بدھ, اگست 19, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    ۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

    ۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ تیسری اور آخری قسط

    ۲۸ اسد: افغانستان کی آزادی کی ۱۰۷ویں بہار!

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ دوسری قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!
Share on FacebookShare on Twitter

خواجہ شفیق اللہ عباسی، جو ابوقدامہ کلنگاری کے نام سے مشہور تھے، سالار خواجہ غلام سعید کے فرزند اور محمد سعید کے پوتے تھے۔ آپ ۲۵ میزان ۱۳۷۴ ھ ش(۱۹۹۵ء) کو صوبہ لوگر کے مرکزی علاقے، گاؤں کلنگار میں ایک دیندار، مجاہد اور معزز خاندان میں پیدا ہوئے۔ ابوقدامہ، جہاں ایک طرف اسکول کے طالبِ علم تھے، وہیں اپنے گاؤں کے مدرسہ میں دینی تعلیم بھی حاصل کرتے رہے اور نوجوانی کے ابتدائی ایام ہی سے اسلامی تربیت اور خاندانی روحانی ماحول کے زیرِ اثر ایمان، ادب اور شعور سے آراستہ شخصیت کے مالک بن گئے۔

خواجہ شفیق اللہ نے ہائی اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد جدید علوم سے گہری دلچسپی کے باعث اعلیٰ تعلیم کا راستہ اختیار کیا اور اپنے ساتھیوں میں ایک ممتاز، محنتی اور نمایاں طالبِ علم کے طور پر جانے جاتے تھے۔ تاہم، ابوقدامہ صاحب کے دل میں دینی غیرت اور اپنے وطن و قوم کے مستقبل کے حوالے سے احساسِ ذمہ داری موجزن تھا، اور وہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے افغانستان پر حملے اور قبضے سے سخت رنجیدہ تھے۔ چنانچہ ۱۳۸۸ ھ ش میں خفیہ طور پر مولوی محمد اللہ فاروقی کی قیادت میں امارتِ اسلامیہ افغانستان کی صفوں میں شامل ہو کر اپنی زندگی کا ایک نیا باب شروع کیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

ابوقدامہ نے اپنے بارہ سالہ جہادی زندگی میں مختلف شعبوں، جیسے گوریلا کارروائیوں، ٹارگٹ حملوں، گھات، بارودی سرنگوں کی تنصیب اور چسپاں کیے جانے والے دھماکہ خیز مواد میں نمایاں مہارت اور تجربہ حاصل کیا اور اپنے جہادی سفر میں متعدد کارنامے انجام دیے۔ اسی طرح انہوں نے صوبہ ننگرہار میں داعشی خوارج کے خلاف متعدد عسکری کارروائیوں میں حصہ لیا، جہاں ہر معرکے میں جرات، استقامت اور مضبوط حوصلے کے ساتھ صفِ اول میں کھڑے ہو کر دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، یہاں تک کہ دشمن بھی ان کی بہادری اور دلیری کا معترف تھا۔

ابوقدامہ کلنگاری ہر وقت سچے دل سے اللہ تعالیٰ جلّ جلالہ سے شہادت کی دعا کرتے رہتے اور اس دیرینہ آرزو کو اپنے وجود میں پروان چڑھاتے رہے۔ خواجہ شفیق اللہ نے اعلیٰ تعلیم کے دو سال مکمل کرنے کے بعد ایک گوریلا سرگرمی کے دوران دشمن کی جانب سے شناخت کیے جانے پر مخفی زندگی اختیار کی اور اپنے منتخب راستے پر ثابت قدمی کے ساتھ گامزن رہے۔

ابوقدامہ صاحب اسلامی عالی اخلاق، عمدہ عادات اور بہترین اوصاف سے آراستہ تھے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں خوبصورت اور پرجلال چہرہ اور باوقار قد و قامت عطا کیا تھا۔ ان کے لب ہمیشہ ایک دلکش مسکراہٹ سے مزین رہتے، جو ان کے باطن کی صفائی، قلبی سکون اور روحانی عظمت کی عکاسی کرتی تھی۔ وہ اپنے دوستوں کے لیے نہایت مہربان، مخلص اور ہمدرد تھے، جبکہ دشمنوں کے سامنے ایک مضبوط، ثابت قدم اور ناقابلِ شکست انسان تھے۔

ابوقدامہ رحمہ اللہ نے راہِ جہاد میں برسوں کی سختیوں، مصائب اور بے شمار آزمائشوں کو برداشت کرنے کے بعد بالآخر ۱۸ حوت ۱۳۹۹ ھ ش(۲۰۲۱ء) کو رات کے وقت صوبہ لوگر کے مرکزی علاقے کے گاؤں خواجہ بابا میں ایک ظالمانہ گھات میں، دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے کے بعد اپنے وفادار ساتھی ذکر اللہ وحدت کے ہمراہ پہلے زخمی ہوئے اور پھر جامِ شہادت نوش کیا۔ ان کے اس ملکوتی سفر نے دوستوں، رفقاء اور تمام چاہنے والوں کے دلوں پر گہرا زخم، ناقابلِ فراموش غم اور دائمی درد چھوڑ دیا۔

اللہ تعالیٰ ان کی روح کو شاد رکھے، ان کی یاد کو ہمیشہ زندہ رکھے اور ان کے مبارک راستے کو اہلِ صدق و صفا سے آباد رکھے۔
نحسبه کذلک والله حسیبه

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ابوعبیدہ تقبّلَهُ‌ اللّٰه؛ اُمتِ مسلمہ کا حقیقی فرزند!
ابطالِ امت

دسمبر 30, 2025
حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر
ابطالِ امت

حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

مئی 5, 2025
عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!
ابطالِ امت

عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

اپریل 24, 2026
شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر
ابطالِ امت

شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

جنوری 11, 2026
افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما
ابطالِ امت

افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما

اپریل 24, 2025
شہید حافظ محمد ظاہر وارث تقبله اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ
ابطالِ امت

شہید حافظ محمد ظاہر وارث تقبله اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

دسمبر 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    اگست 19, 2026
    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    اگست 19, 2026
    ۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

    ۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

    اگست 18, 2026
    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ تیسری اور آخری قسط

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ تیسری اور آخری قسط

    اگست 18, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist