ہفتہ, جون 20, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ: فوجی رجیم کے جارحانہ حملوں کا منہ توڑ جواب

    پاکستانی فوجی رجیم؛ اپنے لیے اندھا، دوسروں کے لیے بینا!

    پاکستانی فوج سخت پشیمان ہوگی

    پاکستانی فوج سخت پشیمان ہوگی

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

    اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

    خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! آٹھویں

خلیل

اسلامی روح سے عاری خلافت! آٹھویں
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے قضائی نظام کا جائزہ:
دینِ اسلام میں قضا و قضاوت کو معاشرتی عدل کا ستونِ فقرات سمجھا جاتا ہے۔ قرآنِ عظیم‌الشان اس قاضی کو، جو اسلامی نظام میں قضا کی ذمہ داری سنبھالتا ہے، قسط و انصاف کا امین قرار دیتا ہے، نہ کہ ظلم و جبر کا نمائندہ۔ اسلام کے فکری ڈھانچے اور الٰہی شریعت میں عدالت صرف حکم نافذ کرنے کا نام نہیں، بلکہ انسانی وقار اور کرامت کا تحفظ بھی اس کا لازمی حصہ ہے۔ اسلام میں انسان ایک محترم مخلوق اور فطری عزت و کرامت کا حامل ہے، حتیٰ کہ جب وہ ملزم کے مقام پر ہی کیوں نہ ہو۔ اسلامی فقہ کے بنیادی اصولوں میں اصل بنیاد براءت یعنی بے گناہی پر ہے، نہ کہ پہلے سے مجرم قرار دینے پر، اور یہی اصول اسلامی عدالت کے اہم ستونوں میں شمار ہوتا ہے۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہا اس بات پر زور دیا کہ اگر ملزم کے بچاؤ کی کوئی صورت موجود ہو تو قاضی کو وہی راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ اسلامی فقہ انتہائی احتیاط، باریک بینی اور انسانی خون کے بہنے کے شدید خوف کے ساتھ پروان چڑھی ہے؛ یہاں تک کہ یہ اصول بیان کیا گیا:
’’شبہ کی بنا پر حد کو ساقط کرنا اس سے بہتر ہے کہ حد کو غلطی سے نافذ کر دیا جائے۔‘‘

اس جیسی دیگر تحاریر

طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ: فوجی رجیم کے جارحانہ حملوں کا منہ توڑ جواب

پاکستانی فوجی رجیم؛ اپنے لیے اندھا، دوسروں کے لیے بینا!

پاکستانی فوج سخت پشیمان ہوگی

یعنی جہاں شک اور تردد موجود ہو وہاں سزا ساقط ہو جاتی ہے، کیونکہ انسانی جان اقتدار اور طاقت سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔

اسی طرح اسلامی نظامِ قضا میں قاضی کا عالم، عادل، خود مختار اور مقتدرہ کے سامنے حق گو ہونا ضروری ہے۔ وہ نہ حکومت کا آلہ کار ہے اور نہ انتقام کا کارندہ۔ ایک مؤمن قاضی کی ذمہ داری ہے کہ وہ مظلوم کا حق دلائے اور ظلم کو روکے، خواہ ظالم خود حکمران ہی کیوں نہ ہو۔ اسلام میں قضا کا مقصد معاشرے کی اصلاح ہے، لوگوں کو خوف زدہ کرنا نہیں۔ عدالت اس لیے قائم کی جاتی ہے کہ انسان امن اور اطمینان کا احساس کریں، نہ کہ دہشت اور بے بسی میں زندگی گزاریں۔

لیکن جو کچھ داعش ’’شرعی عدالت‘‘ کے نام سے پیش کرتی ہے، وہ اسی رحمانی منطق کے بالکل برعکس کھڑا نظر آتا ہے۔ داعش کا قضائی نظام انصاف پر نہیں بلکہ نظریاتی تشدد پر قائم ہے۔ اس نظام میں قاضی نہ ایک خود مختار فقیہ ہوتا ہے اور نہ صاحبِ اجتہاد عالم؛ بلکہ داعش کے خودساختہ خلافت کا وفادار رکن ہوتا ہے جس کا کام سیاسی اور عسکری احکامات کو نافذ کرنا ہوتا ہے۔ اس خونی نظامِ عدالت میں فیصلہ مقدمے سے پہلے ہی صادر ہو چکا ہوتا ہے اور عدالت محض طاقت کے مظاہرے کا ایک منظر بن کر رہ جاتی ہے، حقیقت کی تلاش کا میدان نہیں۔

داعش کے عدالتی ڈھانچے میں انصاف کو سیاست کی نذر کر دیا گیا ہے۔ جرم کی تعریف حقیقی عمل کی بنیاد پر نہیں بلکہ نظریاتی ٹھپوں کے ذریعے کی جاتی ہے۔ جو شخص داعش سے اختلاف کرے، وہ فوراً ان میں سے کسی ایک عنوان میں ڈال دیا جاتا ہے: مرتد، منافق، جاسوس، یا مفسد۔ یہ وہ دینی اصطلاحات ہیں جن کا قرآنِ عظیم میں گہرا اخلاقی اور دقیق مفہوم ہے، مگر داعش کے نظام میں انہیں بے گناہ انسانوں کے قتل کا جواز بنا دیا گیا ہے۔

داعش جرم کی تحقیق کے بجائے جبری اعترافات لیتی ہے۔ دلیل اور ثبوت کی جگہ افواہوں کو معیار بنایا جاتا ہے۔ ملزم کو صفائی کا موقع دینے کے بجائے موت کا حکم سنا دیا جاتا ہے۔ اس نظام میں انسان انصاف اور انسانی وقار کا موضوع نہیں رہتا، بلکہ تحریف شدہ القابات کے سائے میں مخالفین کے خاتمے کا ہدف بنا دیا جاتا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں قضا اپنے الٰہی اور انسانی راستے سے ہٹ کر دہشت، تشدد اور ظلم کا آلہ بن جاتی ہے۔

تحلیلی نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو داعش بنیادی طور پر ایک حقیقی قضائی نظام قائم ہی نہیں کر سکتی، کیونکہ عدالت اور مطلق العنانیت ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہو سکتیں۔ عدالت کا مطلب طاقت کو حدود میں لانا ہے، جبکہ داعش مطلق اختیار چاہتی ہے۔ عدالت کا تقاضا ہے کہ اعتراض اور اختلاف کا حق تسلیم کیا جائے، مگر داعش ہر اختلاف کو جرم سمجھتی ہے۔ عدالت کا مقصد انسانوں کی برابری کو یقینی بنانا ہے، جبکہ داعش دنیا کو “اپنے” اور “غیروں” میں تقسیم کرتی ہے؛ اپنے لوگوں کے بڑے سے بڑے جرائم بھی نظر انداز کیے جاتے ہیں، مگر دوسرے لوگ چاہے بے گناہ، دیندار اور شریعت کے پابند ہی کیوں نہ ہوں، صرف اختلاف کی بنیاد پر مجرم قرار دے دیے جاتے ہیں اور انہیں موت کی سزا سنا دی جاتی ہے۔

داعش کے قضائی نظام میں قانون حق کا معیار نہیں بلکہ اقتدار کا ہتھیار بن جاتا ہے۔ قضاوت انسان کی اصلاح کا ذریعہ نہیں بلکہ مخالفین کو مٹانے کا آلہ ہے۔ یہاں دین معاشرے کے ضمیر کو بیدار کرنے کے بجائے ضمیروں کو خاموش کرنے کا وسیلہ بن جاتا ہے۔ سیاسی فلسفے کی زبان میں یہی وہ لمحہ ہے جب دین اخلاق سے جدا ہو کر تشدد کی ایک نظریاتی صورت اختیار کر لیتا ہے۔ داعش اپنے اس عدالتی نظام کے ذریعے نہ انصاف نافذ کرتی ہے اور نہ شریعت، بلکہ محض دہشت پر قائم ایک نظم پیدا کرتی ہے؛ ایسا نظم جو رضامندی پر نہیں بلکہ خوف پر قائم ہوتا ہے۔

آخر میں یہ کہنا بجا ہوگا کہ داعش کا قضائی نظام نہ اسلامی ہے، نہ انسانی اور نہ ہی عقلی۔ اس نظام نے دین کو ہتھیار، قاضی کو جلاد اور شریعت کو پھانسی کے تختے میں بدل دیا ہے۔ محمدی اسلام انسان کی نجات کے لیے آیا تھا، مگر داعش اسلام کے نام پر انسانی جان کو سب سے سستا بنا دیتی ہے۔ یہ تضاد محض فقہی اختلاف نہیں بلکہ ’’دین‘‘ اور ’’نظریاتی شدت پسندی‘‘ کے درمیان ایک گہرا تصادم ہے۔ داعش خلافت نہیں، بلکہ اسلام سے خالی خلافت کا دعویٰ ہے۔ ان کی قضا عدالت نہیں بلکہ تشدد اور جرم کی ایک صورت ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

۶ جدی؛ جارحین کے لیے ایک عبرت ناک باب!
تبصرے و تحریرات

۶ جدی؛ جارحین کے لیے ایک عبرت ناک باب!

دسمبر 27, 2025
تہذیب کا تحفظ؛ فکری جہاد کا نیا میدان!
تبصرے و تحریرات

تہذیب کا تحفظ؛ فکری جہاد کا نیا میدان!

نومبر 6, 2025
داعش کا ظہور؛ انسانی اقدار کا زوال!
تبصرے و تحریرات

داعش کا ظہور؛ انسانی اقدار کا زوال!

نومبر 15, 2025
امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مغرب اور دیگر دشمنوں کے منصوبے
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مغرب اور دیگر دشمنوں کے منصوبے

مارچ 25, 2024
پاکستان کی جنگ کے پسِ پردہ بنیادی عوامل
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی جنگ کے پسِ پردہ بنیادی عوامل

اپریل 13, 2026
پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ
سیاسی تحریرات

پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ

نومبر 26, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ: فوجی رجیم کے جارحانہ حملوں کا منہ توڑ جواب

    طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ: فوجی رجیم کے جارحانہ حملوں کا منہ توڑ جواب

    جون 20, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم؛ اپنے لیے اندھا، دوسروں کے لیے بینا!

    پاکستانی فوجی رجیم؛ اپنے لیے اندھا، دوسروں کے لیے بینا!

    جون 20, 2026
    پاکستانی فوج سخت پشیمان ہوگی

    پاکستانی فوج سخت پشیمان ہوگی

    جون 19, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026

    تازہ خبریں

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version