ہفتہ, ستمبر 5, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

    خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

    خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد!  پہلی قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چودھویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

اجمل

Share on FacebookShare on Twitter

بعض تجزیہ کار اور ناتجربہ کار سیاسی مبصرین اکثر یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ افغانستان اپنے ہمسایہ اور خطے کے ممالک کی نسبت ترقی یافتہ اور خوشحال کیوں نہیں ہے؟ پھر اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ خانہ جنگیوں اور باہمی اختلافات نے اسے ترقی اور تعمیر و ترقی کے قافلے سے پیچھے رہ جانے کا سبب بنایا۔

یہ بات درست ہے کہ خانہ جنگیاں اور باہمی اختلافات اس کی ایک وجہ ہو سکتے ہیں، لیکن یہاں یہ سوال بھی اٹھایا جانا چاہیے کہ ہمسایہ اور خطے کے ممالک کس قیمت پر خوشحال ہوئے ہیں؟ اگر بات کو صرف ہمسایہ ممالک، یا بالخصوص شمالی ہمسایہ ممالک تک محدود رکھیں، تو ان کی خوش حالی یا موجودہ ترقی میں روس کا بڑا کردار ہے، لیکن ان نام نہاد اسلامی ممالک میں حکمران نظام نہ صرف اسلام کی کوئی نمائندگی نہیں کرتے بلکہ اپنی قوموں کے نمائندے بھی نہیں ہیں، آج تک ان کے خارجہ سیاسی اور داخلی فیصلے دوسرے ممالک کی طرف سے کیے جاتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان کو بھی انگلستان، روس اور امریکیوں کے مقابلے میں خاموش رہنا چاہیے تھا اور اس کے بدلے اسے وہ مقام حاصل ہو جاتا جو آج بعض ممالک کو حاصل ہے، تو پھر یہ تخمینہ غلط اور غیر متناسب ہے۔ افغانستان کی ان تمام جدوجہدوں اور جہاد کا صرف ایک مقصد تھا، اور وہ اسلامی نظام کا قیام تھا۔ خالص اسلامی نظام اور شریعت کا نفاذ افغانوں کا تاریخی اور بنیادی مطالبہ تھا اور ہے، جو الحمدللہ امارت اسلامیہ کے اقتدار کے ساتھ پورا ہو گیا۔

تمام وضعی اور مغربی قوانین ساقط کر دیے گئے، اور خالص شرعی نظام اور حاکمیت نافذ کر دی گئی۔ یہ عوام کا ایک بنیادی اور تاریخی مطالبہ تھا۔ اس مطالبے کے استحکام کے ساتھ افغانستان کی عزت اور حیثیت محفوظ ہو گئی ہے اور وہ اپنے حریفوں کے ساتھ حریف کی زبان میں بات کرتا ہے۔

جن لوگوں نے اس عرصے میں مجاہد اور جہاد کے نام پر مراعات حاصل کیں اور جمہوریت کے نام پر شریعت کے نفاذ کے نعرے لگاتے رہے، آج انہوں نے منافقت کے دوسرے راستے اختیار کر لیے ہیں۔ وہ اس نظام کے خلاف بغاوت کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں اور غیر ملکی انٹیلی جنس اداروں، بالخصوص شرپسند ہمسایوں کے مشورے اور تعاون سے موجودہ اسلامی نظام کے خلاف مشکلات اور چیلنجز پیدا کرنا چاہتے ہیں، ایک بار پھر دوسروں کے بچے مقدس نعروں کے ذریعے اپنے ذاتی اور انٹیلی جنس مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، لیکن ان کی یہ آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی۔ اس کے پورا نہ ہونے کی دو بنیادی اور مضبوط وجوہ موجود ہیں۔

سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ افغان اب سمجھ چکے ہیں، سیاہ و سفید کو اچھی طرح پہچانتے ہیں، اسلام سے محبت کرنے والوں اور اسلامی اقدار کے سوداگروں کو پہچانتے ہیں، اسی لیے ان باغیوں اور بغاوت کرنے والوں کے ڈھنڈورے اور نعرے انہیں دھوکا نہیں دے سکتے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ امارت اسلامیہ صرف ایک سیاسی اور دین سے باخبر حکومت نہیں، بلکہ ایک عسکری قوت بھی ہے۔ یہ قوت خطے کی سطح پر مسلح اور چاک و چوبند ہے اور اب تک اسلام اور نظام کے خلاف بغاوت کرنے والوں کو سخت سزائیں دے چکی ہے، کیونکہ ان کے خلاف شرعی فتویٰ موجود ہے۔ وہ باغیوں کو کچلنے اور قتل کرنے کے ذریعے جہاد کا سلسلہ جاری رکھتی ہے اور اس ذریعے سے اپنے ملک اور عوام کو بچانے کا مقدس فریضہ انجام دیتی ہے۔

باغیوں اور بغاوت کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ وہ نہ اللہ تعالیٰ کی راہ پر گامزن ہیں اور نہ ہی عوام کے مطالبات کی نمائندگی کر سکتے ہیں، بلکہ صرف خود کو دھوکا دے رہے ہیں اور اپنے آپ کو امارت اسلامیہ کی مجاہد افواج کے غیظ و غضب کا مستحق بنا رہے ہیں۔ ان کو کچلنے والی اسلامی قوتیں اپنے امیر اور شریعتِ اسلامیہ کی اجازت کی واضح سند اپنے ہاتھ میں رکھتی ہیں اور وہ سر کٹانے اور شہادت کی قیمت پر بھی موجودہ امن و سلامتی کو محفوظ بنا سکتی ہیں اور بغاوتوں کا خاتمہ کر سکتی ہیں۔

ان کے لیے معقول مشورہ یہ ہے کہ نہ خود کو دھوکا دیں اور نہ ہی ہمیشہ کی طرح حقائق سے چشم پوشی کریں۔ یہ مصیبت زدہ قوم اب مزید خدمت اور سکون کی محتاج ہے۔ ان کی یہ آرزو کہ شریعتِ اسلامیہ نافذ ہو، اب پوری ہو چکی ہے۔ اس آرزو کا دوسرا مرحلہ سرزمین اور ملک کی حفاظت، تعمیر و ترقی اور اسے باعزت بنانا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس آرزو کی تکمیل کے دشمنوں کے لیے اب ملک اور عوام میں کوئی جگہ نہیں، وہ ہمیشہ شرمندہ اور رسوا رہیں گے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  انتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 29, 2025
اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط

جولائی 13, 2026
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  سولہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! سولہویں قسط

دسمبر 22, 2025
اسلام عمل کا دین ہے نہ کہ صرف زبانی مذمت کا!
تبصرے و تحریرات

اسلام عمل کا دین ہے نہ کہ صرف زبانی مذمت کا!

اکتوبر 22, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اڑتالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اڑتالیسویں قسط

اگست 26, 2025
داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش

دسمبر 31, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • ابطالِ امت
  • اداریہ
  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • تبصرے اور تحریرات
  • خبریں
  • صفحہ اول
  • علماء
  • لائبریری
المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist