بدھ, اکتوبر 21, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

    پاکستانی فوجی رجیم کی پختونخوا میں داعش سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی خوش فہمی!

    درپردہ خون آشام سازش

    درپردہ خون آشام سازش

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

ہارون ٹیپو

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اِس وقت اپنے سیاسی اور معاشی وجود کے ایک ایسے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے، جہاں ریاستی ڈھانچے کو بیک وقت شدید داخلی تضادات اور گہرے مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔ جولائی 2023 میں فوجی رجیم کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کراچی میں مقتدر تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ایک بڑے وفد سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی کارپوریٹ لہجے میں دعویٰ کیا تھا کہ:

‘ملکی معیشت ایک سال کے اندر بحالی کے رَن وے پر دوڑتے ہوئے اُڑان بھر لے گی۔’ اُنہوں نے ساتھ ہی عوام کو مایوسی سے بچنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘مایوسی کفر ہے’۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

تاہم تین سال بعد اکتوبر 2026 کی موجودہ زمینی صورت حال اُن کے دعووں کے بالکل برعکس ایک ہولناک منظرنامہ پیش کرتی ہے، جہاں عالمی اداروں کی دستاویزات اور ملکی حقائق فوجی رجیم کے تزویراتی فیصلوں اور معاشی نتائج کے مابین گہرے تضاد کو واشگاف کر رہے ہیں۔ گویا معیشت کا جہاز رَن وے پر دوڑتے ہوئے ‘سکردو کے مخصوص پہاڑوں جتنی بلند اُڑان’ کیا بھرتا، وہ زمین بوس (Crash Land) ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

عالمی بینک اور اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ معاشی رپورٹس کے مطابق پاکستان اِس وقت مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان پر مشتمل وسیع تزویراتی خطے (MENAAP) میں غربت کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے۔

عالمی بینک کی رپورٹ واشگاف الفاظ میں بتاتی ہے کہ اس پورے خطے میں تین ڈالر روزانہ سے کم کمانے والے غریبوں کی کل تعداد کا اکیلے اڑتالیس فیصد حصہ پاکستان میں مقیم ہے، جب کہ ملکی سطح پر قومی غربت کی شرح بائیس فیصد سے بڑھ کر انتیس فیصد تک پہنچ چکی ہے، جس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ سات کروڑ سے زائد پاکستانی خطِ غربت سے نیچے کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

اسی طرح اقوامِ متحدہ کے کثیر الجہتی غربت کے اشاریے (MPI) کے مطابق ملک کی اڑتیس اعشاریہ تین فیصد آبادی صحت، تعلیم اور بنیادی معیارِ زندگی سے یکسر محروم ہے۔ علاقائی موازنہ پاکستان کی اِس تنزلی کو مزید واضح کرتا ہے۔

کیوں کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب علاقائی پڑوسیوں نے اپنی طویل مدتی معاشی پالیسیوں سے کروڑوں انسانوں کو غربت سے نکالا ہے، وہاں بھارت میں یہ شرح سولہ اعشاریہ چار فیصد اور بنگلہ دیش میں چودہ اعشاریہ نو فیصد تک محدود ہو چکی ہے، جو پاکستان کی فوجی رجیم کی پالیسیوں کے عقلی معیار پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

اِس معاشی زوال کا ایک نمایاں سبب وہ تزویراتی تضاد بھی ہے، جو ستمبر 2023 میں نگران حکومت اور فوجی رجیم کی جانب سے وضع کردہ ‘اَن لیگل فارنرز ریپیٹریشن پلان’ (غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کے منصوبہ) کی شکل میں سامنے آیا۔ اس فوجی رجیم بیانیے کے تحت ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور وسائل کی قلت کا ذمے دار افغان مہاجرین کو ٹھہراتے ہوئے لاکھوں پناہ گزینوں کو زبردستی ملک بدر کیا گیا، لیکن اِس کے نتائج فوجی رجیم کی نام نہاد پالیسی کے بالکل برعکس نکلے۔

معاشی ماہرین کے تجزیوں کے مطابق یہ افغان باشندے پاکستان کی غیر رسمی معیشت… بالخصوص ٹرانسپورٹ، ہول سیل مارکیٹ، تعمیرات اور زراعت کے شعبوں میں سستے مزدور اور فعال کاروباری عنصر کے طور پر ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے۔ اِن کے اچانک انخلا نے پاکستان کی معیشت میں سپلائی چین کو شدید متاثر کر کے ملکی معیشت کو مزید گہرے بحران میں دھکیل دیا۔

مزید برآں کابل میں امارت اسلامیہ پر تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) جیسی تنظیموں کی سرپرستی کا الزام عائد کرنے کی نام نہاد خارجہ پالیسی کے نتیجے میں ڈیورنڈ لائن پر بارہا فوجی جھڑپیں اور فضائی کارروائیاں ہوئیں، جنہوں نے وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ پاکستان کی باہمی تجارت کے دروازے کر کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی معاشی کی صورت حال کو مزید بدترین کر دیا۔

داخلی سطح پر بدامنی اور توانائی کے بحران، بالخصوص بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے نے ملک کے سب سے بڑے صنعتی مرکز فیصل آباد کی ٹیکسٹائل صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، جہاں ہزاروں فیکٹریاں بند ہونے سے لاکھوں دیہاڑی دار مزدور بے روزگار ہو چکے ہیں۔ اِس صنعتی زوال کے باعث بڑے مقامی سرمایہ کاروں اور کثیر القومی کمپنیوں نے اپنا سرمایہ سمیٹ کر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جیسے محفوظ ممالک کا رخ کر لیا ہے۔

اس بڑے پیمانے پر ہونے والے سرمائے کے فرار (Flight of Capital) نے اکتوبر 2026 میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو اِس حد تک نچوڑ دیا ہے کہ ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے گہرے سائے کے پھندے سے لٹک رہا ہے۔

اس مالیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے فوجی رجیم اور سیاسی قیادت اب بھی قلیل مدتی امداد کی روایتی نام نہاد تزویراتی پالیسیوں پر انحصار کر رہی ہے، جس کے تحت واشنگٹن میں امریکی حکومت سے دس ارب ڈالر کے ‘ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ فنڈ’ کی درخواست کی گئی ہے، جو نائن الیون کے بعد امارت اسلامیہ کے خلاف امریکا کا ساتھ دینے جیسی فوجی خدمات کے عوض مالی پیکج حاصل کرنے کے پرانے اور ‘روایتی کرایہ دارانہ طرزِ عمل ‘ کا تسلسل ہے۔

اسی طرح ملکی اِمپورٹ بِل کو سنبھالنے کے لیے ریاض میں سعودی حکومت سے پندرہ سال کی طویل مدت کے لیے تقریباً چھ اعشاریہ سات ارب ڈالر مالیت کے اُدھار تیل کی سہولت مانگی گئی ہے، تاہم خلیجی ممالک کی جانب سے اب تک کسی حتمی منظوری کا نہ آنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ‘دوست ممالک بھی اب پاکستان کو بلا مشروط مالی مدد فراہم کرنے سے کترانے لگے ہیں۔’

بین الاقوامی سیاسی مبصرین اور معاشی تجزیہ کاروں کا متفقہ خیال ہے کہ پاکستان کے اِن تمام معاشی، سیاسی اور خارجہ پالیسی کے بحرانوں کی اصل وجہ ملکی فیصلہ سازی، معیشت اور طرزِ حکومت پر فوجی رجیم کا کنٹرول، بلکہ حد سے زیادہ کنٹرول اور تمام فیصلوں کو خالص معاشی اصولوں کے بجائے ‘جنگ سے پیسہ کمانے پر مبنی دماغ’ سے دیکھنے کی پالیسی ہے۔

افغان مہاجرین کے انخلا کے باوجود ملک میں غربت کا بڑھتا ہوا طوفان یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کے مسائل کی جڑیں پناہ گزینوں میں نہیں… بلکہ ناقص معاشی منصوبہ بندی، صنعتی زوال، سیاسی عدمِ استحکام اور ملک کے تمام اداروں میں فوجی رجیم کے ریٹائرڈ افسر جاتی کارندوں کی تعیناتیوں میں پیوست ہیں۔

جب تک ملک میں حقیقی اسلامی بالادستی، سیاسی استحکام اور بنیادی ڈھانچہ جاتی اصلاحات نافذ نہیں کی جاتیں اور فوجی رجیم کو بیرکوں میں واپس نہیں بھیجا جاتا، تب تک بیرونی قرضوں اور عارضی پیکجز پر انحصار پاکستان کو دیوالیہ پن کے اِس مستقل چکر سے آزاد نہیں کروا سکتا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! | ستائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

نومبر 19, 2025
پاکستانی جرنیلوں کی دہشتگردانہ روش
تبصرے و تحریرات

پاکستانی جرنیلوں کی دہشتگردانہ روش

مارچ 21, 2024
پاکستانی رجیم پر اپنے سیاست دانوں کا عدم اعتماد عروج پر پہنچ گیا
تبصرے و تحریرات

پاکستانی رجیم پر اپنے سیاست دانوں کا عدم اعتماد عروج پر پہنچ گیا

اگست 3, 2026
داعش افغانستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش میں
خوارج العصر

داعش افغانستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش میں

ستمبر 25, 2024
داعش: ایک بے خلیفہ خلافت | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: ایک بے خلیفہ خلافت | چھٹی قسط

جولائی 22, 2025
پاکستانی فوج سخت پشیمان ہوگی
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوج سخت پشیمان ہوگی

جون 19, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    اکتوبر 19, 2026
    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

    اکتوبر 19, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist