ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھاونویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھاونویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

بری اور بحری فوج کی تیاری:
سلطان اورخان کے بعد عثمانیوں کے پاس ایک منظم اور مخصوص فوج موجود تھی۔ اُن کے بعد آنے والے ہر سلطان نے عسکری قوت کو مضبوط بنانے کی کوششیں کیں۔ خصوصاً سلطان محمد فاتح کو فوج کی تیاری، تربیت اور نظم و ضبط سے گہری دلچسپی تھی۔ اُن کے نزدیک فوج ہر ریاست کی بنیاد اور ستون کا درجہ رکھتی ہے۔ اسی وجہ سے انہوں نے فوج کو نئے طرز پر منظم کیا اور ہر لشکر کے لیے ایک الگ سردار (آغا) مقرر کیا۔ فوج کا سپہ سالار براہِ راست وزیرِ اعظم سے احکام لیتا تھا۔ سلطان محمد فاتح نے وزیرِ اعظم کو دفاع کا وزیر بھی مقرر کر رکھا تھا۔

سلطان محمد فاتح کے دورِ حکومت میں عسکری طاقت پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی۔ انہوں نے مختلف عسکری صنعت گاہیں قائم کیں جہاں فوج کے لیے ضروری تمام اشیاء تیار کی جاتی تھیں، جیسے لباس، گھوڑوں کے زین اور دیگر ساز و سامان۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہتھیار سازی اور فوجی ساز و سامان کی فیکٹریاں بھی بنوائیں۔ اہم مقامات پر قلعے اور مضبوط دفاعی مورچے تعمیر کیے گئے۔ فوج گھڑ سواروں، پیادہ سپاہ، توپچیوں اور معاون دستوں پر مشتمل تھی، جن کی تربیت اور تنظیم پر خاص توجہ دی گئی تھی اور انہیں نئے ہتھیاروں سے لیس کیا گیا تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

خدمت کے دستے کی ذمہ داری یہ تھی کہ وہ گولہ بارود، خوراک، جانوروں کی دیکھ بھال اور جنگی سامان کے ذخیرہ خانوں کی تیاری اور انہیں جنگی محاذ تک پہنچانے کے تمام مراحل سرانجام دیں۔

ایک اور دستہ، جسے لَغْمَجَه (Laghmacı Corps) کہا جاتا تھا، محاصرے میں گرفتار شہروں کے گرد زیرِ زمین بارودی سرنگوں کے ذریعے راستے بنانے پر مامور تھا۔ ایک دوسری جماعت کا کام فوج کے لیے پانی کا بندوبست کرنا تھا، اور وہ جنگ کے دوران مجاہدین تک پانی پہنچانے کی ذمہ دار تھی۔

سلطان محمد فاتح کے دور میں عسکری تعلیمی اداروں نے بے پناہ ترقی کی۔ ڈاکٹر، انجینئر، گھوڑوں کے معالج، علماء اور دیگر ماہرین مسلسل فارغ التحصیل ہو کر فوج کو فنی اور علمی مدد فراہم کرتے تھے۔ عثمانی اپنی مہارت، صنعت اور عمدہ تنظیم کے باعث عالمگیر شہرت رکھتے تھے۔

سلطان محمد فاتح کو بری اور بحری، دونوں افواج کی ترقی سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں۔ بحری قوت کی اہمیت انہیں خصوصاً اس وقت پوری طرح معلوم ہوئی جب قسطنطنیہ کا محاصرہ جاری تھا۔ عثمانی بحری بیڑے نے محاصرہ مزید سخت کردیا تھا اور خشکی و بحر دونوں سمتوں سے فتح کے اسباب فراہم کر دیے تھے۔ قسطنطنیہ کی فتح کے بعد بحری طاقت کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی، اور تھوڑے ہی عرصے میں عثمانی بحری بیڑا بحیرۂ اسود اور بحیرۂ روم میں غیر معمولی شان سے ابھرا۔

اسمعیل سرھنگ کی کتاب ’’حقائق الأخبار عن دول البحار‘‘ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ سلطان محمد فاتح بحری افواج کی سرپرستی پر خاص توجہ دیتے تھے۔ حتیٰ کہ مؤرخین انہیں عثمانی بحری طاقت کا پہلا مؤسس قرار دیتے ہیں۔

انہوں نے اُن ممالک کی مہارت سے بھرپور فائدہ اٹھایا جو بحری جہاز سازی میں بلند مقام رکھتے تھے، جیسے اٹالوی جمہوریتیں؛ خصوصاً بلغاریا اور جینوا، جو اس زمانے کی عظیم بحری قوتیں تھیں۔ ایک مرتبہ جب انہوں نے سیوب میں ایک نہایت بڑی اور بے مثال کشتی دیکھی، تو حکم دیا کہ اسے گرفتار کر لیا جائے، اس کی طرز پر مزید کشتیاں تیار کی جائیں اور ضرورت پڑنے پر اسے بہتر انداز میں مرمت و بحالی فراہم کی جائے۔

جہاز سازی کے لیے ایک اعلیٰ ادارہ قائم تھا جو فوج ہی کا ایک حصہ شمار ہوتا تھا اور ’’طاقۃُ العَزب‘‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس میں قریب تین ہزار بحری سپاہی شامل تھے جن میں کپتان، جہاز ران اور ماہر ملاح موجود تھے۔

عدل و انصاف:
عوام کے درمیان عدل و انصاف کا قیام عثمانی سلاطین کی بنیادی ذمہ داریوں میں شمار ہوتا تھا۔ سلطان محمد فاتح بھی اپنے پیش رو بادشاہوں کی طرح پورے ملک میں انصاف کے نفاذ کے سخت خواہش مند تھے۔ عدل و انصاف کو یقینی بنانے کے لیے اُس دور میں مسیحی مذہبی علماء (روحانی پیشوا) مقرر کیے جاتے تھے جو سلطنت کے مختلف علاقوں کا سفر کرتے اور عدالتی حالات کی تحقیق کرتے۔ انہیں مخصوص فارم فراہم کیے جاتے جن میں تحقیق کا طریقۂ کار درج ہوتا، اور وہ مکمل آزادی کے ساتھ معائنے اور تفتیش انجام دیتے، بغیر اس کے کہ ان پر کسی قسم کی پابندی عائد کی جائے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

رہروانِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ
خوارج العصر

رہروانِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ

جولائی 21, 2024
مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!
خوارج العصر

مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!

ستمبر 16, 2024
دعوؤں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر | بارہویں اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 12, 2026
امت مسلمہ کے اسباب زوال! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

امت مسلمہ کے اسباب زوال! چھٹی قسط

مارچ 11, 2025
غزہ کی سکیورٹی یا اسرائیل کی مدد؟
تبصرے و تحریرات

غزہ کی سکیورٹی یا اسرائیل کی مدد؟

جنوری 23, 2026
خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال
خوارج العصر

خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال

دسمبر 16, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version