پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!چھبیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!چھبیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان محمد فاتح کی سوانح:
سلطان محمد دوم، جو ’’سلطان محمد فاتح‘‘ کے نام سے مشہور ہیں، ۸۳۳ ہجری / ۱۴۲۹ء میں پیدا ہوئے اور ۸۸۶ ہجری / ۱۴۸۱ء میں وفات پا گئے۔ وہ عثمانی سلطنت کے ساتویں سلطان تھے، جنہیں فاتح اور ابوالخیرات کے القابات سے نوازا گیا۔ انہوں نے تقریباً تیس سال تک حکومت کی۔

ان کی حکمرانی مسلمانوں کے لیے خیر، کامیابی اور عزت کا باعث بنی۔ اپنے والد کی وفات کے بعد محرم کی چھٹی تاریخ، ۸۵۵ ہجری / ۱۸ فروری ۱۴۵۱ء کو تخت نشین ہوئے۔ اس وقت ان کی عمر ۲۲ سال تھی۔ سلطان محمد اعلیٰ کردار کے مالک تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

ان میں طاقت اور عدل دونوں صفات موجود تھیں۔ مختلف علوم میں اپنی عمر کے لحاظ سے اپنے ہم عصروں پر برتری حاصل کی۔ یہ علوم انہوں نے مدرسۃ الامراء سے حاصل کیے تھے۔ مختلف زبانیں سیکھنے میں بھی وہ دوسروں سے آگے تھے۔ تاریخ کا مطالعہ انہیں بے حد پسند تھا، جو بعد میں ان کے کام اور میدان جنگ میں بہت کارآمد ثابت ہوا۔ اسی دلچسپی کی وجہ سے وہ سلطان محمد فاتح کے نام سے تاریخ میں مشہور ہوئے اور قسطنطنیہ کی فتح کا شرف حاصل کیا۔

سلطان محمد فاتح نے وہی طریقہ اپنایا جو ان کے آباؤ اجداد کا تھا۔ تخت نشینی کے فوراً بعد انہوں نے مختلف محکمے قائم کیے اور مالی امور کی بہتری پر خاص توجہ دی۔ زرعی نظام کو اپنی گرفت میں لیا اور غیر ضروری شاہی اخراجات کی روک تھام کی۔

انہوں نے فوجی نظام کو بھی جدید خطوط پر استوار کیا۔ مختلف شعبوں میں پائی جانے والی خامیوں پر خاص توجہ دی اور انہیں دور کیا۔ فوج کے لیے حاضری کا نظام مرتب کیا اور سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھائیں۔ شاہی دربار کو بھی منظم کیا۔ تجربہ کار اور قابل عسکری رہنما ان کی مدد سے مقرر کیے گئے، جنہوں نے سلطنت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ جب وہ اندرونی نظم و نسق پر مکمل مطمئن ہو گئے تو عیسائی علاقوں کی طرف متوجہ ہوئے۔

ان علاقوں کو فتح کرنے اور وہاں اسلام پھیلانے کا عزم کیا۔ اس مقصد کے حصول میں کئی عوامل ان کے مددگار ثابت ہوئے، جن میں سب سے اہم بیزنطینی سلطنت کی اندرونی کمزوری اور یورپ کی دیگر سلطنتوں سے پیدا شدہ اختلافات اور بدعنوانیاں تھیں، جنہوں نے ان کی طاقت کو کمزور کر دیا تھا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چھٹی قسط
خوارج العصر

نومبر 27, 2024
امارت اسلامیہ ایک مکمل اسلامی نظام | پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

جون 2, 2025
ہمارا طرزعمل، اختلافات اور الحاد نہیں
خوارج العصر

ہمارا طرزعمل، اختلافات اور الحاد نہیں

اکتوبر 5, 2024
بلوچ مزاحمت، پاکستانی فوجی رجیم کی ناانصافیوں کا نتیجہ ہے!
تبصرے و تحریرات

بلوچ مزاحمت، پاکستانی فوجی رجیم کی ناانصافیوں کا نتیجہ ہے!

فروری 1, 2026
داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں | پہلی قسط

ستمبر 2, 2024
غزہ — امت کا دفاعی مورچہ، اور بقاء کا راز!
تبصرے و تحریرات

غزہ — امت کا دفاعی مورچہ، اور بقاء کا راز!

مئی 31, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version