ہفتہ, مئی 9, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

    علماء کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

    علماء کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

    راولپنڈی کے جرنیلوں کی تلوار داعش خوارج کے ہاتھ میں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

اکبر جمال

داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ روز شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت اور اس کے فوراً بعد داعش خراسان کی پاکستانی شاخ کی جانب سے ذمہ داری کی قبولیت نے ملک کے پاکستانی فوجی بیانیے میں کئی شگاف واضح کر دیے ہیں۔
اس واقعے میں سب سے زیادہ چونکا دینے والا پہلو داعش کا وہ بیانیہ اور پروپیگنڈا ہے، جس میں اس کارروائی کو ‘افغان سرحد کے قریب’ قرار دیا گیا۔
حالاں کہ جائے وقوعہ چارسدہ سرحد سے 100 کلومیٹر دور ایک گنجان آباد شہری علاقہ ہے۔

داعش کا یہ جغرافیائی مغالطہ اُس الزام کو سچ ثابت کرتا ہے کہ اس دہشت گرد تنظیم کی ڈوریاں پاکستانی فوج کے GHQ سے ہلائی جا رہی ہیں۔ کیوں کہ ‘افغان سرحد کے قریب’ کا بیانیہ ہمیشہ پاکستانی فوج ہی امارت اسلامی کے خلاف استعمال کرتی ہے۔ چناں چہ داعش کی طرف سے پاکستانی فوجی بیانیے کے استعمال کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کے اندرونی خراب ترین حالات کا ذمے دار افغانستان کو قرار دینے کی فوجی سازش کا حصہ ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

پاکستان کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانی سیاسی و فوجی حلقوں نے ہمیشہ علماء اور مذہبی طبقے کو اپنے تزویراتی مقاصد کے لیے ایندھن کے طور پر استعمال کیا ہے۔

جب ضرورت پڑی تو انہیں ‘مجاہدین’ بنا کر جنگ زدہ علاقوں میں بھیج دیا گیا اور جب عالمی دباؤ بڑھا یا پالیسی بدل گئی تو انہی علماء کو خود یا داعش جیسے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کرا دیا گیا۔
آج خیبر پختونخوا کے جید علماء جس طرح چن چن کر نشانہ بنائے جا رہے ہیں، اس سے یہ الزام حقیقت بنتا جا رہا ہے کہ پاکستانی فوج نے ان شخصیات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے بعد دہشت گردوں کے ہاتھ فروخت کر دیا ہے۔

یہ ایک المناک حقیقت ہے کہ جو علماء پاکستانی ریاست اور فوج کے بیانیے کا ساتھ دیتے ہیں، وہی سب سے پہلے داعش جیسی تنظیموں کی گولی کا شکار بنتے ہیں۔
اب پاکستان کے عوامی اور سیاسی حلقوں میں یہ سوال شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا داعش اور فوج کے درمیان کوئی خفیہ ‘مفاہمت’ موجود ہے؟

داعش کا شہری علاقوں میں اس قدر منظم ہونا اور پھر سرحد قریب کے فوجی بیانیے جیسے دعوے کرنا اس الزام کو سچ ثابت کرتا ہے کہ ‘یہ تنظیم ایک ایسی ‘سہولت کار’ کے طور پر کام کر رہی ہے، جو فوج کو مخصوص علاقوں میں امریکی مقاصد کے لیے فوجی آپریشنز کا جواز فراہم کرتی ہے۔’
وادی تیراہ کی مثال ہمارے سامنے ہے، جہاں دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر مقامی آبادی کو یخ سردیوں میں بے دردی سے بے دخل کیا گیا، مگر نتیجہ امن کے بجائے داعش کی مزید مضبوطی کی صورت میں نکلا۔

اب اس الزام میں کوئی شک نہیں رہا ہے کہ پاکستانی فوج داعش کو ایک ‘ہوّے’ کے طور پر پال کر سیاسی مخالفین یا غیر ضروری ہو جانے والے مذہبی عناصر کو راستے سے ہٹانے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔
پاکستان میں داعش کی ثابت شدہ موجودگی اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی، لیکن اس کی جڑیں زمین سے زیادہ اُن ‘سیف ہاؤسز’ اور ‘تزویراتی پالیسیوں’ میں نظر آتی ہیں، جہاں سے اسے آکسیجن فراہم کی جاتی ہے۔

شیخ ادریس کی شہادت نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کے علماء اب دو دھاری تلوار پر کھڑے ہیں۔ وہ ایک طرف دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں اور دوسری طرف ریاست کی وہ دوغلی پالیسی ہے، جو انہیں اپنے بیانیے کے لیے استعمال کرنے کے بعد تحفظ فراہم کرنے میں یا تو نااہل ہے یا پھر جان بوجھ کر غافل بن رہی ہے۔

اگر پاکستانی فوج واقعی داعش کے خلاف سنجیدہ ہوتی تو شہروں کے بیچوں بیچ علماء کا یوں قتلِ عام ممکن نہ ہوتا۔ اگر ایک عالمِ دین خیبرپختونخوا کے ہر وقت فوجی محاصرے میں رہنے کے باوجود شہید ہو رہا ہے تو واضح ہے کہ یہ حادثہ محاصرہ کرنے والی فوج کی نگرانی میں پیش آیا ہے۔

یہ وقت ہے کہ پاکستان کے عوام، خصوصاً علمائے کرام کو پاکستانی فوج کی اس ‘وار اکانومی’ اور علماء کے لہو سے کھیلے جانے والے تزویراتی کھیل کو بند کرنے کے لیے خود کو متحد اور مضبوط کریں، ورنہ علمائے کرام کو جو بچا کھچا وجود باقی ہے، وہ بھی فوج کے اس خونی کھیل کی نذر ہو جائے گا۔ نعوذ باللہ!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش

دسمبر 31, 2024
پاکستانی حکام کے دعوے: بھیک مانگنے سے لے کر جھوٹے الزامات تک
تبصرے و تحریرات

جنوری 2, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  انتیسویں قسط
تجزیاتی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انتیسویں قسط

مئی 26, 2025
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ!  چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ! چھٹی قسط

مئی 25, 2025
ظلمتوں کے راہی ! | پہلی قسط
خوارج العصر

ظلمتوں کے راہی ! | پہلی قسط

جنوری 25, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  بیالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بیالیسویں قسط

اگست 5, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    مئی 9, 2026
    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    مئی 9, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

    شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version