ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

    فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تینتیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  تینتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جنگ سے پہلے قریش کی سیاسی چالیں:
اگرچہ قریش کی تعداد مسلمانوں کے لشکر سے زیادہ تھی، لیکن اس کے باوجود وہ مطمئن نہیں تھے اور اپنی فتح کے بارے میں بدگمانی میں مبتلا تھے۔ چنانچہ انہوں نے کوشش کی کہ مسلمانوں کی صفوں میں رخنہ ڈالیں۔ انہوں نے انصار کو پیغام بھیجا کہ ’’ہمارا تم سے کوئی جھگڑا نہیں، ہمیں اور ہمارے چچا زاد (رسول اللہ ﷺ) کو آپس میں لڑنے دو۔‘‘ مگر انصار کے پُختہ عزم اور مضبوط ایمان کے سامنے یہ مکّارانہ کوشش کہاں کامیاب ہو سکتی تھی!
انصار نے قریش کی امیدوں کے بالکل برعکس جواب بھیجا اور رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اپنی پختہ حمایت کا اعلان کیا۔
قریش نے ایک اور حربہ بھی آزمایا۔ قبیلہ اوس کا ایک سابق سردار اور راہب، جو اسلام دشمنی کی وجہ سے مدینہ چھوڑ کر چلا گیا تھا، اس نے قریش کو کہا تھا کہ ’’اوسی لوگ مجھے دیکھتے ہی میرا کہنا مان لیں گے۔‘‘ چنانچہ وہ جنگ کے میدان میں آگے بڑھا اور پکار کر بولا: ’’میں ابو عامر ہوں!‘‘

اس کا مقصد یہ تھا کہ اوس کے لوگ اس کی طرف لپک آئیں۔ مگر اوس والوں نے ایسا جواب دیا کہ اس کی تمام امیدیں خاک میں مل گئیں۔ انہوں نے کہا: ’’تیری مراد کبھی پوری نہ ہو، اے فاسق!‘‘
اس کے بعد ابو عامر نے اپنے ہی قبیلے کے مقابلے میں محاذ سنبھالا اور سخت جنگ میں مشغول ہوگیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

دو بدو مقابلہ:
دونوں لشکر صف آرا تھے، تلواریں نیاموں سے نکل چکی تھیں اور تیر کمانوں پر چڑھائے جا چکے تھے۔ اس دوران مشرکین میں سے ایک شخص— طلحہ بن ابی طلحہ العبدرِی— لڑائی کے لیے آگے بڑھا اور مبارزت کا اعلان کیا۔ مسلمانوں میں سے حضرت علی رضی اللہ عنہ مقابلے کے لیے نکلے، آگے بڑھے اور مقابلے میں اسے قتل کر دیا۔ یوں اس کا تکبّر بھی اس کے ساتھ ہی دفن ہو گیا۔ عمومی جنگ شروع ہونے سے پہلے انفرادی لڑائی میں مشرکین کے کئی نامی گرامی افراد مارے گئے۔

عمومی جنگ کا آغاز:
اس انفرادی لڑائی نے مشرکین کے جذبات کو مزید بھڑکا دیا، انتقام کی آگ ان کے دلوں میں اور تیز ہوگئی، چنانچہ انہوں نے پوری قوت سے عام حملے کا حکم دے دیا۔ یوں عمومی جنگ چھِڑ گئی۔ تین ہزار کا لشکر سات سو کے مقابلے میں تلواریں سونت کر جھپٹا۔ مشرکین نے مسلمانوں پر بھرپور حملہ کیا۔ گھوڑوں کی ہنہناہٹ اور تلواروں کی جھنکار ایک ساتھ گونج رہی تھی۔ انتقام سے لبریز سینے، بھیڑیوں کی طرح مسلمانوں کی صفوں کی طرف لپکے، مگر اسلامی لشکر کی صفیں ٹوٹیں، نہ ہی منتشر ہوئیں۔
دونوں فوجیں ایک دوسرے میں گتھم گتھا تھیں۔ یوں محسوس ہوتا تھا کہ تاریخِ اسلام اس منظر کا مشاہدہ کر رہی ہے؛ گویا ان لمحات میں مجاہدین کی شجاعت رقم ہو رہی ہو اور آنے والی نسلوں کے لیے مثال بن رہی ہو۔

جنگ شدت اختیار کر گئی۔ مشرک عورتیں اشعار پڑھتی ہوئی مردوں کو بھڑکا رہی تھیں۔ ان عورتوں میں سرکردہ ہند بنت عتبہ تھی، جس کے خاندان کے کئی افراد بدر میں مارے گئے تھے۔ وہ پورے زور و شور سے جنگ کا رخ بدلنے اور بدر کا بدلہ لینے کی کوشش کر رہی تھی، مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکی۔
جنگ ہر سمت سے جاری تھی، لیکن جس کے ہاتھ میں جھنڈا ہوتا، اس کے گرد معرکہ سب سے زیادہ شدید ہوتا؛ کیونکہ اس زمانے میں جب بھی لشکر کا پرچم زمین پر گرتا، اسے شکست کی ابتدا سمجھا جاتا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ علم بردار اپنی جانیں قربان کر دیتے مگر پرچم کو گرنے نہیں دیتے۔

انفرادی لڑائی کے نتیجے میں بنو عبدالدّار خاندان کے دس آدمی قتل ہو گئے۔ اس کے بعد ایک غلام ’’صواب‘‘ نے جھنڈا اٹھایا۔ اس نے کافی دیر تک پرچم اونچا رکھا، مگر کچھ ہی دیر بعد اس کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے گئے اور پرچم زمین پر گر پڑا۔ اس کے ساتھ ہی مشرکین کے لشکر کی کمر ٹوٹ گئی؛ مرد اور عورتیں سب ایمان کی قوت کے سامنے پست ہو کر میدان چھوڑنے لگے، جیسے بدر کا منظر ایک بار پھر لوٹ آیا ہو۔

یہ غزوے کا پہلا مرحلہ تھا، جس میں فتح مسلمانوں کا مقدر بنی۔ مشرکین کے تمام علم بردار ایک کے بعد ایک مارے گئے۔ نہ عورتوں کے جوش دلانے والے اشعار کوئی کام آئے، نہ بنو عبدالدّار کا سخت مقابلہ۔
لیکن اس غزوہ کا دوسرا مرحلہ کچھ ایسا تھا کہ پلڑا مشرکین کی طرف جھک گیا اور بہت سے مسلمان شہید ہوئے۔ اس مرحلے کی تفصیل آئندہ تحریر میں بیان کی جائے گی، إن شاء اللہ۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!

مئی 12, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اٹھائیسویں قسط

ستمبر 7, 2025
داعش اور جبہۂ مقاومت کا اتحاد کیسے ہوا؟
تجزیاتی تحریرات

داعش اور جبہۂ مقاومت کا اتحاد کیسے ہوا؟

جولائی 25, 2024
آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!
تبصرے و تحریرات

آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!

اکتوبر 16, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار اٹھائیسویں قسط

ستمبر 6, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  تریپنوی قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! تریپنوی قسط

اکتوبر 19, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026
    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version