جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزہ کی سکیورٹی یا اسرائیل کی مدد؟

سید جمال الدین افغانی

غزہ کی سکیورٹی یا اسرائیل کی مدد؟
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں امریکہ کی سربراہی میں مسلم اور غیر مسلم ممالک کے ایک سلسلہ وار اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں “بورڈ آف پیس” (یعنی امن کونسل) کے نام سے ایک نیا ادارہ قائم کیا گیا۔ اس ادارے کے قیام پر گزشتہ ایک سال سے غور و فکر اور کوششیں جاری تھیں، جو اب عملی شکل اختیار کر چکی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس ادارے کے اختیارات اور دائرۂ کار کیا ہوں گے اور یہ کہاں تک پھیلے گا؟

ابتدا میں یہ اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ یہ ادارہ صرف غزہ کی سکیورٹی سے متعلق کام کرے گا اور وہاں جاری خونریزی کو روکنے اور ایک پُرامن فضا قائم کرنے کی کوشش کرے گا، لیکن کل یہ بات سامنے آئی کہ بورڈ آف پیس کا کردار صرف غزہ تک محدود نہیں ہوگا۔ اگرچہ اس ادارے کا منشور ابھی واضح نہیں، تاہم بعض مغربی میڈیا ادارےے اس کے منشور کے چند نکات منظرِ عام پر لائے ہیں، جن کی روشنی میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ ادارہ پوری دنیا میں سکیورٹی کے قیام کے لیے اقدامات کرے گا اور ہر ملک میں امن و استحکام کے لیے تعاون کرے گا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

ان ہی ذرائع کے مطابق اس ادارے کا سربراہ امریکی صدر ہوگا، اور اس کے ساتھ پانچ دیگر اعلیٰ شخصیات شامل ہوں گی، جن میں ٹرمپ کے داماد، امریکی وزیرِ خارجہ اور برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم شامل ہیں۔ ویٹو کا حق صرف امریکہ کے پاس ہوگا۔ اس کونسل کی رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر ادا کرنا ہوں گے، اور یہ رکنیت صرف تین سال کے لیے ہوگی، البتہ جو ممالک زیادہ رقم ادا کریں گے ان کی رکنیت میں توسیع کی جائے گی۔ کونسل میں گفتگو اور ایجنڈا طے کرنے کا اختیار بھی صرف امریکہ اور اس کے صدر کے پاس ہوگا۔

اس وقت سب سے پہلے اسرائیل کو اس ادارے کی رکنیت دی جا چکی ہے، جبکہ سعودی عرب، قطر، ترکیہ اور پاکستان سمیت بعض مسلم اور دیگر ممالک نے بھی رکنیت میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس کے برعکس یورپ کی اکثریت اور فرانس نے اس کی رکنیت سے انکار کر دیا ہے۔ روس نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ اگر اس کے منجمد اثاثے آزاد کر دیے جائیں تو وہ رکنیت کے لیے تیار ہے، جبکہ چین نے اس ادارے کے قیام پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے رکنیت قبول نہیں کی۔

نئی قائم ہونے والی امن کونسل ابتدا میں غزہ کے لیے ایک ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے گی، جو غزہ کی تعمیرِ نو اور موجودہ تباہی کو دور کرنے کا کام انجام دے گی۔ اس کے بعد یہ ادارہ دنیا بھر میں امن کے قیام کے لیے سرگرم ہوگا۔ اسی مقصد کے تحت پاکستان کی حکومت بھی اس میں شامل ہوئی، اور اس کی رکنیت کی دستاویز پر کل دستخط کیے گئے اور اس کی توثیق کی گئی، جس پر پاکستان میں سیاست دانوں اور عوامی نمائندوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

اس فیصلے کے حامی افراد سب سے پہلے امن کونسل کے قیام کی ایک بڑی فکری بنیاد بیان کرتے ہیں۔ ان کے مطابق اقوامِ متحدہ اور سکیورٹی کونسل اس حد تک ناکام ہو چکی ہیں کہ نہ ان کے پاس مؤثر عملی طاقت ہے اور نہ ہی وہ ظالم کو ظلم سے روک سکتی ہیں۔ اس لیے ایک ایسے طاقتور ادارے کی ضرورت تھی جو سکیورٹی کے قیام کے لیے سنجیدہ ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ میں فیصلہ کن اختیار رکھنے والے صرف پانچ ممالک ہیں، جن میں کوئی بھی مسلمان ملک شامل نہیں، بلکہ مسلمان ممالک کو تیسرے درجے پر رکھا گیا۔ ان کے بقول اس کی وجہ یہ تھی کہ اقوامِ متحدہ اور اس سے پہلے لیگ آف نیشنز کے قیام کے وقت مسلمانوں نے تحفظات کا اظہار کیا اور اس عمل میں تاخیر کی۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے پلیٹ فارم سے سب سے زیادہ فائدہ یورپ نے اٹھایا، اسی لیے وہ ٹرمپ کی امن کونسل کو شک کی نظر سے دیکھ رہا ہے، جبکہ مسلمان ممالک جلدی میں اس عمل میں شامل ہو رہے ہیں تاکہ ماضی کی طرح ایک بار پھر تیسرے درجے تک محدود نہ ہو جائیں۔ پاکستان کی شمولیت کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جا رہی ہے کہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ پہلے ہی اس میں شامل ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں عوام اور خاص طور پر ملک کے خیرخواہ سیاست دان اس فیصلے پر سخت تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کا خدشہ ہے کہ اس عمل میں شمولیت کسی نہ کسی قیمت کے بدلے میں ہوئی ہے۔ وہ دلیل دیتے ہیں کہ چونکہ رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر کی شرط ہے اور پاکستان کی موجودہ معاشی حالت اس کی متحمل نہیں، اس لیے لازماً کوئی سودے بازی کی گئی ہوگی، جس کے نتیجے میں امریکہ یا اسرائیل نے یہ رقم اپنے ذمہ لی ہوگی۔

گزشتہ روز پاکستان کی پارلیمان میں ملک کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کھلے الفاظ میں کہا کہ یہ کیسا امن فورم ہے؟ یہ غزہ میں امن کیسے قائم کرے گا جبکہ غزہ کی جنگ کے اصل ذمہ دار نیتن یاہو اور ٹرمپ ہیں اور یہی دونوں اس فورم کی مرکزی شخصیات ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اتنا بڑا فیصلہ نہ پارلیمان کو اعتماد میں لے کر کیا گیا، نہ عوام کو آگاہ کیا گیا، حتیٰ کہ کابینہ کے ارکان بھی اس سے لاعلم رہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کو اس بات پر بھی تشویش ہے کہ غزہ کے لیے بنائے گئے اس فورم میں نیتن یاہو موجود ہے لیکن فلسطین کی طرف سے کوئی فریق شامل نہیں۔ کیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس طرح اسرائیل کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے اور فلسطین کی آزادی کے تمام امکانات کو کچلا جا رہا ہے؟ اس کی دلیل وہ یہ دیتے ہیں کہ ٹرمپ نے انتہائی سخت لہجے میں کہا تھا کہ اگر حماس نے بات نہ مانی تو اسے زمین سے مٹا دیا جائے گا، اور اسی وقت پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک خاموش رہے، بلکہ اسی دوران پاکستان نے اس فورم کی رکنیت پر دستخط کر دیے۔

ان کے مطابق چونکہ امریکہ اور اسرائیل فلسطین میں مزاحمت کو ختم کرنے میں ناکام رہے، اس لیے اب یہ کام اس نئے فورم کے ذریعے مسلمان ممالک کے سپرد کیا جا رہا ہے، اور آئندہ حماس کا سامنا پاکستانی افواج سے ہو سکتا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستانی عوام میں اپنی فوج کے خلاف نفرت میں مزید اضافہ ہوگا۔

پاکستان کے ممتاز سیاسی تجزیہ کار مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ یہ ادارہ صرف اسرائیل کو مضبوط کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد عالمِ اسلام میں امریکہ اور اسرائیل کے اثر و رسوخ کو مزید بڑھانا ہے۔ وہ مثال دیتے ہیں کہ اگر اس ادارے کا بنیادی کام دنیا بھر میں امن قائم کرنا ہے تو کل امریکہ ایران کو اپنا اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن قرار دے کر وہاں امن کے نام پر فوج داخل کرے گا، نظام کو تہس نہس کرے گا اور اپنے مفادات حاصل کرے گا، جبکہ پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کو اس کے لیے استعمال کیا جائے گا اور وہ اس کے خلاف کچھ نہیں کہہ سکیں گے۔

مصطفیٰ کھوکھر کی یہ بات اس لیے بھی درست معلوم ہوتی ہے کہ رکنیت کی تقریب میں پاکستانی نمائندے بار بار یہ کہتے رہے کہ پاکستان اب تک امریکہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم رہا ہے اور ماضی میں بھی ہمیشہ امریکہ کا وفادار رہا ہے۔ حالانکہ یہاں ضرورت اس بات کی تھی کہ پاکستان اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بناتا، لیکن اس کے لیے اصل ترجیح امریکہ کو خوش کرنا ہے، چاہے اس کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنا پڑے، اس کے اقدامات کی حمایت کرنی پڑے، کسی مسلم ملک کو روندنا پڑے یا اپنے ہی شہریوں کو ناحق اور ظالمانہ طریقے سے قتل کرنا پڑے۔ مبصرین کے مطابق اسی وجہ سے اس عمل میں شمولیت پاکستان کے وقار کے لیے شدید نقصان اور زوال کا سبب بن سکتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کی پہچان | چوتھی قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | چوتھی قسط

جنوری 28, 2025
داعشی قیادت کے ناجائز اقدامات کی کہانی، ایک داعشی کی زبانی | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی قیادت کے ناجائز اقدامات کی کہانی، ایک داعشی کی زبانی | پہلی قسط

نومبر 10, 2024
افغانستان میں داعش کی آخری سانسیں
خوارج العصر

افغانستان میں داعش کی آخری سانسیں

نومبر 10, 2024
اسلامی روح سے عاری خلافت! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! نویں قسط

اپریل 12, 2026
افغانستان کے بارے میں پاکستانی ذرائعِ ابلاغ کا بے بنیاد اور زہریلا پروپیگنڈا
تبصرے و تحریرات

افغانستان کے بارے میں پاکستانی ذرائعِ ابلاغ کا بے بنیاد اور زہریلا پروپیگنڈا

مارچ 11, 2026
اسلام میں فلسفۂ جہاد | ستائیسویں قسط
علمی تحریرات

اسلام میں فلسفۂ جہاد | ستائیسویں قسط

اپریل 29, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version