری
– کچھ جنگجو سرداروں کی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیاں

امارت اسلامیہ نے ان تمام عوامل کو ختم کیا اور ان خلاؤں کو پر کیا جو داعش کو سرگرمیوں کی گنجائش فراہم کر رہے تھے۔

امارت اسلامیہ کے ابتدائی آپریشنز نے، خصوصاً ننگرہار، کنڑ اور نورستان میں ہونے والے آپریشنز نے، داعش کے مرکزی ٹھکانوں کی کمر توڑ دی۔ وہ لوگ جو برسوں تک پہاڑوں اور غاروں میں خود کو محفوظ سمجھتے تھے، اب یا تو گرفتار ہوئے، مارے گئے یا انہوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ اس کامیابی کی ایک بڑی وجہ امارت اسلامیہ کے سیکورٹی اداروں کا درست خفیہ کام تھا۔ مجاہدین نے صرف کھلی جنگ پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ عوام کی تعاون اور اپنے مضبوط نیٹ ورکس کے ذریعے داعش کے خفیہ نیٹ ورکس کو تباہ کر دیا۔

عوامی حمایت وہ طاقت تھی جس نے داعش کو بے بس کر دیا۔ عوام کو امارت اسلامیہ پر بھروسہ تھا، کیونکہ مجاہدین نے جہاد کے سالوں میں لوگوں سے مضبوط رابطہ برقرار رکھا تھا۔ اسی عوامی تعاون کی بدولت داعش کی پناہ گاہوں اور سپلائی لائنوں کا پردہ فاش ہوا۔ امارت اسلامیہ کا اقتدار سنبھالنا داعش کے لیے ایک نفسیاتی دھچکا بھی تھا۔ ان کا پروپیگنڈا یہ تھا کہ گویا اسلامی حکمرانی موجود نہیں اور وہ خلافت کے لیے لڑ رہے ہیں، لیکن جب امارت اسلامیہ نے عملی طور پر اسلامی نظام نافذ کیا تو داعش کا یہ بہانہ مکمل طور پر بے بنیاد ہو گیا اور ان کے ارکان کا حوصلہ پست ہوا۔

داعش کی کمزوری صرف جنگی میدان تک محدود نہیں رہی، بلکہ ان کے حملوں کی تعداد، شدت اور جغرافیائی دائرہ کار بھی واضح طور پر کم ہوا۔ وہ وقت جب داعش ہر ماہ کئی خونریز حملے کرتی تھی، آج وہی نیٹ ورک ٹکڑوں میں بٹ چکا ہے اور مقامی سیکورٹی فورسز کے دباؤ تلے ہے۔ امارت اسلامیہ کے آنے سے نہ صرف داعش کو کچلا گیا، بلکہ افغانستان میں امن کے قیام کے لیے ایک نیا باب کھلا۔ آج لوگ بے فکر ہو کر شہروں میں جاتے ہیں، بازار کھلے ہیں، مساجد بھری ہوئی ہیں اور جنگ کی آواز اذانوں کی آواز میں بدل چکی ہے۔ یہ اس جہاد، قربانیوں اور سرفروشی کا نتیجہ ہے جو اللہ کی نصرت اور عوام کی حمایت سے انجام پائی۔

امارت اسلامیہ کے دوبارہ اقتدار کے چار سالہ دور میں، داعش کی خفیہ سرگرمیوں کے لیے افغانستان کی سرزمین سب سے غیر محفوظ جگہ بن چکی ہے۔ جہاں پہلے وہ بے دھڑک اکٹھے ہوا کرتے تھے، اب ہر اجتماع سیکورٹی فورسز کے تیز رفتار آپریشنز سے ختم ہو جاتا ہے۔ ننگرہار کے تورہ بورہ پہاڑ، جو داعش کے ٹھکانوں کے طور پر بدنام تھے، آج اسلامی پرچم کے سائے تلے امن کی علامت بن چکے ہیں۔

