جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! چھٹی قسط

اقبال حمزه

پاکستان تباہی کے دہانے پر! چھٹی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے زوال کا چھٹا بڑا سبب اس کی معاشی بدحالی ہے۔ اگرچہ ہم اس کے معاشی ڈھانچے کو باقاعدہ سقوط نہ کہیں، لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کی معیشت عملاً انہی حالات کے دہانے پر کھڑی ہے۔ پاکستان کا حکومتی ڈھانچہ اس وقت ۱۳۷ ارب ڈالر سے زیادہ کا مقروض ہے، اور اس قرض کا سود ہر سال اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ ملک کی مجموعی معاشی ترقی اس کا ساتھ نہیں دے پاتی۔

اسی کے ساتھ پاکستان کی صنعت بھی تباہی کے کنارے آ پہنچی ہے۔ سینکڑوں کارخانے بند پڑے ہیں جبکہ باقی ماندہ بھی بند ہونے کے قریب ہیں۔ بین الاقوامی مالياتي فنڈ (IMF) نے پاکستان پر سخت پابندیاں مسلط کر رکھی ہیں جنہوں نے ملک کے صنعتکاروں کو شدید مشکلات میں دھکیل دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی بڑی شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ پاکستان بجلی، تیل اور گیس کی قیمتیں عوام پر مزید بڑھائے؛ یہ شرط خود صنعت کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہی ہے، کیونکہ اس سے پیداواری لاگت بڑھ جاتی ہے اور پاکستانی مصنوعات عالمی منڈی میں مہنگی ہو جانے کے سبب مقابلہ کھو بیٹھتی ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

پاکستان کی معیشت کی بربادی کا ایک اور بنیادی عنصر سیاسی عدم استحکام، بھاری ٹیکس اور خراب امن و امان ہے؛ وہ عوامل جو سرمایہ کاروں کو نئی سرمایہ کاری سے روک دیتے ہیں، جب کہ پرانے سرمایہ کار اپنی رقوم ملک سے باہر منتقل کرنے پر مجبور ہیں۔

پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی بھی ایک بڑا دباؤ ہے۔ ہر سال لاکھوں لوگ بڑھ رہے ہیں، اخراجات میں اضافہ ہوتا ہے، مگر اس رفتار سے نہ نئی صنعتیں قائم ہو رہی ہیں اور نہ برآمدات بڑھ رہی ہیں۔ اس کے برعکس، کارخانوں اور ملازمتوں کی تعداد روز بروز کم ہوتی جا رہی ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر بھی مسلسل گر رہی ہے اور ملک کا عالمی مالیاتی اعتبار کمزور پڑتا جا رہا ہے؛ جو معیشت کے لیے ایک اور کاری ضرب ہے۔

دن بدن نئے قرضے لینا پاکستان کی معاشی تباہی کو اور یقینی بنا رہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں نے ملک کی زراعت کو شدید نقصان پہنچایا ہے؛ ہر سال سیلاب، بعض علاقوں میں خشک سالی، بدانتظامی، فصلوں کو لگنے والی بیماریاں، اور اس کے ساتھ ساتھ بھارت کی جانب سے پانی روکنے کے اقدامات؛ سب نے پاکستان کی زرعی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ نتیجتاً خوراک کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور عوام شدید مسائل سے دوچار ہیں۔

پاکستان کی بگڑی ہوئی سیاست، جس نے عوام کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو بھی شدید پریشان کر رکھا ہے، ایک الگ مصیبت ہے۔ پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ سیاست اور معیشت کو آپس میں گڈمڈ رکھا ہے اور اسی روش نے سرمایہ کاروں کو کروڑوں نہیں بلکہ اربوں کا نقصان پہنچایا ہے۔ یہ دراصل پاکستانی فوج کی جانب سے اپنی ہی معیشت پر وار ہے۔

جیسا کہ پہلے بھی ذکر ہوا، پاکستان کی فوج اور حکومت مکمل طور پر کرائے کے نظام پر چلتے ہیں۔ ان میں نہ کوئی دینی جذبہ باقی رہا ہے اور نہ کوئی قومی شعور؛ ان کا ایک ہی مقصد ہے؛ وہ ہے پیسے کمانا۔ اسی لیے جب پاکستان کی معیشت تباہ ہوجائے گی، تو فوجی اقتدار بھی زمین بوس ہو جائے گا، کیونکہ پھر ریاست اپنے کرائے کے سپاہیوں کو تنخواہیں دینے کے قابل نہیں رہے گی۔ اور وہ ظالم و فاسد جرنیل، جو رشوت اور لوٹ کھسوٹ کی بے تحاشا دولت کے عادی ہو چکے ہیں، مجبور ہوں گے کہ عوام پر مزید ظلم کریں اور حکومت کے ہر اثاثے کو بیچ ڈالیں۔

پاکستان کا فوجی ڈھانچہ اس طرح بنایا گیا ہے کہ پیسے کے بغیر ایک دن بھی مفت کام نہیں کرتا۔ پاکستان کا خفیہ نظام بھی مکمل طور پر دولت کے گرد گھومتا ہے۔ اگر پیسہ نہ رہا، تو وہی افراد جو آج ان کے لیے معلومات اکٹھی کرتے ہیں، کل انہی خفیہ رازوں کو بیچ کر پاکستان کے مخالفین کی خدمت کریں گے۔

مختصراً یوں کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور فوج کسی قومی یا مذہبی جذبے پر نہیں بلکہ صرف پیسے کی طاقت پر قائم ہے۔ اگر معیشت دھڑام سے گر گئی اور خزانہ خالی ہو گیا، تو حکومت اور فوج دونوں ساتھ ہی گر جائیں گے۔ کیونکہ پاکستان کے حکمران طبقے اور فوج میں ایسا کوئی شخص باقی نہیں رہا جو اپنے ملک کے لیے ایک دن بھی بلا معاوضہ کام کر سکے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 7, 2025
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

مارچ 7, 2026
داعش کی ناکام کوششیں اورامارت اسلامی کا کامیاب نظم و ضبط
خوارج العصر

داعش کی ناکام کوششیں اورامارت اسلامی کا کامیاب نظم و ضبط

نومبر 10, 2024
پاکستانی فوجی رجیم اور خطے میں عدمِ استحکام کی حکمتِ عملی
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اور خطے میں عدمِ استحکام کی حکمتِ عملی

اپریل 17, 2026
داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط

مئی 17, 2025
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! آٹھویں قسط

مئی 17, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist