اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انسٹھویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  انسٹھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان نے ایک جماعت کو یہ فریضہ سپرد کیا تھا کہ وہ شہروں میں حکومت کے نظم و نسق کا باریک بینی سے مشاہدہ کریں اور اس کی کیفیات پر مشتمل رپورٹس مرتب کریں۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ اس کے علم میں آئے کہ ملک کے امور کس نہج پر رواں ہیں اور نصرانی باشندوں کو عدل و انصاف میں کس قدر حق مل رہا ہے۔ ان نمائندوں کو مکمل اختیار تھا کہ جہاں چاہیں تحقیق کریں، جو دیکھیں اسے قلم بند کریں اور سلطان کی خدمت میں پیش کریں۔

ان نصرانی مبصرین کی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ عدالتی نظام مجموعی طور پر نہایت قابلِ تحسین تھا؛ عوام کے مسائل بلا امتیاز اور بلا طرفداری حل ہوتے تھے اور عدل و انصاف کا بول بالا تھا۔ سلطان جب بھی جہاد یا کسی مہم پر روانہ ہوتا، بعض اوقات راستے ہی میں پڑاؤ ڈال دیتا، خیمہ زن ہو جاتا اور رعایا کی شکایات براہِ راست سنتا۔ یوں عوام سلطان سے روبرو ہو کر اپنی پریشانیاں بیان کر سکتے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

سلطان اس حقیقت سے بخوبی آگاہ تھا کہ فقہاء اور مذہبی پیشوا عدل کی روح اور انصاف کی حقیقت کے گہرے شناور ہیں اور اپنے علم کے سبب نظامِ عدل کے قیام کی پوری اہلیت رکھتے ہیں۔ وہ جانتا تھا کہ علماء ملک کے لیے روح کی مانند ہیں؛ اگر وہ درست ہوں تو پورا معاشرہ سنور جاتا ہے۔ اسی بنا پر وہ علماء کی بے حد تعظیم کرتا، طلبہ کے لیے علم کے حصول کی تمام سہولتیں مہیا کرتا، انہیں معاشی فکروں سے آزاد کر دیتا تاکہ یکسوئی کے ساتھ دینی علوم میں مشغول رہیں۔

سلطان علماء کی توقیر کرتا، ان کے مقام و مرتبے کو بلند رکھتا اور قاضیوں کی طرف خصوصی توجہ مبذول کرتا، کیونکہ قاضی عدل و انصاف کے قیام میں اس کے سب سے مضبوط دست و بازو تھے اور عوامی تنازعات کے حل میں بنیادی اہمیت رکھتے تھے۔ اس مقصد کے لیے محض فقہ و شریعت کا علم کافی نہ تھا، بلکہ عوامی اعتماد اور محبوبیت بھی ناگزیر تھی۔ حکومت ان کے تمام معاشی تقاضے پوری کرتی تھی تاکہ رشوت اور بدعنوانی کا سدباب ہو۔ سلطان نے ان کے لیے مخصوص مراتب مقرر کیے تھے تاکہ ان کا وقار عوام میں برقرار رہے۔

کتبِ تاریخ میں ذکر ملتا ہے کہ سلطان محمد فاتح کے فرزندوں میں سے ایک شہزادہ ادرنہ میں بداعمالیوں میں مبتلا تھا۔ قاضی نے پہلے اپنا خادم اسے سمجھانے کے لیے بھیجا، مگر شہزادے نے کوئی پروا نہ کی۔ جب قاضی خود گھوڑے پر سوار اس کے پاس پہنچا، تو شہزادے نے نہ صرف اس کی نصیحت رد کی بلکہ جھگڑا کیا اور قاضی کو زد و کوب کیا۔ معاملہ سلطان تک پہنچا تو وہ سخت برہم ہوا اور حکم دیا کہ شہزادے کو فوراً قتل کر دیا جائے، کہ اس نے شریعت کے نافذ کنندہ کی گستاخی کی ہے۔

وزیرانِ سلطنت نے شہزادے کی جان بخشی کی کوشش کی، مگر سلطان قائل نہ ہوا۔ مولانا محی الدین محمدی کو بلایا گیا کہ وہ سلطان کو راضی کریں، مگر محمد فاتح اپنی رائے پر اٹل رہا۔

مولانا محی الدین نے عرض کیا:
’’ قاضی حالتِ غضب میں اپنے منصب سے معزول سمجھا جاتا ہے، اور اس کے فیصلے کی حیثیت باقی نہیں رہتی۔ چونکہ قاضی شہزادے کے ساتھ جھگڑے کی کیفیت میں تھا، اس لمحے وہ قاضی کے رتبے پر نہ تھا بلکہ ایک عام انسان تھا۔ لہٰذا اس پر حملہ شریعت کی توہین شمار نہیں کیا جا سکتا کہ شہزادے کو قتل کی سزا دی جائے۔‘‘

یہ بات سن کر سلطان کا غیظ فرو ہو گیا۔ بعد ازاں شہزادے کو قسطنطنیہ لایا گیا۔ وزیروں نے اسے سلطان کے حضور پیش کیا کہ وہ معافی پر شکریہ ادا کرے۔ سلطان نے ایک لاٹھی اٹھائی اور اسے اتنا پیٹا کہ وہ چار ماہ تک بستر سے نہ اٹھ سکا۔ علاج و تیمار داری سے صحت یاب ہوا۔ یہی لڑکا بعد میں سلطان بایزید کا وزیر بنا۔ اس کا نام داود تھا۔ وہ ہمیشہ کہتا تھا: میں سلطان کی مار سے سدھر گیا۔ سلطان کے دور میں نیک خُلق اور عدل کی بڑی قدر تھی، اور رشوت لینے کی واحد سزا موت تھی۔

اگرچہ سلطان محمد فاتح کا زیادہ وقت جہاد میں گزرتا، مگر وہ سلطنت کے حالات پر مسلسل نظر رکھتا تھا۔ بصیرت، حکمت اور باریک بینی سے امورِ سلطنت کی نگرانی کرتا۔ عدالتی مسائل میں قاضیوں کی اعانت کرتا، دیہات و محلّوں میں جاتا، عوام کے حالات قریب سے دیکھتا اور ان کی فریاد سنتا۔

ملک میں ایک ایسا محکمہ قائم تھا جو امن و انتظام کی رپورٹیں سلطانی دربار تک پہنچاتا تھا۔ اس کو یہ آزادی حاصل تھی کہ عوام کی تمام شکایات بلا روک ٹوک سلطان تک منتقل کرے۔ ہر علاقے کے لیے مختلف ذمہ دار مقرر تھے، اور جہاں بھی کوئی مسئلہ پیدا ہوتا، فوراً اطلاع دی جاتی۔

سلطان محمد فاتح سورۂ نمل کی آیت ﴿وَتَفَقَّدَ الطَّيْرَ﴾(النمل/۲۰) سے استدلال کرتا تھا، جس میں حضرت سلیمان علیہ السلام کے نگرانی و تفتیش کے نظام کا ذکر ہے۔ اسی کی روشنی میں اس نے سلطنت میں ایک مضبوط اور فعال نظامِ نگرانی قائم کیا تھا، جس کے ذریعے ہر شخص سلطان تک اپنی فریاد پہنچا سکتا تھا۔ خصوصاً غریب اور کمزور طبقات کے لیے یہ نظام بہت مفید ثابت ہوتا تھا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش عالمی جہاد کی راہ میں رکاوٹ!
خوارج العصر

داعش عالمی جہاد کی راہ میں رکاوٹ!

دسمبر 2, 2024
پاکستانی فوج کے جعلی قتل، جنگیں اور دھماکے
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 1, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  تریپنوی قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! تریپنوی قسط

اکتوبر 19, 2025
رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت کے وقت دنیا کے حالات!
علمی تحریرات

رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت کے وقت دنیا کے حالات!

ستمبر 18, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | بائیسویں قسط

جولائی 24, 2025
داعش خراسان کے انتہا پسند اور جاہل علماء!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش خراسان کے انتہا پسند اور جاہل علماء! پہلی قسط

فروری 18, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist