جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد! ساتویں اور آخری قسط

احمد راشد الزرقاء

اسلامی نظام کے فوائد!  ساتویں اور آخری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی نظام کی باقی ماندہ خصوصیات درج ذیل ہیں:

۱۰: اسلامی نظام ایک عادلانہ نظام ہے
اسلام ایسا دین ہے جو نہ صرف عبادات اور روحانیت کی رہنمائی کرتا ہے بلکہ معاشرتی، سیاسی اور تمدنی زندگی کے لیے بھی ایک مکمل نظام رکھتا ہے۔ اس نظام کی بنیاد عدل ہے، اور یہی خصوصیت اسلام کو دوسرے انسانی نظاموں سے ممتاز بناتی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

عدل کا مفہوم اور تعریف
علماء نے عدل کے بارے میں مختلف تعریفیں کی ہیں، جن میں سے چند مشہور اقوال یہ ہیں:

۱. علامہ ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

العدل هو: أن تعطي من نفسك الواجب، وتأخذه
ترجمہ: عدل یہ ہے کہ تو دوسروں کو ان کا واجب حق ادا کر اور اپنا واجب حق ان سے لے۔

۲. علامہ ابن الہمام رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

العدل: بذل الحقوق الواجبة، وتسوية المستحقين في حقوقهم
ترجمہ: عدل یہ ہے کہ آدمی دوسروں کو ان کا واجب حق دے، اپنا حق وصول کرے، اور حق داروں کے درمیان مساوات قائم کرے۔

۳. علامہ جرجانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

العدل: هو الأمر المتوسط بين طرفي الإفراط والتفريط
ترجمہ: افراط و تفریط کے درمیان درمیانی حالت کو عدل کہا جاتا ہے۔

۴. شریعت کی اصطلاح میں عدل کی تعریف یوں کی گئی ہے:

العدالة في الشريعة عبارة عن الاستقامة على طريق الحق بالاجتناب مما هو محظور دينا
ترجمہ: شریعت میں عدل کا مطلب یہ ہے کہ انسان حق کی راہ پر قائم رہے اور حرام چیزوں سے بچے۔

معاشرے میں عدل کی اہمیت

اللہ جل جلالہ قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں:

إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ
ترجمہ: بے شک اللہ تعالی عدل اور احسان کا حکم دیتا ہے۔

عدل اسلام کی ان عظیم اور نمایاں خصوصیات میں سے ہے جسے اسلام نے زندگی کے ہر شعبے میں بنیاد قرار دیا ہے۔ قرآن کریم میں ’’عدل‘‘ اور ’’قسط‘‘ کے مشتقات تقریباً ۲۶ مرتبہ ذکر ہوئے ہیں، جو اس کی اہمیت کو واضح کرتے ہیں۔

عدل کا تصور دو حقیقتوں پر قائم ہے:

۱. لوگوں کے درمیان حقوق کا توازن اور تناسب قائم رکھنا۔
۲. ہر حق کو انصاف اور سہولت کے ساتھ ادا کرنا۔

عدل اللہ تعالی کی صفات میں سے ہے، کیونکہ اس کا ہر قول، فعل اور فیصلہ توازن اور انصاف پر مبنی ہے۔

اسلامی معاشرے میں عدل کی بنیاد

عدل اسلامی معاشرے اور حکومت کی بنیاد ہے۔ جس معاشرے میں ظلم کا راج ہو وہاں مکمل اسلام نافذ نہیں ہو سکتا۔ اسی لیے اسلام نے معاشرتی عدل پر خصوصی زور دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ تمام لوگ اسلامی قانون کے سامنے بلا امتیاز برابر ہوں۔

عدل حاکم کی ذاتی خواہش یا مزاج کا تابع نہیں بلکہ شریعت کا لازمی اصول ہے۔ خلیفہ کے لیے رعایا کے درمیان عدل قائم کرنا بڑے واجبات میں سے ہے، اور اس پر پوری امت کا اتفاق ہے کہ ہر حاکم پر لازم ہے کہ انصاف و عدل کی بنیاد پر فیصلے کرے۔

اسلامی تہذیب کی نمایاں خصوصیت

عدل صرف فرد کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ معاشرے، ریاست اور تہذیب کی تشکیل میں بھی مرکزی کردار رکھتا ہے۔ اسلام نے عدل کو اپنے پورے نظام کی بنیاد بنایا ہے۔ انسان کی زندگی کے ہر شعبے میں— خواہ وہ ذاتی زندگی ہو، لوگوں کے درمیان تعلقات ہوں یا ریاست و معاشرے کا انتظام— عدل لازمی اور بنیادی اصول ہے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین اور تابعین کے دور میں عدل کی واضح عملی مثالیں نظر آتی ہیں۔ اسی وجہ سے اسلام ایک عادلانہ نظام ہے اور انسانیت کی کامیابی، امن اور ترقی کے لیے ایک مکمل حل پیش کرتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پہلی بار افغان منبر سے ہمسایہ رجیم کی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز بلند ہوئی
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 18, 2025
پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

مارچ 15, 2026
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | چھٹی قسط
خوارج العصر

اپریل 20, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! ساتویں قسط

جون 14, 2025
غزہ؛ بہادری، ایثار اور قربانی کی سرزمین!
جہادی تحریرات

غزہ؛ بہادری، ایثار اور قربانی کی سرزمین!

جنوری 20, 2025
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط

اپریل 30, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist