اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چھپنویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  چھپنویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان محمد فاتح کو عربی زبان سے بہت محبت تھی، کیونکہ یہ قرآن کریم کی زبان تھی اور اس وقت یہ ایک علمی زبان سمجھی جاتی تھی، جس میں نئے اور جدید علوم مرتب کیے گئے تھے۔ اس نے عربی زبان سے محبت اور اسے عام کرنے کی کوششیں کیں، اس سے بڑی اور کوئی دلیل کیا ہو سکتی ہے کہ اس نے آٹھ مدرسوں کے اساتذہ کو حکم دیا تھا کہ فقہ کے علم میں کتابیں جمع کریں؛ جیسے صحاح ستہ، تکملۃ القاموس اور اس طرح کی دیگر۔

سلطان محمد فاتح نے مترجمین کی نصرت کی، یہاں تک کہ عوامی کتب خانے قائم کیے گئے تاکہ لوگ اسلامی اور دیگر علوم سے وسیع فائدہ اٹھائیں۔ اس نے اپنے محل میں ایک بڑا اور خصوصی کتب خانہ بنایا، جس میں ہر قسم کی کتابیں موجود تھیں۔ شیخ لطفی کو اس کتب خانے کا ذمہ دار مقرر کیا تھا، جو ایک بڑے عالم تھے۔ اس کتب خانے میں بارہ ہزار کتابیں تھیں جو ۱۴۶۵ء میں جل گئیں۔ پروفیسر ڈیزمان نے اس کتب خانے کا ذکر کیا ہے کہ یہ کتب خانہ مشرق و مغرب کے درمیان ایک ایسا مرکز تھا، جہاں سے علوم ایک براعظم سے دوسرے براعظم تک منتقل ہوتے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

تعمیر و ترقی:
سلطان محمد فاتح کو مساجد، علمی مقامات، محلات، ہسپتالوں، بازاروں، بڑی مارکیٹوں اور سیر و تفریح کے مقامات کی تعمیر سے بہت محبت تھی۔ خاص توجہ اس نے شہروں کو دی اور پانی کا نظام قائم کیا۔ ملک کی بڑی شخصیات اور رہنماؤں کو کانوں، حماموں اور اس طرح کی دیگر عمارتوں کی تعمیر کے لیے ترغیب دی، جس سے شہر کی رونق دوچند ہو گئی۔

دارالحکومت استنبول کی زینت اور خوبصورتی پر خاص توجہ دی گئی، وہ چاہتا تھا کہ یہ شہر نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ مختلف فنون کا مرکز بھی بن جائے۔ سلطان محمد فاتح کے دور میں تعمیر و ترقی میں بہت اضافہ ہوا، ہر جگہ بلند اور خوبصورت عمارتیں نظر آنے لگیں۔ ہسپتالوں کے لیے کافی عمارتیں بنائی گئیں اور خوبصورتی کے لیے خاص ترتیب اپنائی گئی، بڑے ہسپتالوں کے ساتھ چھوٹے شفاخانے بھی بنائے گئے، ابتداء میں ہر شفاخانے میں ایک ڈاکٹر مقرر کیا جاتا تھا، مگر بعد میں ان کی تعداد بڑھا دی گئی۔

ڈاکٹر طب کے ماہرین ہوتے تھے، مرد اور عورتیں دونوں اس شعبے سے وابستہ ہوتے تھے۔ طب کے ماہر ڈاکٹروں کے ساتھ آنکھوں کے ماہرین، سرجن، نرسیں اور اس طرح کے افراد بھی موجود ہوتے تھے جو لوگوں کی خدمت کرتے تھے، اور یہاں تک کہ کچھ چوکیدار بھی کام کرتے تھے۔

ہسپتال کے عملے کے لیے پہلی شرط یہ تھی کہ مہربان، انسانیت سے محبت کرنے والے اور قناعت پسند لوگ ہوں، ڈاکٹروں کی ذمہ داری تھی کہ مریضوں کا دن میں دو بار معائنہ کریں اور تب تک دوا نہ دیں جب تک پورا یقین نہ ہو جائے کہ دوا مریض کے لیے مفید ہے یا نہیں؛ ہسپتالوں میں مریضوں کو کھانا بھی دیا جاتا تھا، اور اس کے لیے خاص معتبر افراد مقرر کیے گئے تھے۔ وہ صرف وہی کھانے تیار کرتے جو مریضوں کے لیے مفید ہوتے، علاج میں سب لوگوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جاتا تھا؛ مذہب، قوم اور دیگر فرقوں کو مدنظر نہیں رکھا جاتا تھا۔

تجارت اور صنعت کاری کے لیے کوششیں:

سلطان محمد فاتح نے صنعت و تجارت پر بھی خاص توجہ دی تھی، صنعت و تجارت کی ترقی کے لیے اس نے اپنی پوری کوششیں کیں اور اپنے آباء و اجداد کی راہ پر چلا، کیونکہ انہوں نے بھی اس میدان میں بہت کوششیں کی تھیں۔ کئی بڑے شہر جو فتح ہوئے اور لوٹ مار سے بچائے گئے، تو انہیں خوشحالی نصیب ہوئی، جس کی وجہ سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ اس کی ایک اہم مثال نیقیہ شہر ہے۔

عثمانی عالمی بازار خشک اور سمندری راستوں سے جڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے پرانی سڑکوں کو بہتر بنایا، جس کی وجہ سے تجارتی سامان آسانی سے منتقل ہوتا تھا، دیگر ممالک مجبور ہوئے کہ اپنی بندرگاہیں عثمانی سلطنت کے لیے کھولیں تاکہ عثمانی جھنڈے تلے اپنی تجارت کر سکیں۔

صنعت و تجارت کے میدان میں سلطنت کی پالیسی کا نتیجہ یہ تھا کہ ملک میں دور دور تک ترقی کے آثار نظر آنے لگے۔ ملک کا سکہ دیگر ممالک کی کرنسیوں کے مقابلے میں قیمتی ہو گیا، کیونکہ یہ سکہ سونے سے بنا ہوتا تھا۔ ملک میں کئی فیکٹریاں قائم کی گئیں جو ہتھیار بناتی تھیں۔ ان ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے کے لیے گودام بنائے گئے اور ملک کے ان مقامات پر فوجی قلعے بنائے گئے جو اسٹریٹجک اہمیت رکھتے تھے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام آباد میں حالیہ حملہ، حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان!
تبصرے و تحریرات

فروری 11, 2026
پاکستان داخلی سیاسی بے ثباتی کی جانب گامزن
تبصرے و تحریرات

پاکستان داخلی سیاسی بے ثباتی کی جانب گامزن

اگست 4, 2026
داعش کی خراسان شاخ کو فعال دکھانے کی پالیسی؛ کون، کیوں اور کس مقصد کے لیے؟
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ کو فعال دکھانے کی پالیسی؛ کون، کیوں اور کس مقصد کے لیے؟

فروری 25, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | پانچویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | پانچویں قسط

فروری 10, 2025
جنگ بندی جنگ کا حصہ ہے، امن کا نہیں!
تبصرے و تحریرات

جنگ بندی جنگ کا حصہ ہے، امن کا نہیں!

اپریل 12, 2026
داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط

جنوری 7, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist