ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! پہلی قسط

عزیز جلال

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کا دیگر انتہا پسند تنظیموں سے موازنہ:

۱۱ستمبر کے حملوں کے بعد ایک بے ترتیب اور غیر مستحکم دنیا میں، داعش کے نام سے ایک تنظیم نے انتہا پسندی کی تاریخ میں ایک نیا باب کھولا۔ یہ خیالی اور بے بنیاد گروہ صرف ایک معمولی پرتشدد تنظیم نہیں تھی بلکہ ایک منفرد حادثے کی صورت میں وجود میں آئی، جس کی خصوصیات دیگر انتہا پسند گروہوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ خونریز اور سخت تھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

جہاں دوسری تنظیمیں عموماً ٹارگٹڈ اور ہدفی قتل کی کارروائیوں تک محدود رہتی تھیں، داعش نے ایک مکمل حکومت قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی اور ہمیشہ خلافت اور اسلامی حکومت کی بحالی کے فریب میں مبتلا رہی۔ اس گروہ نے عراق اور شام کے وسیع حصوں پر قبضہ کر لیا، ’’خلافت‘‘ کے قیام کا دعویٰ کیا اور صدیوں بعد پہلی بار وسطی دور کی طرز پر حکمرانی کا پرچم بلند کیا۔

یہ دعویٰ، یہ بڑا فریب اور ان کے خونریز اقدامات انہیں دیگر انتہا پسند تنظیموں سے ممتاز کرتے ہیں؛ کیونکہ انہوں نے اسلام کے نام پر نہ صرف ظالمانہ جرائم کیے بلکہ ایسے جرائم کیے جو اسلام تو کیا انسانیت سے ہی دور تھے۔

ایک اور اہم نکتہ جو اس گروہ کو دیگر تنظیموں سے ممتاز کرتا ہے، ان کی منفرد پراپیگنڈا حکمت عملی تھی۔ جہاں بیشتر ایسے گروہ چھپ کر کام کرتے تھے، داعش کے دہشتگردوں نے ذہانت سے ورچوئل دنیا کا استعمال کیا اور پیشہ ورانہ معیار کا مواد تیار کرکے اپنے تشدد اور خوفناک پیغام کو عالمی سطح پر پھیلایا۔

اکیسویں صدی میں، وسطی دور کے قوانین کی اعلیٰ معیار کی ویڈیوز بنانا ایک ایسا تضاد تھا جو بیک وقت خوفناک بھی تھا اور کچھ بھٹکے ہوئے نوجوانوں کے لیے پرکشش بھی۔ قرآن پاک کی آیات یا اسلام کے عظیم پیغمبر کی احادیث کی تلاوت کرتے ہوئے، ان کی غلط تشریح اور تحریف کرکے قیدیوں کے گلے کاٹنے کے فتوے صادر کرتے اور دنیا کے سامنے ہی اس گلے کاٹنے کا عمل انجام دیتے۔

مالی اور اقتصادی نظام کے لحاظ سے بھی، اس گروہ نے نئے رجحانات اپنائے۔ روایتی گروہوں کے برعکس جو عام طور پر بیرونی امداد پر منحصر ہوتے تھے، داعش نے بینک لوٹنے، تیل بیچنے، ٹیکس وصول کرنے اور قدیم آثار کی سمگلنگ کے ذریعے ایک نئے اقتصادی نظام کی تشکیل کی، جو انتہا پسند گروہوں کے لیے مالی معاونت کی ایک نئی مثال تھی۔ اس حکمت عملی اور اقتصادی نظام نے داعش کو یہ موقع دیا کہ وہ بیرونی مدد کے بغیر بھی ایک مدت تک قائم رہ سکے اور اپنے تشدد، قتل و غارت گری اور لوٹ مار کو جاری رکھے۔

ایک اور نمایاں خصوصیت، بیرونی افرادی قوت کی بے مثال کشش تھی۔ رپورٹس اور اعدادوشمار کے مطابق، ۱۱۰ سے زائد ممالک سے ۴۰ ہزار سے زیادہ افراد اس گروہ کے ساتھ شامل ہو چکے تھے۔ یہ اجتماعی ہجرت، جو تشدد، قتل و غارت گری کی طرف جھکاؤ رکھتی تھی، جدید تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ ڈاکٹروں اور انجینئروں سے لے کر سابقہ مجرموں تک، ان خیالی اور وهمی جنگجوؤں کی مختلف طبقات اور معاشرتی گروہوں کے لیے متعدد پہلوؤں سے پرکشش تھی۔

تاہم، یہی خصوصیات اس گروہ کے تیز رفتار زوال کا سبب بھی بنیں۔ یہ خارجی گروہ اتنی ہی تیزی سے ختم ہوا جتنا تیزی سے وہ وجود میں آیا اور اسلامی خلافت کا دعویٰ کیا۔ حکمرانی کا دعویٰ اور خلافت کے اس فریب نے انہیں نشانہ بنایا، اور ان کا غیر مستحکم اور پیچیدہ اقتصادی نظام ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔

آخرکار، داعش ایک مستحکم ریاست کے طور پر قائم رہنے کے بجائے تاریخ میں ایک منفرد انتہا پسند ٹولے کے طور پر یاد رکھی جائے گی اور یہ ایک ایسی تنظیم تھی، جس نے تجزیہ کاروں اور سیاسی رہنماؤں کے لیے بے شمار اسباق فراہم کیے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | دسویں قسط
خوارج العصر

جولائی 1, 2024
عالمِ اسلام کی فتح اور داعش کا ظہور
خوارج العصر

عالمِ اسلام کی فتح اور داعش کا ظہور

اگست 12, 2024
پاکستان پر داعش کا منحوس سایہ!
تبصرے و تحریرات

پاکستان پر داعش کا منحوس سایہ!

نومبر 17, 2025
خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | دوسری قسط
خوارج العصر

خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | دوسری قسط

مارچ 16, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  چھپنویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چھپنویں قسط

نومبر 13, 2025
داعش اور مقاومت: ایک ہی سکے کے دو رخ
سیاسی تحریرات

داعش اور مقاومت: ایک ہی سکے کے دو رخ

اگست 10, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version