اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار اٹھائیسویں قسط

احسان عرب

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار اٹھائیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

علمی و فکری افرادی قوت کی جبری ہجرت:
داعش بظاہر خود کو ’’اسلامی خلافت‘‘ کا دعویدار بتاتی تھی، مگر اس کے اقدامات نے ثابت کر دیا کہ عملی طور پر وہ دشمنانِ اسلام کو مضبوط بنانے کے لیے سب سے اہم کام انجام دے رہی تھی۔ داعش کی ایک بڑی اور پوشیدہ خدمت اسلامی ملکوں کے علمی و ثقافتی ماحول کو تباہ کرنا اور نتیجتاً علمی و فکری افرادی قوت کو جبری طور پر ہجرت پر مجبور کرنا تھا۔

اس سلسلے نے اسلامی معاشروں کو اپنے روشن دماغوں اور باصلاحیت افراد سے محروم کر دیا اور یہ صلاحیتیں مغرب کے ہاتھ لگ گئیں؛ وہی مغرب جو ہمیشہ دنیا بھر سے قابل افراد اور ماہرین کو اپنی طرف کھینچنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

داعش کا پہلا اثر یہ تھا کہ اس نے اساتذہ، ڈاکٹروں اور ذہین طلبہ کے لیے خوف و ہراس اور غیر محفوظ ماحول پیدا کیا۔ عراق، شام اور دیگر علاقوں میں، جہاں داعش سرگرم تھی، اس کے وحشیانہ حملوں نے جامعات، علمی مراکز اور حتیٰ کہ اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا۔

یونیورسٹی کے بہت سے اساتذہ اور پیشہ ور ڈاکٹر اپنی اور اپنے خاندان کی جان بچانے کے لیے ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ وہ بہترین طلبہ جو اسلامی معاشرے کا مستقبل سنوار سکتے تھے، یورپ اور امریکا کا رخ کرنے لگے۔ اس طرح داعش نے بالواسطہ طور پر مغرب کے لیے ’’اسلامی خطوں کو اعلی دماغوں سے خالی کرنے‘‘ کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا۔

یہ بھی کہنا چاہیے کہ تعلیمی اور تحقیقی مراکز کی تباہی اسلام دشمنوں کے لیے داعش کی ایک اور خدمت تھی۔ جامعات میں دھماکے، کتب خانوں کو جلانا اور لیبارٹریوں کو لوٹنا ان کی پالیسی کا حصہ تھا۔ اس تباہی کا نتیجہ یہ نکلا کہ جامعات بند ہوئیں اور علمی منصوبے رک گئے۔ ایسے ماحول میں فطری بات تھی کہ اہلِ علم اور محققین کو اپنے وطن کی خدمت کی کوئی امید باقی نہ رہی اور وہ پُرامن ملکوں کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔

یہی وہ چیز تھی جو مغرب کی چاہت تھی: اسلامی معاشروں کے علمی ڈھانچے کو کمزور کرنا اور اپنے تعلیمی اداروں کو مضبوط کرنا۔ مغربی ممالک برسوں سے غیر ملکی صلاحیتوں کو اپنی طرف کھینچنے کے لیے بڑے پروگرام چلا رہے ہیں، خواہ وہ تعلیمی وظائف ہوں یا ڈاکٹروں اور انجینئروں کے لیے پرکشش ملازمتیں۔
وہ افرادی قوت، جو شاید کبھی بھی اپنے وطن کو چھوڑنے کا ارادہ نہ کرتی، داعش کے خطرے اور علمی ماحول کے معدوم ہونے کی وجہ سے ہجرت پر مجبور ہو گئی۔ حقیقت میں، داعش ایک ایسا پُل بن گئی، جس نے عالمِ اسلام کی صلاحیتوں کو مغرب کی طرف بہا دیا۔

ان ہجرتوں نے مغرب کو بڑے فوائد پہنچائے: ماہرین کی کمی پوری ہوئی، سائنسی تحقیق مضبوط ہوئی اور اہلِ علم کی تیاری کے اخراجات تقریباً ختم ہو گئے۔

اس کے برعکس، اسلامی معاشروں کو شدید نقصان اٹھانا پڑا؛ اسپتال ماہر ڈاکٹروں سے محروم ہوئے، جامعات تجربہ کار اساتذہ سے خالی ہو گئیں اور نئی نسل اپنے علمی و فکری نمونے کھو بیٹھی۔ کئی ممالک میں علمی زوال اور مغرب پر انحصار مزید بڑھ گیا، کیونکہ اہلِ فکر اپنے وطن کی بجائے یورپ اور امریکا کی لیبارٹریوں اور اسپتالوں میں استعمال ہو رہے تھے۔

یہ علمی اور ثقافتی پسماندگی دراصل وہی چیز تھی جس کی دشمنانِ اسلام کو تلاش تھی۔ داعش نے اپنے اسلامی لبادے اور چمکدار نعروں کے باوجود عملی طور پر نئے استعماری مقاصد کو پورا کیا؛ جس میں اسلامی معاشروں کو اندر سے کمزور کرنا، اہم اہداف تھے۔

داعش نے امتِ مسلمہ کو بربادی، دہشت گردی اور بدامنی کے سوا کچھ نہ دیا؛ لیکن مغرب کے لیے یہ ایک سنہری موقع تھا کہ وہ عالمِ اسلام کے اعلی افراد کو سمیٹ لے اور انہیں اپنے استعماری و عسکری مقاصد کے لیے استعمال کرے۔ اس طرح داعش صرف مغرب کا ایک خیالی دشمن نہ تھی بلکہ عملاً مغربی تہذیب کو مضبوط کرنے اور اسلامی امت کو کمزور کرنے کی مکمل خدمت گزار بن گئی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوج کا جرم: فوجی حلقوں کی ناکامی اور جھوٹ کی ایک اور مثال
تبصرے و تحریرات

جولائی 2, 2026
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چوتھی قسط
خوارج العصر

نومبر 7, 2024
پاکستان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مخاصمانہ سیاست کیوں اختیار کی؟
سیاسی تحریرات

پاکستان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مخاصمانہ سیاست کیوں اختیار کی؟

جون 27, 2024
مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال
تبصرے و تحریرات

مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

مارچ 15, 2026
وینزویلا ایک معمہ!
تبصرے و تحریرات

وینزویلا ایک معمہ!

جنوری 7, 2026
داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | دوسری قسط
خوارج العصر

داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | دوسری قسط

نومبر 11, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist