منگل, مئی 5, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چوتھی قسط

    فوجی رجیم: دوغلی سیاست کی سب سے بڑی قربانی

    ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟

    ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟

    عالمی نظام کی تبدیلی اور امت مسلمہ کے لیے ایک سبق!

    بلعم بن باعورا سے پاکستان کے درباری علماء تک!

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چھٹی قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام، پاکستانی رجیم کا ایک اور بڑا جرم!

حسان مجاهد

بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام، پاکستانی رجیم کا ایک اور بڑا جرم!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اپنے سیاسی اور اقتصادی مفادات کے تحفظ کے لیے اور غیروں کو خوش کرنے کے لیے، ظلم کا وہ منصوبہ جاری رکھے ہوئے ہے جو بیرونی اشاروں اور دباؤ کے نتیجے میں بنایاگیا ہے۔ اسی سیاست کے تسلسل میں، وہ بے گناہ افغان شہریوں پر بمباریاں کررہا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین، مرد اور بچوں کو قتل کرنے سے نہیں ہچکچا رہا۔

یہ اقدامات نہ صرف ایک قوم پر ظلم قرار دیے جاتے ہیں بلکہ یہ پوری انسانیت اور انسانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی بھی ہیں۔ تازہ مثال کل رات کابل میں نشے کے عادی افراد کے ایک اسپتال پر حملہ ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ نشہ کے عادی افراد معاشرے کے مظلوم اور بے بس طبقے ہے، جنہیں امارتِ اسلامیہ نے اپنی شفقت و ذمہ داری سمجھتے ہوئے اسپتالوں میں جمع کیا اور ان کے علاج معالجے کا بندوبست کیا، تاکہ انہیں ہلاکت اور بربادی سے بچایا جا سکے اور ایک صحت مند زندگی کی طرف نئے سفر کا آغاز کیا جا سکے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چوتھی قسط

فوجی رجیم: دوغلی سیاست کی سب سے بڑی قربانی

ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟

لیکن بدقسمتی سے، پاکستانی رجیم نہ صرف بے گناہ افغان شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے، بلکہ ان کمزور اور نہتے افراد کو بھی اپنے حملوں کا ہدف بنارہی ہے اور اپنے اس ظالمانہ اور غیر انسانی رویے کو ’’دہشتگردوں کے خلاف جنگ‘‘ کے عنوان سے جواز دیتی ہے۔

افغانوں کے خلاف پاکستان کے جاری مظالم؛ اسلامی نقطۂ نظر سے:
دنیا پاکستان کو ایک اسلامی ملک سمجھتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان صرف نام کی مسلمان ریاست ہے؛ اس کا نظام اور قانون اسلام سے بیگانہ ہے، اور مسلمانوں کے خلاف اس کی بیشتر کارروائیاں امریکہ کی خواہشات کے مطابق انجام دی جاتی ہیں۔ اگر کوئی غیر مسلم ملک مسلمانوں کے خلاف اس طرح کا ظالمانہ رویہ اختیار کرے تو اسے ان کی تاریخی دشمنی پر محمول کیا جا سکتا ہے؛ لیکن جب ایک مسلمان ہمسایہ ملک ایسا طرزِ عمل اپناتا ہے تو یہ معاملہ کہیں زیادہ دردناک اور افسوسناک ہو جاتا ہے، کیونکہ یہ اسلامی اخوت، ہمسائیگی اور انسانی اقدار کے سراسر خلاف اور ناقابلِ معافی عمل ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
ترجمہ: جو شخص کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے، اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہے، اور اللہ نے اس کے لیے بہت بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔ (النساء: ۹۳)

اسی طرح اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
ترجمہ: جس نے کسی ایک انسان کو بغیر کسی حق اور بغیر کسی جرم کے قتل کیا، تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا۔ (المائدہ: ۳۲)

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
’’جو مسلمان کلمۂ شہادت پڑھتا ہو، اس کا قتل جائز نہیں، سوائے تین صورتوں کے:
۱۔ جب وہ کسی کو قتل کرے۔
۲۔ جب وہ شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کرے۔
۳۔ جب وہ اپنے دین سے مرتد ہو کر مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہو جائے۔‘‘ (بخاری و مسلم)

اسی طرح رسول اللہ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: مسلمان کو قتل کرنا کفر ہے۔ (رواہ مسلم)
امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مؤمن کا قاتل اُس وقت کافر ہوتا ہے جب وہ مؤمن کے قتل کو اپنے لیے جائز سمجھ لے۔ (شرح مسلم للنووي)

