جمعرات, مارچ 19, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کابل میں زیرِ علاج نشے کے عادی نہتے افراد پر حملہ؛ انسانیت کے خلاف ایک ناقابلِ معافی جرم!

    پلِ سوختہ سے شہادت تک!

    پلِ سوختہ سے شہادت تک!

    بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام، پاکستانی رجیم کا ایک اور بڑا جرم!

    پاکستانی فوجی نظام اور صہیونی کارروائیاں!

    پاکستانی فوجی رجیم کی درندگی اور تاریخ کا کڑا احتساب

    اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

کابل میں زیرِ علاج نشے کے عادی نہتے افراد پر حملہ؛ انسانیت کے خلاف ایک ناقابلِ معافی جرم!

سیف الدین

کابل میں زیرِ علاج نشے کے عادی نہتے افراد پر حملہ؛ انسانیت کے خلاف ایک ناقابلِ معافی جرم!
Share on FacebookShare on Twitter

جب دنیا کے تمام مسلمان رمضان المبارک کی مقدس راتوں اور دنوں میں عبادت، صبر اور آپس میں رحم، عفو و درگزر کے دروس سیکھ رہے ہیں، وہ مہینہ جو ہمیں رحمت، بخشش، تحمل اور انسانیت کا درس دیتا ہے، افغانستان کے ہمسایہ ملک پاکستان کی حکمران فوجی اشرافیہ بالکل اسی راستے پر چل رہی ہے جو صہیونی رجیم نے اختیار کررکھا ہے۔ کابل کی تعمیر، خوبصورتی اور شان و شوکت کو وہ برداشت نہیں کر سکتے اور چاہتے ہیں کہ کابل کو دوبارہ فلسطینی غزہ کی مانند تباہ و برباد کر دیں، اور کم از کم پچھلی بار کی طرح ایک بار پھر اس شہر کو ویرانی اور ملبے کی علامت بنا دیں۔

اسی جنگی جرم کے تسلسل میں، دو دن قبل کابل میں ایک دل دہلا دینے والا اور غمگین واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف افغانستان کے عوام، حکام اور امارتِ اسلامیہ کی قیادت بلکہ ہر بیدار ضمیر رکھنے والے انسان کو گہرا دکھ پہنچایا۔ یہ ظالمانہ حملہ ان نشے کے عادی افراد پر کیا گیا، جو پہلے ہی معاشرے کے سب سے کمزور، بے بس اور نظرانداز کیے جانے والے طبقے میں شمار ہوتے تھے؛ وہ نہتے لوگ جو نہ کسی ہتھیار کے مالک ہیں، نہ دفاعی صلاحیت رکھتے ہیں، اور نہ ہی کسی جنگ کا حصہ ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پلِ سوختہ سے شہادت تک!

بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام، پاکستانی رجیم کا ایک اور بڑا جرم!

پاکستانی فوجی نظام اور صہیونی کارروائیاں!

اس خونریز واقعے کے نتیجے میں سیکڑوں مریض اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور درجنوں زخمی ہوئے، یہ حملہ انسانی اقدار کے خلاف ایک سنگین جرم کہلایا جاسکتا ہے۔ اس قسم کے حملے، جو پاکستان کی حکمران عسکری اشرافیہ کی جانب سے کیے جاتے ہیں، انسانی اقدار کے خلاف ایک واضح اور سنگین حملہ ہیں۔ جب جنگ کی آگ صرف مسلح افراد تک محدود نہیں رہتی بلکہ معاشرے کے سب سے کمزور، بے بس اور بھولے ہوئے لوگوں کو نشانہ بناتی ہے، تو یہ حالت عام جنگ نہیں بلکہ اخلاقی زوال کہلائی جاتی ہے۔ ایسی کارروائیاں انسانیت کے بنیادی اصولوں کے ساتھ کھلا تضاد رکھتی ہیں اور اس کے لیے کوئی بھی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا، بلکہ ایسے حملے جو عام شہریوں اور مظلوم طبقے پر کیے جاتے ہیں، تاریخ میں بڑے جنگی جرائم میں شمار ہوتے ہیں۔

یہ حملہ کبھی بھی ایک حادثاتی وار نہیں تھا، بلکہ ایک طویل منصوبہ بندی اور سوچے سمجھے منصوبے کا نتیجہ تھا، جو امریکی حکمرانوں کی طرف سے اپنے مقرر کردہ ایجنٹ کے ذریعے انجام دیا گیا، تاکہ افغانستان کے مومن عوام اور امارتِ اسلامیہ کے ذمہ داران پر سیاسی دباؤ ڈالیں اور انہیں مشکلات میں مبتلا کریں۔ وہ فوجی حکمران حلقہ، جو برسوں سے خطے کے امور میں مداخلت کر رہا ہے، یہ سمجھ لے کہ معصوم انسانوں کا خون بہانا نہ صرف سیاسی کامیابی نہیں بلکہ نفرت، عدم اعتماد اور نہ ختم ہونے والے تنازعات کے شعلوں کو مزید بھڑکادیتا ہے۔

پاکستان کا عسکری ڈھانچہ ان بدعنوان جنرلوں اور کرنلوں پر مشتمل ہے، جو حکمت عملی کے پردے تلے ایسی کارروائیوں کو جائز قرار دیتے ہیں، لیکن حقیقت میں خطے کے استحکام اور انسانی اقدار کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ بدنام زمانہ اور فساد انگیز جنرلز اب بھی طاقت، دباؤ اور خونریزی کی پالیسی پر انحصار کرتے ہیں۔ انہیں یہ سمجھنا ہوگا کہ تاریخ کبھی ظلم اور ظالمانہ فیصلوں کو جواز نہیں بخشتی۔ ان کے کیے گئے جرائم کا ہر لمحہ اور ہر ذرہ انصاف کے ترازو میں رکھا جائے گا، اور ضمیر و انصاف کی عدالت بغیر کسی رعایت کے ان کا محاسبہ کرے گی۔

عالمی برادری، انسانی حقوق کے ادارے اور خطے کے ممالک اس طرح کے دل دہلا دینے والے جرائم کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے۔ ضروری ہے کہ ان واقعات کی گہرائی اور غیرجانبدار تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے، کیونکہ ایسا ظلم ہمیشہ مزید آفات کو جنم دیتا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو یاد رکھیں کہ افغانستان کی سرزمین وہ باعزت اور سر بلند قوم پیدا کر چکی ہے، جس نے طاقت اور جارحیت کی منطق کے سامنے طویل اور مضبوط تجربہ حاصل کیا؛ وہ قوم جس نے اپنے آبا و اجداد کے دور میں انگریزی استعمار کو شکست دی، والدین نے سوویت حملے کو ناکام بنایا اور پوتوں نے امریکہ جیسی طاقتور سلطنت کی بنیادوں کو لرزا دیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 16, 2025
۲۰۲۳ء اور ۲۰۲۴ء میں داعشی فتنہ پرور گروہ کی سرگرمیوں کا تقابلی جائزہ!
تبصرے و تحریرات

۲۰۲۳ء اور ۲۰۲۴ء میں داعشی فتنہ پرور گروہ کی سرگرمیوں کا تقابلی جائزہ!

فروری 16, 2025
داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پہلی قسط

ستمبر 3, 2025
اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | پہلی قسط
علمی تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | پہلی قسط

جنوری 1, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | آٹھویں قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | آٹھویں قسط

مارچ 18, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! تیسری قسط

مئی 4, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کابل میں زیرِ علاج نشے کے عادی نہتے افراد پر حملہ؛ انسانیت کے خلاف ایک ناقابلِ معافی جرم!

    کابل میں زیرِ علاج نشے کے عادی نہتے افراد پر حملہ؛ انسانیت کے خلاف ایک ناقابلِ معافی جرم!

    مارچ 18, 2026
    پلِ سوختہ سے شہادت تک!

    پلِ سوختہ سے شہادت تک!

    مارچ 18, 2026
    بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام، پاکستانی رجیم کا ایک اور بڑا جرم!

    بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام، پاکستانی رجیم کا ایک اور بڑا جرم!

    مارچ 18, 2026
    پاکستانی فوجی نظام اور صہیونی کارروائیاں!

    پاکستانی فوجی نظام اور صہیونی کارروائیاں!

    مارچ 17, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version