پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

افغانستان: غیوروں کا مسکن اور حملہ آوروں کا قبرستان!

عبدالبصیر عمري

افغانستان: غیوروں کا مسکن اور حملہ آوروں کا قبرستان!
Share on FacebookShare on Twitter

مخلوقات کی فطرت ایسی بنائی گئی ہے کہ ہر انسان آزاد، خودمختار اور مستقل ہونا چاہتا ہے۔ یہ خصوصیت صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی پائی جاتی ہے۔ حتیٰ کہ اگر کوئی جانور کسی دوسرے کی زمین پر حملہ کرے تو دوسرا، خواہ کمزور ہی کیوں نہ ہو، سخت مزاحمت کرتا ہے۔ انسانوں میں بھی اکثر لوگوں میں یہ صفت موجود ہے۔ اسلام نے بھی اسی فطری تقاضے کی بنیاد پر حملے کے مقابل دفاع اور جہاد پر زور دیا ہے۔ جب اسلامی سرزمین پر حملہ ہو جائے تو تمام مسلمانوں پر فرض ہو جاتا ہے کہ وہ حملہ آور دشمن کے خلاف جنگ اور جہاد کریں۔

شیخ الاسلام، علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اس جنگ کو ایمان کے بعد اہم ترین قرار دیتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

واما قتال الدفع فهو اشد انواع دفع الصائل عن الحرمة فواجب اجماعا فالعدو الصائل الذي یفسد الدین والدنیا لا شئ اوجب بعد الایمان من دفعه فلا یشترط له ای شرط۔
ترجمہ: دفاعی جنگ حملہ آور کو روکنے کی سب سے سخت اور مضبوط صورت ہے اور بالاتفاق واجب ہے۔ وہ دشمن جو دین اور دنیا دونوں کو تباہ کرتا ہو، ایمان کے بعد اس کو دفع کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے اور اس کے لیے کوئی شرط لازم نہیں۔
(الفتاوی الکبریٰ، ج 4، ص 608)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپؐ کے صحابہ نے احد، خندق، یرموک، تبوک اور دیگر معرکوں میں حملہ آوروں کے مقابل ایسی بہادری دکھائی جس کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ مختصر یہ کہ حملے کے مقابل جنگ کرنا انسان کی فطرت میں شامل ہے، اسلام نے اس پر بہت زور دیا ہے، اور عصرِ حاضر کے مسلمانوں میں افغان وہ قوم ہے جس نے ہر حملہ آور کے دانت کھٹے کیے ہیں۔ نہ ہونے کے برابر وسائل اور محدود مادی امکانات کے باوجود انہوں نے بڑی بڑی سلطنتوں کو شکست دی اور اپنے دین اور وطن کی عزت کو اپنی بے مثال قربانیوں سے زندہ کیا۔

شیخ المجاہدین، شہید عبدالله عزام رحمہ اللہ افغانوں کے بارے میں فرماتے ہیں: مسلمان افغان قوم کی وہ مقدس سرزمین جو ان کے پاک خون سے سیراب ہوئی ہے، اب تک تقریباً دس لاکھ شہداء پیش کر چکی ہے اور آج بھی دنیا کی طاقتور ترین قوتوں کے مقابل سروں، خون، روحوں اور ٹکڑے ٹکڑے جسموں کی قربانیاں دے رہی ہے۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ یہ قوم اتنی قربانیاں دیتی ہے، کیونکہ یہ صفت اس کی جڑوں اور اصل میں موجود ہے۔ جیسے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ بیٹا اوصاف و صفات میں اپنے باپ کے مشابہ ہوتا ہے، چاہے وہ علم ہو، سخاوت ہو یا بہادری۔

یہ سرزمین ابو حنیفہ، بیہقی، بلخی، مروزی، ابن حبان البستی، ترمذی، نسائی، بخاری، قتیبہ بن مسلم، محمود غزنوی، فخر رازی، ابن تیمیہ، امان الحرمین جوینی، بیرونی، بدخشی، فارابی، ابن سینا، جرجانی اور ولید باجی کا وطن اور مسکن رہی ہے۔

افغان عوام کی یہ غیرت مندانہ خصوصیت نہ صرف معاصر علماء نے بیان کی ہے بلکہ تابعین سے بھی منقول ہے کہ خراسان اللہ کا کوڑا ہے، جب اللہ تعالیٰ کسی پر غضبناک ہوتا ہے تو ان کے ذریعے اس کو سزا دیتا ہے۔

عالمی طاغوتی قوتیں بھی اس بات کا اعتراف کرتی ہیں کہ افغانستان ہمارے لیے قبرستان ثابت ہوا ہے۔ جو بائڈن اور ٹرمپ بارہا اس حقیقت کا اعتراف کر چکے ہیں۔ عرب علماء کے نزدیک بھی افغانستان “مقبرة الکفار” کے نام سے مشہور ہے۔ افغانستان میں ایک صدی سے بھی کم عرصے میں تین بڑے انسان خور سانپوں کے سر کاٹے گئے اور ان کے لشکر خون میں نہلا دیے گئے۔

ان انسان خوروں میں سے ایک سوویت یونین تھا جس نے افغانستان پر قبضہ کیا۔ طویل مقابلوں اور جہاد کے بعد 15 فروری کو اسے ذلت آمیز اور شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پسپا ہونے پر مجبور ہوا۔ آج اسی مبارک دن کو گزرے 37 سال مکمل ہو رہے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! پہلی قسط

جولائی 2, 2025
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | پندرہویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | پندرہویں قسط

اگست 4, 2024
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  بتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! بتیسویں قسط

نومبر 12, 2025
پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!
تبصرے و تحریرات

پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!

مارچ 14, 2026
پاکستان کے غیور عوام فوجی طاغوتی رجیم کی غلامی میں!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کے غیور عوام فوجی طاغوتی رجیم کی غلامی میں!

اپریل 16, 2026
داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!   انیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! انیسویں قسط

مئی 29, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version