یہ بات قابلِ غور ہے کہ عام بے گناہ افغان شہریوں نے نہ تو پاکستانی فوجیوں کو قتل کیا ہے کہ ان سے بدلہ لیا جائے، نہ وہ کسی اخلاقی جرم کے مرتکب ہیں، اور نہ ہی وہ اسلام سے پھرے ہیں۔ لہٰذا یہ ایک حیران کن امر ہے کہ مذکورہ شرعی نصوص کی موجودگی میں پاکستان بے گناہ افغانوں کے قتل کو کس بنیاد پر جائز قرار دیتا ہے، اور وہاں کے علماء و مفتیان اس عمل کے لیے کس قسم کا جواز پیش کرتے ہیں؟

مظلوم افغانوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان زوال کی طرف بڑھ رہا ہے۔ جیسا کہ قاضی شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’ظالم سزا کا انتظار کرتا ہے اور مظلوم فتح اور اجر کا منتظر ہوتا ہے۔‘‘ (حلية الأولياء ١٣٢/٤)
یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ جو ریاست ظلم کا راستہ اختیار کرتی ہے، وہ جلد یا بدیر مختلف مشکلات اور ناکامیوں کا شکار ہو کر ذلت کے ساتھ زوال پذیر ہو جاتی ہے، خواہ وہ بظاہر وسائل اور مادی ترقی سے مالا مال ہی کیوں نہ ہو۔

اگرچہ پاکستان نے اپنے لیے اسلامی ریاست کا نام اختیار کیا ہے، لیکن اگر وہ اپنی ظالمانہ پالیسیوں پر قائم رہا تو یہ یقینی ہے کہ وہ اپنا اقتدار کھو دے گا۔ جیسا کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’اللہ تعالیٰ عادل ریاست کی مدد کرتا ہے، چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو، اور ظالم ریاست کی مدد نہیں کرتا، چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو۔‘‘ (مجموع الفتاوی ٦٢/٢٨)

الحمدللہ! افغان حکومت بھی مسلمان ہے اور اس نے عمومی طور پر ایک محتاط اور منضبط طرزِ عمل اختیار کیا ہے کہ جب تک اس پر تجاوز نہ کیا جائے، کسی کے لیے خطرہ نہیں بنے گی؛ اور جب اس پر حملہ کیا جائے تو صرف حملہ آور کو جواب دیتی ہے، اور دیگر مسلمانوں کے جان و مال کا لحاظ رکھتی ہے۔ اس کے برعکس پاکستان رجیم عام شہری اور جنگجو میں فرق کیے بغیر کارروائیاں کرتا ہے۔ یہ طرزِ عمل اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پاکستان بیرونی دباؤ کے تحت افغان عوام کو سکون سے جینے نہیں دینا چاہتا، بلکہ مختلف طریقوں سے مشکلات پیدا کر کے نظام کی پیش رفت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط
خوارج العصر

اپریل 30, 2025
افواہوں سے متعلق مسلمان کا رویہ!
تبصرے و تحریرات

افواہوں سے متعلق مسلمان کا رویہ!

اکتوبر 8, 2025
داعش میں تاجک شہریوں کی تعداد میں اضافے کی وجوہات!
تجزیاتی تحریرات

داعش میں تاجک شہریوں کی تعداد میں اضافے کی وجوہات!

اکتوبر 15, 2024
افغانستان کے بارے میں پاکستانی ذرائعِ ابلاغ کا بے بنیاد اور زہریلا پروپیگنڈا
تبصرے و تحریرات

افغانستان کے بارے میں پاکستانی ذرائعِ ابلاغ کا بے بنیاد اور زہریلا پروپیگنڈا

مارچ 11, 2026
داعش کا خفیہ چہرہ!
خوارج العصر

داعش کا خفیہ چہرہ!

اکتوبر 6, 2024
یہود کون ہیں؟  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ پہلی قسط

نومبر 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چوتھی قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چوتھی قسط

    مئی 5, 2026
    فوجی رجیم: دوغلی سیاست کی سب سے بڑی قربانی

    فوجی رجیم: دوغلی سیاست کی سب سے بڑی قربانی

    مئی 5, 2026
    ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟

    ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟

    مئی 4, 2026
    عالمی نظام کی تبدیلی اور امت مسلمہ کے لیے ایک سبق!

    عالمی نظام کی تبدیلی اور امت مسلمہ کے لیے ایک سبق!

    مئی 4, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version