امارت اسلامیہ کا ایک اہم حربہ یہ تھا کہ اس نے داعش کے خلاف صرف فوجی دباؤ نہیں ڈالا، بلکہ فکری اور پروپیگنڈا کی جنگ بھی لڑی۔ مساجد، مدرسوں اور علماء کے منبروں سے لوگوں کو واضح کیا گیا کہ داعش کی حرکتیں شریعت کے روح کے منافی ہیں اور وہ صرف فتنے کی آگ بھڑکاتے ہیں۔ اس فکری جنگ نے داعش کی فریب کاری کے مشین کو مفلوج کر دیا۔

داعش افغانستان میں سرگرمیوں کے لیے کچھ غیر ملکی حلقوں کی امداد کی امید رکھتی تھی، لیکن امارت اسلامیہ کے مضبوط سرحدی کنٹرول اور علاقائی تعاون کی بدولت یہ امداد بھی منقطع ہو گئی۔ اسی وجہ سے ان کی سپلائی لائنیں خشک ہوئیں اور ان کی لڑائی کی صلاحیت روز بروز کم ہوتی گئی۔ امارت اسلامیہ کے مجاہدین کا حوصلہ اور شہادت کی تمنا وہ چیزیں ہیں جن کا مقابلہ داعش کے بس کی بات نہیں۔ داعش خوف و ہراس پھیلا کر لوگوں کو کمزور کرتی ہے، لیکن امارت اسلامیہ کے مجاہدین اللہ کی نصرت پر یقین رکھ کر لڑتے ہیں، اور یہ یقین ہر اس قوت کو شکست دیتا ہے جو ایمان کے بجائے وحشت پر مبنی ہو۔

آج جب کہ افغانستان کا ماحول امن کی بدولت اذانوں، مدارس کے اسباق اور بازاروں کی چہل پہل سے بھرا ہے، یہ امارت اسلامیہ کی اس پختہ جدوجہد کا نتیجہ ہے جس نے داعش کے اندھیروں سے قوم کے مستقبل کو روشن کیا۔ داعش کے خواب اب صرف ناکام منصوبوں کی ایک تاریخی کہانی بن کر رہ گئے ہیں، اور امارت اسلامیہ نے ثابت کیا کہ عزت، اتحاد اور ایمان کے ذریعے ہر قسم کا فتنہ کچلا جا سکتا ہے۔

آخر میں، اسلامی امارت کا دوبارہ اقتدار نہ صرف ایک نظام کی تبدیلی تھی، بلکہ ایمان، اتحاد اور عوامی حمایت کی وہ زلزلہ تھی جس نے اشغال کے باقیات اور اس کے زہریلے فتنوں میں سب سے خطرناک گروہ داعش کو نیست و نابود کر دیا۔ مجاہدین کی قربانیوں، درست خفیہ کاوشوں، عوامی حمایت اور اسلامی شریعت کے نفاذ کی بدولت، افغانستان اس فتنے کے پنجوں سے آزاد ہوا جو امت کے خون کا پیاسا تھا۔

آج اس سرزمین کا آسمان امن کے سفید بادلوں سے بھرا ہوا ہے، اور داعش کا کالا دھواں صرف ناکام خوابوں کی کہانیوں میں بدل چکا ہے۔ امارت اسلامیہ نے دنیا کو ایک بار پھر دکھا دیا کہ اللہ کی نصرت اور قوم کے اتحاد سے کوئی فتنہ باقی نہیں رہ سکتا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا!  انتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! انتیسویں قسط

نومبر 10, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | دسویں قسط
علمی تحریرات

دسمبر 11, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | ساتویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | ساتویں قسط

فروری 20, 2025
داعش خراسان کے انتہا پسند اور جاہل علماء!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش خراسان کے انتہا پسند اور جاہل علماء! پہلی قسط

فروری 18, 2026
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ| پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ| پانچویں قسط

مئی 19, 2025
ہم کفار کے زیرِ اثر کیوں آ گئے؟
خوارج العصر

ہم کفار کے زیرِ اثر کیوں آ گئے؟

جولائی 8, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version