اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین! دوسری قسط

خیبر جلال

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین!  دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ہر مسلمان کے لیے لازم ہے کہ وہ دینی، سماجی اور زندگی کے تمام معاملات میں اعتدال اور میانہ روی کا راستہ اختیار کرے؛ کیونکہ یہی وہ بنیادی اصول ہے جس کا مطالبہ دینِ اسلام ہر مسلمان سے کرتا ہے۔ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبادات، نشست و برخاست، باہمی تعامل اور زندگی کے ہر شعبے میں اعتدال کی راہ اپنائی، اور اپنی امت کو میانہ روی کا حکم دیا اور افراط و تند روی سے منع فرمایا۔ بالخصوص دین میں غلو اور افراط سے سختی کے ساتھ روکا، کیونکہ دین میں حد سے بڑھ جانا بالآخر ہلاکت اور تباہی کا سبب بنتا ہے۔

اسلام کا مقدس دین افراط کا دین نہیں؛ بلکہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر قسم کے غلو اور زیادتی کو واضح طور پر رد فرمایا ہے۔ قرآنِ عظیم الشان میں متعدد مقامات پر افراط اور حد سے تجاوز کرنے سے منع کیا گیا ہے، اور اللہ تعالیٰ جل جلالہ نے خاص طور پر یہودیوں سمیت تمام امتوں کو دینی غلو سے باز رہنے کی تلقین فرمائی ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: «لا تغلوا في دينكم»
ترجمہ: اپنے دین میں غلو اور افراط نہ کرو۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

اسی بنا پر جب حکمرانوں یا علماء کی جانب سے افراط برتا جاتا ہے تو لوگوں کے دلوں سے دین کی محبت کمزور پڑ جاتی ہے۔ جیسا کہ آج ہم دیکھتے ہیں کہ بعض انتہاپسند گروہ (جیسے داعش) اپنی تندروی اور تشدد کے باعث اسلام کی بدنامی کا سبب بنے اور بہت سے لوگوں کو دین سے دور کر دیا۔

اس کے برعکس، بعض حکمرانوں اور علماء کی تفریط اور سستی بھی لوگوں کو خرافات، بدعات اور باطل راستوں میں مبتلا کردیتی ہے، خصوصاً نوجوان نسل اور بچے، جو جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے باعث ذہنی انتشار کا شکار ہیں۔ ذرا سی غفلت یا افراط انہیں نجات اور سعادت کے بجائے تباہی اور انحراف کی طرف دھکیل سکتی ہے۔

دین میں اعتدال کا مفہوم یہ ہے کہ انسان نہ افراط کرے اور نہ تفریط؛ کیونکہ افراط اللہ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز کا باعث بنتا ہے، اور تفریط الٰہی احکام کی عملی ادائیگی میں سستی اور کمی پیدا کرتی ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’إِیَّاکُمْ وَالْغُلُوَّ فِی الدِّینِ، فَإِنَّمَا أَهْلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ الْغُلُوُّ فِی الدِّین‘‘
ترجمہ: دین میں غلو سے بچو؛ کیونکہ تم سے پہلے لوگ دین میں غلو ہی کے سبب ہلاک ہوئے۔
مختصر یہ کہ اسلام آسانی اور اعتدال کا دین ہے، اور اس نے اپنے پیروکاروں کو کبھی ایسے اعمال کا حکم نہیں دیا جن کی ادائیگی ان کے بس سے باہر ہو۔ جیسا کہ قرآنِ عظیم الشان میں ارشاد ہے:
«یُریدُ اللهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ»[البقرہ: ۱۸۵]
ترجمہ: اللہ تعالیٰ تمہارے لیے آسانی چاہتا ہے، سختی نہیں۔

امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت الکوفی، امام ابو یوسف یعقوب بن ابراہیم الانصاری، امام ابو عبد اللہ محمد بن حسن الشیبانی رضوان اللہ علیہم اجمعین، اور دیگر تمام ائمہ و علماء اس اصول پر متفق تھے کہ اسلام افراط و تفریط کے درمیان، زیادتی و کمی کے بیچ، تشبیہ و تعطیل کے درمیان، جبر و اختیار کے مابین، اور امید و خوف کے توازن پر قائم ایک معتدل دین ہے۔

بالآخر، آیاتِ قرآنی، احادیثِ نبویہ اور اقوالِ علماء کی روشنی میں یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ اسلامِ مقدس ایک میانہ اور معتدل دین ہے؛ نہ وہ افراط جس سے لوگ خوف زدہ اور مایوس ہو جائیں، اور نہ وہ تفریط جس میں لوگ عمل کے بجائے محض کھوکھلی امیدوں پر اکتفا کریں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی
خوارج العصر

مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی

اپریل 1, 2024
داعش کے مالی ذرائع کی نوعیت! تینتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 10, 2026
داعش خراسان کے انتہا پسند اور جاہل علماء!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش خراسان کے انتہا پسند اور جاہل علماء! پہلی قسط

فروری 18, 2026
سرحدوں کی نگہبانی؛ عظیم شرف اور گراں قدر ذمہ داری!
تبصرے و تحریرات

سرحدوں کی نگہبانی؛ عظیم شرف اور گراں قدر ذمہ داری!

اکتوبر 18, 2025
زخموں سے چور اُمت اور داعشی خوارج کا زہریلا مرہم!
تبصرے و تحریرات

زخموں سے چور اُمت اور داعشی خوارج کا زہریلا مرہم!

اکتوبر 30, 2025
بلوچ علیحدگی پسند جنگ کی نوعیت بدل رہے ہیں!
تبصرے و تحریرات

بلوچ علیحدگی پسند جنگ کی نوعیت بدل رہے ہیں!

اپریل 16, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist