جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

افغانستان، غزہ کے شانہ بشانہ — محرومیوں کی انتہا میں ہمدردی کی پکار

احمد یاسین

افغانستان، غزہ کے شانہ بشانہ — محرومیوں کی انتہا میں ہمدردی کی پکار
Share on FacebookShare on Twitter

جس دن سے صہیونی جارحیت نے غزہ کی مظلوم زمین پر وحشیانہ یلغار کا آغاز کیا، اُس دن سے لے کر آج تک، معصوم بچوں کی سسکیاں، غمزدہ ماؤں کی آہیں اور بے‌آسرا فلسطینیوں کی فریادیں ہر زندہ مسلمان کے دل کو چیرتی آرہی ہیں۔

اس دوران، ہزاروں گھر خاکستر ہو گئے، بےشمار خاندان صفحۂ ہستی سے مٹا دیے گئے، اور ان گنت دل چھلنی ہو گئے؛ اور یہ سب کچھ صرف اس جرم پر کہ وہ مسلمان تھے، اور ظلم کے خلاف سینہ سپر۔ اس بےمثال انسانی المیے کے سائے میں، ایک حقیقت پہلے سے بڑھ کر نمایاں ہوئی کہ امتِ مسلمہ آج بھی زندہ ہے!

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

اور اس زندہ امت میں، تمام تر مشکلات کے باوجود، افغانستان کا نام ایک درخشندہ ستارے کی مانند چمک رہا ہے۔

یہ وہی افغان عوام ہیں جو، معاشی تنگدستی، بین الاقوامی دباؤ، اور سہولتوں کی شدید کمی کے باوجود، غیرت، حمیت اور ایمان کے اس محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔

یہ سچ ہے کہ آج افغانستان کی عوام غزہ کے بھائیوں کے ساتھ ہتھیار اٹھا کر محاصرہ توڑنے کی قوت نہیں رکھتے، لیکن مالی جہاد کے میدان میں انہوں نے اپنی محبت اور اخوت کا ایسا عملی مظاہرہ کیا ہے، جو پوری دنیا کے لیے ایک واضح پیغام ہے۔

صرف گزشتہ ایک ماہ میں، درجنوں خیراتی ادارے، علماء کرام، نوجوان، دکاندار، حتیٰ کہ اسکول کے معصوم بچے بھی، دامے، درمے، سخنے میدانِ عمل میں اُتر آئے؛ اور اپنے خالی ہاتھوں سے صدائے یقین بلند کی: ’’ہمارا دل اہلِ غزہ کے ساتھ دھڑکتا ہے‘‘!

جی ہاں! ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، صرف افغانستان کے دس صوبوں میں پچاس ملین افغانی سے زائد رقم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جمع کی گئی ہے؛ یہ وہ امداد ہے جو بااعتماد اداروں کے ذریعے غزہ کے مظلوم عوام تک پہنچائی گئی، اور یہ سلسلہ تا حال جاری ہے۔

مگر اب، تاریخِ امتِ مسلمہ میں ایک بے مثال منظر جنم لے رہا ہے؛ ایک ایسا منظر جو سچے دل سے، افغان قوم کے فلسطینیوں، بالخصوص اہلِ غزہ کے ساتھ اتحاد، اخوت اور ہمدردی کو زندہ تصویر کی صورت پیش کر رہا ہے۔

افغانستان کے بیشتر صوبوں میں، لاکھوں کی تعداد میں عوام فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکلے ہیں؛ یہ محض احتجاجی ریلیاں نہیں، بلکہ یہ آوازِ حق، افغان عوام کا ضمیر، اور ظلم کے خلاف ایک بیدار صدائے احتجاج ہے، جو دنیا کو یہ پیغام دیتی ہے: ’’ہم وہ قوم نہیں جو ظلم پر خاموش رہیں؛ اگر ہمارے ہاتھ باندھ دیے جائیں، تب بھی ہماری آواز خاموش نہ ہوگی‘‘!

یہ وہ قوم ہے جس نے خود ظلم و ستم کا زہر چکھا ہے، جس نے مغربی جارحیت کے سائے تلے اپنی تاریخ کے بدترین ایام گزارے، مگر اللہ تعالیٰ کے فضل، ایمان، استقامت اور قربانی کے ذریعے بالآخر قابض قوتوں کو شکست دی، اور عزت و آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

آج بھی ہمیں یقین ہے کہ اہلِ غزہ؛ جو محاذِ جنگ کے مجاہد ہیں — آخرکار سرخرو ہوں گے، چاہے دشمنانِ اسلام کو کتنا ہی ناگوار گزرے؛ کیونکہ ربِ ذوالجلال کا وعدہ اٹل ہے:

﴿وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ﴾

ترجمہ: اور یہ ہم پر لازم ہے کہ ہم اہلِ ایمان کی نصرت کریں۔

صہیونی ریاست کو یہ جان لینا چاہیے کہ بیدار ضمیر انسان اشغال کو کبھی نہیں بھولتا، اور افغانستان کی یہ غیور ملت؛ اپنے عظیم جہادی ورثے کے ساتھ ہر محاذ پر اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:

خواہ وہ مالی مدد ہو، دعا کی طاقت ہو، یا جب وقت آئے تو میدانِ جہاد ہو!

آخر میں اتنا ہی کہیں گے کہ یقیناً کامیاب وہی ہوگا جو مظلوم ہو مگر باعزت و ثابت قدم ہو — اور ایک دن ضرور آئے گا، جب ’’اللہ اکبر‘‘ کی صدا مسجد الاقصیٰ سے آزاد فضاؤں میں گونجے گی… ان شاء اللہ!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 15, 2025
پاکستان کی جنگ؛ ایمان اور تقدیر کے سائے تلے!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی جنگ؛ ایمان اور تقدیر کے سائے تلے!

مارچ 24, 2026
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! آٹھویں قسط

اگست 28, 2025
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انیسویں قسط

جون 25, 2025
یہود کون ہیں؟ پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ پانچویں قسط

دسمبر 24, 2025
پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کا خاتمہ
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کا خاتمہ

جون 21, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist