ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

26 دلو: آزادی کی ولولہ انگیز داستان!

طلحہ مبارز

26 دلو: آزادی کی ولولہ انگیز داستان!
Share on FacebookShare on Twitter

26 دلو (۱۵ فروری) افغانستان سے سوویت سرخ لشکروں کے انخلاء کی 37ویں سالگرہ ہے۔ یہ دن افغانستان کی مسلمان قوم کی بے مثال قربانیوں، بہادری اور جرأت کی زندہ یادگار سمجھا جاتا ہے۔

6 جدی 1358 ہجری شمسی بمطابق 27 دسمبر 1979ء کو سابقہ سوویت یونین کے مغرور اور متکبر سرخ لشکروں نے اپنے جدید اسلحے اور ٹیکنالوجی کے ساتھ مظلوم افغانستان پر حملہ کیا۔ وہ اس سرزمین کے لوگوں کا ایمان اور اسلامی اقدار مٹانا چاہتے تھے اور افغانستان میں ایک سیکولر اور ملحد نظام قائم کرنا چاہتے تھے۔ مگر اپنے اسی ناکام اور مسلط کردہ حملے کے دوران انہوں نے دس لاکھ سے زیادہ افغانوں کو شہید، زخمی، قیدی اور معذور بنایا اور ہزاروں دیگر کو ہجرت پر مجبور کر دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

اگرچہ فریب خوردہ افراد کی ایک محدود تعداد قابضین کے ساتھ کھڑی ہوئی، لیکن افغانستان کی پوری شریف اور مومن قوم نے “اللہ اکبر” کی صدا کے ساتھ، خالی ہاتھوں اور ایمان سے سرشار دلوں کے ساتھ ہتھیار اٹھا لیے۔ ایک بار پھر جہاد اور آزادی کی آواز بلند ہوئی، لوگ پہاڑوں اور دیہاتوں سے اٹھ کھڑے ہوئے، متحد ہوئے اور بالآخر ایسی قوت میں بدل گئے جس نے محلات میں بیٹھے ظالموں کے گھروندے گرا دیے۔ اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ کی مدد سے انہوں نے اس ابرہہ صفت حملہ آور لشکر کو ایسی شکست دی جو تاریخ کے صفحات میں ایک عظیم عبرتناک واقعے کے طور پر ثبت ہو گئی۔

آزادی اور خودمختاری کی اس طویل اور خونریز جدوجہد میں قوم نے بڑے زخم اور مصیبتیں برداشت کیں، ایسے درد جو آج بھی بہت سے گھروں میں زندہ ہیں، جہاں اُس وقت کے لاپتہ باپ اور بیٹوں کا اب بھی کوئی سراغ نہیں اور ان کی زندگی یا شہادت کی کوئی یقینی خبر نہیں مل سکی۔ جب مختلف صوبوں میں اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں تو ان برسوں کے جرائم دوبارہ تازہ ہو گئے اور لواحقین نے اپنے کھوئے ہوئے پیاروں کو پہچانا۔

جب اس سرزمین کی قوم نے اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ پر پختہ توکل کیا تو دس سالہ جدوجہد، خونریز مظالم اور جرائم کے باوجود، جن کی تصویریں آج بھی بعض بزرگوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں، یہ قوم کبھی بھی ظالم اور مجرم لشکر کے سامنے سرنگوں نہ ہوئی۔ بلکہ اپنے خون کی قیمت پر آزادی حاصل کی۔ انہوں نے حملہ آور فوج کو ایسی دندان شکن شکست دی کہ وہ اس قوم کے سامنے مزید ٹھہرنے کی طاقت کھو بیٹھی اور بالآخر سر جھکائے اس سرزمین کو چھوڑ گئی، جبکہ اس کے ہزاروں سپاہی ہلاک، زخمی یا لاپتہ ہو چکے تھے۔ یہ شکست دیگر سپر پاورز کے لیے بھی نصیحت اور تاریخی عبرت بن گئی تاکہ وہ افغانستان پر قبضے کا خیال دل سے نکال دیں۔

مختصر یہ کہ 26 دلو (۱۵ فروری) عزت، فخر اور قومی سربلندی کا دن ہے۔ یہ دن اس قوم کی جرأت کی گواہی دیتا ہے جس نے ایمان، استقامت اور نہ تھکنے والے عزم کے ساتھ اپنا مقدر خود رقم کیا۔ اس راہ کے شہداء کی یاد تاریخ کے قلب میں روشن چراغ کی مانند ہمیشہ جگمگاتی رہے گی، اور اس آزاد قوم کی قربانیاں اور بہادری تاریخ کی زریں سطور میں ہمیشہ باقی رہیں گی، جیسا کہ ہم ہر سال اس دن کو احترام اور تجلیل کے ساتھ مناتے ہیں۔ ان مجاہدین کی اولاد اور پوتے، جنہوں نے سوویت سرخ لشکروں کے مقابل ڈٹ کر قربانیاں دیں، آج اپنے بزرگوں کے تاریخی فتح پر سربلند ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا | دوسری قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | دوسری قسط

مئی 1, 2024
کسی (شخص یا گروہ) سے الگ ہونا،اس کے باطل اور آپ کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں۔
خوارج العصر

کسی (شخص یا گروہ) سے الگ ہونا،اس کے باطل اور آپ کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں۔

اگست 21, 2024
شہادتوں کی سرزمین ہے… یہ سروں کے نذرانوں کی سرزمین ہے!
تبصرے و تحریرات

ستمبر 23, 2025
خلافت کا وہم: سلطنت کے خواب سے زوال تک! دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم: سلطنت کے خواب سے زوال تک! دسویں قسط

دسمبر 8, 2025
افغانستان پاکستان تعلقات میں کشیدگی کے اصل محرکات
تبصرے و تحریرات

افغانستان پاکستان تعلقات میں کشیدگی کے اصل محرکات

مارچ 22, 2024
امتیازی پالیسیاں داخلی بحرانوں کو جنم دیتی ہیں!
تبصرے و تحریرات

امتیازی پالیسیاں داخلی بحرانوں کو جنم دیتی ہیں!

فروری 2, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version