منگل, جولائی 14, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات

    وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ بیدار ہو جائے!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! آٹھویں قسط

    اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط

    داعش اور تصورِ جہاد کا ناجائز استعمال

    داعش اور تصورِ جہاد کا ناجائز استعمال

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! آٹھویں قسط

    جب خوارج کی تلوار امام ابو حنیفہؒ کے سامنے جھک گئی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

بصیر

داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟
Share on FacebookShare on Twitter

شیطانی فوج اور اس کے شیطانی کرتوت۔ ویسے تو پاکستانی فوجی رجیم ابتدا ہی سے اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ جفا اور خیانت کی بنیاد پر قائم ہوئی، اور یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں۔ لیکن حالیہ دنوں میں علمائے کرام کی شہادتوں کے ساتھ یہ شیطانی چہرہ پہلے سے کہیں زیادہ بے نقاب ہو گیا ہے، یہاں تک کہ ہر صاحبِ شعور اور آزاد فکر رکھنے والا شخص اس کے فریب اور سازشوں کو سمجھنے لگا ہے۔

چند روز قبل پانچ مئی ۲۰۲۶ء بمطابق ۱۸ ذوالقعدہ ۱۴۴۷ھ کو اس نے علمائے دین کے لشکر سے ایک اور عالم، شیخ ادریس رحمہ اللہ کو شہید کر دیا۔ اس ظالم اور جابر رجیم کا یہ ظلم اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پاکستان کے حقانی علماء اور عوام اپنے وجود، دین، وطن اور لاپتہ بچوں کے دفاع، آزادی اور بقا کے لیے خود میدان میں نہیں اتریں گے۔ پاکستانی فوج اور مختلف حکومتیں وقتاً فوقتاً اسلام کے نام اور مذہبی امور کو اپنے ظالمانہ نظام کی بقا کے لیے استعمال کرتی رہی ہیں، اور اس حالیہ حملے میں بھی بعض شواہد کی بنیاد پر یہی مذموم مقصد کارفرما دکھائی دیتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ بیدار ہو جائے!

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! آٹھویں قسط

اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط

شیخ ادریس رحمہ اللہ کی شہادت کے چند گھنٹے بعد داعش کے شیطانی لشکر نے ایک بیان جاری کیا کہ ہم نے شیخ ادریس رحمہ اللہ کو افغانستان کی سرحد کے قریب قتل کیا ہے۔ آج فنِ بیان کے علوم و ذرائعِ ابلاغ پہلے سے کہیں زیادہ ترقی کر چکے ہیں اور انسان بھی پہلے سے زیادہ باخبر اور باشعور ہیں، کیونکہ یہ وہ دور ہے جس میں مصنوعی ذہانت تک وجود میں آ چکی ہے۔ لیکن پاکستانی فوجی رجیم اور اس کی خفیہ ایجنسیاں اس قدر احمق اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں کہ انہیں اپنے بیانات اور الفاظ کے انتخاب تک کا شعور نہیں رہا کہ کون سی بات کب، کیسے اور کیوں کہنی چاہیے۔

ان کی اس حماقت والے قرائن سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ شیخ صاحب رحمہ اللہ کو داعش نے نہیں بلکہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی (ISI) اور فوجی حکام نے نشانہ بنایا، جبکہ داعش کو محض ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا۔

پاکستانی فوجی رجیم اور خفیہ ایجنسی ایک طرف داعش کی پالنے پوسنے، تربیت دینے، محفوظ رکھنے اور ان سے روابط کے الزامات سے خود کو بری ظاہر کرنا چاہتی ہے، جبکہ دوسری طرف امارت اسلامیہ افغانستان پر داعش کی سرپرستی اور تعاون کا الزام ڈالنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس طرح وہ پاکستان کے مسلمان عوام کو افغانستان کے اسلامی نظام سے بدظن کرنا چاہتے ہیں، اور ساتھ ہی اپنے بیرونی سرپرستوں کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ داعش کے مقابلے کے لیے انہیں مزید مالی اور عسکری مدد کی ضرورت ہے، تاکہ اپنے کمزور اور سڑتے ہوئے نظام کو کچھ عرصہ مزید سہارا دے سکیں۔

داعش کے نام سے پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسی یہ دعویٰ اس طرح کے الفاظ میں کرتی ہے: “ہم نے افغانستان کی سرحد کے قریب”۔ یہ الفاظ قابلِ توجہ ہیں۔ “ہم”، “افغانستان کی سرحد” اور “قریب”۔ ہم یعنی داعش “افغانستان کی سرحد کے قریب” مطلب داعش کی پرورش و تربیت اور خاص طور پر شیخ صاحب کی شہادت کا الزام افغان حکومت پر تھوپنے کے لیے۔ اس طرزِ بیان کے ذریعے ایک طرف کارروائی کو داعش سے منسوب کیا جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف افغانستان کو بالواسطہ طور پر اس واقعے سے جوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے، تاکہ پاکستان کے عوام کو افغان حکومت کے خلاف بدگمان کیا جا سکے اور عالمی سطح پر یہ تاثر دیا جائے کہ داعش کا خطرہ اب بھی افغانستان سے ابھر رہا ہے۔

لیکن پاکستان کے مسلمان عوام اور حقانی علمائے کرام اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان نے داعش کو ابتدا ہی میں پہچان لیا تھا۔ اسی طرح شیخ صاحب کی شہادت کے مقام چارسدہ اور فرضی سرحد کے درمیان فاصلے کو بھی ہر شخص جانتا ہے۔ دنیا بھی ٹیکنالوجی کے ذریعے چند لمحوں میں معلوم کر سکتی ہے کہ چارسدہ اور فرضی سرحد کے درمیان تقریباً ۱۲۰ کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ اس سے یہ حقیقت مزید واضح ہوتی ہے کہ داعش کی زبان بھی آئی ایس آئی کے کنٹرول میں ہے اور اس کی بندوق بھی جس طرف چاہیں وہ گھما لیتے ہیں۔
۔
لہٰذا پاکستان کی بوکھلائی ہوئی احمق فوج اور خفیہ ایجنسیاں ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتی ہیں، لیکن اللہ جل جلالہ نے قرآنِ کریم میں ایسے لوگوں کی حقیقت یوں بیان فرمائی ہے:

*﴿مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ ٱلَّذِى ٱسْتَوْقَدَ نَارًۭا فَلَمَّآ أَضَآءَتْ مَا حَوْلَهُۥ ذَهَبَ ٱللَّهُ بِنُورِهِمْ وَتَرَكَهُمْ فِى ظُلُمَٰتٍۢ لَّا يُبْصِرُونَ﴾ [البقرۃ: 17]*
ترجمہ: ان (منافقوں) کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے آگ جلائی، پھر جب اُس آگ نے اردگرد کو روشن کر دیا تو اللہ نے اُن کی روشنی (بینائی) چھین لی اور انہیں اندھیروں میں چھوڑ دیا، جہاں وہ کچھ نہیں دیکھتے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے خلاف عالمی ردعمل اور مشترکہ کوششیں!
تبصرے و تحریرات

اپریل 23, 2025
کیا افغانستان پاکستان کے احسان تلے ہے؟
سیاسی تحریرات

کیا افغانستان پاکستان کے احسان تلے ہے؟

مارچ 31, 2024
خوارج کی پہچان | نویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | نویں قسط

مارچ 4, 2025
بلوچ مزاحمت: پاکستانی رجیم کے جبر و زیادتی کا نتیجہ!
تبصرے و تحریرات

بلوچ مزاحمت: پاکستانی رجیم کے جبر و زیادتی کا نتیجہ!

فروری 3, 2026
داعش خوارج: مسلمانوں کا قتل ان کا دائمی وطیرہ!
تبصرے و تحریرات

داعش خوارج: مسلمانوں کا قتل ان کا دائمی وطیرہ!

جنوری 22, 2026
خیالی خلافت سے حقیقی زوال تک | پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

خیالی خلافت سے حقیقی زوال تک | پہلی قسط

جنوری 19, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0

    وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ بیدار ہو جائے!

    جولائی 14, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! آٹھویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! آٹھویں قسط

    جولائی 13, 2026
    اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط

    اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط

    جولائی 13, 2026
    داعش اور تصورِ جہاد کا ناجائز استعمال

    داعش اور تصورِ جہاد کا ناجائز استعمال

    جولائی 12, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist