جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!

غیاث‌الدین غوری

آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

’’وَ إِنْ عُدتُّمْ عُدْنَا‘‘
اس پُرآشوب اور بے ثبات دنیا میں آج بھی ایسی باوقار قومیں موجود ہیں جو اپنے تجربات سے سبق حاصل کرتی ہیں اور ماضی کی لغزشوں کو دہرانے سے گریزاں رہتی ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ناکام اعمال کا اعادہ سوائے سرگردانی، بربادی اور زوال کے کوئی ثمر نہیں دیتا۔
تاریخ کے صفحات شاہد ہیں کہ افغان قوم نے ہمیشہ استعمار اور ظلم کے خلاف ایمان، جوش اور استقامت کے ساتھ علمِ حریت بلند رکھا ہے۔ یہ وہ قوم ہے جس نے کبھی ظلم و جبر کے آگے سر نہیں جھکایا اور نہ ہی کبھی جھکائے گی۔

اس سرزمین کے غیرت‌ مند فرزندوں کا ان لوگوں سے کوئی تقابل نہیں جو بنی ‌اسرائیل کی مانند غلامی کے عادی ہو گئے تھے، جنہیں جہاد اور آزادی کا نام بھی گراں گزرتا تھا۔ بسا اوقات کچھ دل ایسے بھی ہوتے ہیں جو غلامی کی زنجیروں کے عادی ہو جاتے ہیں، اور اُن میں جہاد، قربانی، شہادت اور حریت کا حوصلہ باقی نہیں رہتا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

مگر افغانستان کی یہ شہداء کی وارث قوم اُن حریت پسندوں کی جانشین ہے، جن کے رگ و پے میں غیرت، عزت اور آزادی دوڑتی تھی۔ اُن کے فرزند آج بھی آزادی و وقار کی فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ ان کے لیے جہاد اور جدوجہد کا راستہ کبھی تھکن کا باعث نہیں بنتا، کیونکہ وہ غلامی کے نہیں، آزادی کے خوگر ہیں، وہ سر بلند تھے، ہیں، اور ہمیشہ کے لیے رہیں گے۔

گزشتہ ایک صدی کے دوران، افغانستان کے لوگ سخت ترین تاریخی تجربات سے گزرے ہیں؛ کبھی بیرونی جارحیت کی زنجیروں میں جکڑے گئے، کبھی داخلی خانہ جنگیوں کی آگ میں جھلسے، اور کبھی استبدادی و انحصار پسند حکومتوں کے امتحانوں سے دوچار ہوئے۔ جب بھی اس قوم نے اغیار کی وعدوں پر یقین کیا اور فکری و مذہبی خودمختاری سے روگردانی کی، انجام ہمیشہ تباہی، انتشار اور قومی وحدت کے پاش پاش ہونے کی صورت میں ظاہر ہوا۔

آج جبکہ امارت اسلامیہ افغانستان کے متحد اور مستحکم نظام کے زیرِ سایہ ملک میں امن وامان کی فضا قائم ہوئی ہے، بعض عناصر ایک بار پھر ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ وہی پرانے، آزمودہ اور فریب ‌کار چہرے، جو اپنی دیرینہ شیطانی خصلتوں کے ذریعے افغان ملت کے اتحاد و امن کو مجروح کرنے کی کوشش میں ہیں۔ حالانکہ ہر صاحبِ شعور انسان جانتا ہے کہ: ’’آزمودہ کو دوبارہ آزمانا، غلطی ہے۔‘‘
تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ افغان قوم نے تمام مشکلات، مادی تنگی اور اقتصادی کمزوریوں کے باوجود ایمان، غیرت اور استقلال کا دامن کبھی نہیں چھوڑا۔ سلیمان کے فلک ‌بوس پہاڑوں سے لے کر پنجشیر کی وادیوں اور جنوب کی سنسان ریگزاروں تک، اذان کی صدا، آزادی کی للکار، اور دین و وطن کی پاسبانی کا جذبہ، اس ملت کو ایک تن، ایک جان اور ایک ایمان میں پروئے ہوئے ہے۔

دل و جان میں دین ‌داری اور بے باکی افغانوں کے خون اور رگ و پے میں رچی بسی ہے، یہ وہ خزانے ہیں جن سے اگر درست انداز میں فائدہ اٹھایا جائے تو ملک کو انحصار، بدعنوانی اور انتشار سے نجات مل سکتی ہے۔
دوسری جانب، پاکستان بھی سیاست اور معیشت کے طوفانوں میں الجھا ہوا ہے۔ اگرچہ افغانستان کی امارت اسلامیہ کے تعلقات تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ متوازن اور دانشمندانہ ہیں، مگر اس ملک نے بارہا یہ تلخ حقیقت آزمائی ہے کہ دوہری پالیسی اور وقتی مفادات کے لیے مذہبی یا لسانی گروہوں کا استعمال کیا جو بالآخر اس کے اپنے استحکام میں خلل کا باعث بنا ہے۔

آج پاکستانی قوم کا سامنا بھی اسی کڑوی حقیقت سے ہے: ماضی کی خامیوں کو دہرانا دراصل غلطی کی طرف بڑھنا ہے۔ افغانوں نے عمل کے ذریعے واضح کر دیا ہے کہ جب وہ اسلامی اصولوں اور قومی غیرت کی بنیاد پر متحد ہوتے ہیں تو کوئی قوت اُن پر غلبہ حاصل نہیں کر سکتی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش اسلامی شعائر کو تباہ کرنے والے
تبصرے و تحریرات

داعش اسلامی شعائر کو تباہ کرنے والے

جولائی 23, 2024
افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور عسکری حلقوں کی غلط تعبیر
تبصرے و تحریرات

افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور عسکری حلقوں کی غلط تعبیر

جون 13, 2026
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | بارہویں قسط

ستمبر 21, 2025
داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ دوسری قسط

مئی 2, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | چوالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | چوالیسویں قسط

اگست 16, 2025
انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!
تبصرے و تحریرات

انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!

اپریل 28, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist