ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! پانچویں قسط

خلیل

اسلامی روح سے عاری خلافت!  پانچویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش اور طاقت کے زور پر فقہ میں تبدیلی

جب ہم داعش کے فقہی احکام اور ان کی انتہا پسندانہ دینی تشریحات کا جائزہ لیتے ہیں، تو ہمیں یہ سمجھ آتا ہے کہ ہم کسی معمولی، دینی یا معتبر علمی اجتہاد سے باہر نکلے ہوئے فقہی نظام کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب اصل سوال جو سامنے آتا ہے وہ یہ ہے کہ ان ساری جعلی فقہ، احکام کی تشکیل اور دین کے انتہا پسندانہ تشریحات کا آخری ہدف کیا تھا؟ اس کا جواب قرآن کریم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت، خلفاء اور ائمۂ مجتہدین کی سیرت میں نہیں بلکہ داعش کی طاقت و اقتدار کی ہوس کی منطق میں تلاش کرنا چاہیے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

جو کچھ داعش نے اپنے حملوں کے دور فقہ کے طور پر پیش کیا، در حقیقت وہ جعلی اور تحریف شدہ اصولوں کا مجموعہ تھا جسے ایک خاص مقصد کے لیے تشکیل دیا گیا تھا، اور وہ مقصد خلافت کے نام پر ایک مخصوص گروہ کی حکمرانی قائم کرنا، برقرار رکھنا اور پھیلانا تھا۔ حقیقت میں یہ جعلی فقہ دین کی صحیح پہچان کا راستہ نہیں تھی بلکہ طاقت کے نظریے کے لیے ایک وسیلہ تھی۔ ان کی تحریف شدہ فقہ کو تین باہم مربوط مراحل میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

*پہلا مرحلہ:*

داعش گروہ کو ضرورت تھی کہ وہ دین اور فقہ کی جعلی تحریف کے ذریعے اپنے بے پناہ تشدد کو جائز اور مقدس دکھائے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے "جہاد” کے تصور کی دوبارہ تعریف کی تاکہ کسی بھی حد کو باقی نہ چھوڑا جائے، چاہے وہ عسکری ہو یا غیر عسکری، دفاع ہو یا اقدام، اور حتی کہ مسلمان اور غیر مسلم کے درمیان بھی۔

اس ڈھانچے میں لوگوں کا قتل قصاص کہلایا، دہشت گردی کو حد کا نفاذ قرار دیا گیا اور شہروں کا قبضہ اسلامی فتح سمجھا گیا۔ اس نئی تعریف سے، ایک طرف تو انہوں نے اپنے متعصب پیروکاروں کو اعتقادی اور جذباتی طور پر متحرک کیا اور جرم کو عبادت کی شکل میں پیش کیا، اور دوسری طرف بیرونی دنیا کو پیغام دیا کہ یہ گروہ مذاکرات اور مفاہمت کا قائل نہیں ہے اور صرف تشدد کی زبان ہی سمجھتا ہے۔

*دوسرا مرحلہ:*

داعش کو اپنے بقا کے لیے ایک مکمل اطاعت گزار اور یکجا معاشرہ تشکیل دینے کی ضرورت تھی۔ اس مقصد کے لیے ان کی سب سے اہم حکمت عملی وسیع پیمانے پر تکفیر تھی۔ ان کا دعویٰ تھا کہ صرف ان کے ارکان ہی سچے مسلمان ہیں اور باقی سب (شیعہ اور سنی سے لے کر صوفی اور غیر مسلم) کفر کے دائرے میں ہیں۔ اس طریقے سے انہوں نے اپنے اور دوسروں کے درمیان ایک سخت اور خونریز شناختی سرحد قائم کی۔

اس نظریہ کی بنیاد پر داعش کے پیروکار ایک ذہنی محاصرے میں مبتلا تھے، ایک ایسی دنیا میں جہاں سب دشمن ہیں اور نجات کا واحد راستہ داعش کے رہنماؤں کی مکمل اطاعت ہے۔ اس کے نتیجے میں، فرد کی پچھلی شناختیں جیسے قومیت، نسل اور یہاں تک کہ خاندان کی مذہبی روایات بھی مٹ گئیں، اور اندھی فرقہ پرستی کو سب سے اعلیٰ فضیلت سمجھا جانے لگا۔ اور اس تشدد میں کسی بھی سوال یا تنقید کو غداری سمجھا جاتا تھا۔

*تیسرا مرحلہ:*

جب داعش نے مخصوص علاقوں پر حکمرانی شروع کی، تو اسے ان علاقوں کو چلانے کے لیے ایک میکانزم کی ضرورت تھی۔ خواتین کے بارے میں سخت احکام، اجتماعی سزائیں، خود ساختہ مالی قوانین اور سخت سکیورٹی ضوابط وہ چیزیں تھیں جن کے ذریعے وہ ایک پولیس اور فوجی حکومت کے قانون کی تشکیل چاہتے تھے۔

ان قوانین کی چند بنیادی خصوصیات یہ تھیں:

پہلی یہ کہ ان میں کسی قسم کی لچک اور تعبیر کا امکان نہیں تھا اور مکمل تشریح کا اختیار گروہ کے عسکری رہنماؤں کے ہاتھ میں تھا۔
دوسری یہ کہ انہوں نے لوگوں کی زندگی کے تمام پہلوؤں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔
تیسری یہ کہ سزاؤں جیسے پھانسی، کوڑے مارنا اور اعضا کاٹنے جیسی سخت سزاؤں کے عوامی نفاذ کے ذریعے اصل مقصد عوام میں دہشت پھیلانا اور کسی بھی نوعیت کی مخالفت یا نافرمانی کو روکنا تھا۔ یہاں فقہ اور قانون عدل کے لیے نہیں بلکہ دہشت کے ذریعے حکمرانی کو مضبوط کرنے کے لیے استعمال کیے جا رہے تھے۔

آخر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ داعش کی فقہ، سلف الصالحین کی طرف لوٹنے کا دعویٰ تو کرتی تھی، لیکن دراصل ایک جدید اور سیاسی حقیقت تھی۔ یہ فقہ تکفیری انتہا پسندی، جدید تنظیمی ڈھانچہ اور سخت استبدادی حکمرانی کا ایک خطرناک امتزاج تھی۔ اس کی حکمرانی کی منطق، ایک مخصوص تنظیم اور گروہ کی بقا اور پھیلاؤ تھی، نہ کہ مذہب اور دینی استنباط۔ حتی کہ جنسی غلامی یا تاریخی آثار کی تباہی جیسے اقدامات بھی دین کے متن سے نہیں بلکہ داعش کے نفسیاتی اور سیاسی تقاضوں سے جڑے ہوئے تھے۔

اس لیے، داعش اور اس جیسے گروہوں کے خلاف لڑائی صرف عسکری طاقت سے نہیں لڑی جا سکتی۔ اس لڑائی کو دو طرفہ ہونا چاہیے: ایک طرف ان کے مادی انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کے لیے سکیورٹی جنگ اور دوسری طرف ان کی تشدد اور اقتدار کی ہوس کی حقیقت کو بے نقاب کرنے کے لیے علمی اور فکری جنگ۔ اس گروہ کی حقیقی شکست اس وقت ہو گی جب مفاہیم جیسے جہاد، خلافت، شریعت اور امت، ان کے تحریف کرنے والوں کی گرفت سے آزاد ہو جائیں اور یہ تشدد کا بیانیہ مسلمانوں کے ذہن اور ضمیر میں واضح طور پر رد مذموم اور رد ہو جائے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | نویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 5, 2025
قائدینِ امارت اسلامی کی جانب سے ابوبکر بغدادی کو بھیجا گیا پیغام!
خوارج العصر

ستمبر 10, 2024
امریکہ اور داعش کا زوال؛ افغانستان میں امن کے نئے باب کا آغاز!
تبصرے و تحریرات

امریکہ اور داعش کا زوال؛ افغانستان میں امن کے نئے باب کا آغاز!

اگست 30, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! سینتالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! سینتالیسویں قسط

اگست 24, 2025
داعشی منصوبہ ISI نے اپنے ذمے کیوں لیا؟
سیاسی تحریرات

داعشی منصوبہ ISI نے اپنے ذمے کیوں لیا؟

اکتوبر 15, 2024
ماسکو حملے نے خراسانی خوارج کو ایک دوسرے کی تکفیر پر مجبور کردیا   
خوارج العصر

ماسکو حملے نے خراسانی خوارج کو ایک دوسرے کی تکفیر پر مجبور کردیا  

مارچ 31, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version