جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

افغان انتقامی حملے اور جنگی اصولوں کی مکمل پاسداری

خلیل تسل

افغان انتقامی حملے اور جنگی اصولوں کی مکمل پاسداری
Share on FacebookShare on Twitter

اگرچہ جنگ اپنی ذات میں ایک تباہ کن اور ناپسندیدہ عمل ہے، لیکن جب کوئی قوم اور کوئی نظام جنگ پر مجبور کردی جائے تو پھر ضروری ہو جاتا ہے کہ اس کے لیے کچھ اصولوں کی پابندی کی جائے اور جنگ کو انہی اصولوں کے مطابق آگے بڑھایا جائے۔ ایک عام کہاوت ہے کہ ’’جنگ میں حلوہ نہیں بانٹا جاتا‘‘ غالباً یہ کہاوت اُن جنگجوؤں نے اپنے اعمال کے جواز کے طور پر گھڑی ہوگی جو جنگ کے دوران ان اصولوں کی پابندی نہیں کرتے۔

جنگ کے مسلمہ اصولوں کے مطابق شہری آبادی، جس میں عورتیں، بوڑھے اور بچے شامل ہیں، ہر صورت میں محفوظ رہنی چاہیے۔ ان کے رہائشی مقامات اور املاک کا احترام کیا جانا چاہیے۔ اسی طرح وہ تمام فریق یا افراد جو جنگ میں شریک نہیں ہوتے، ان کی جان اور سلامتی کا تحفظ ایک بنیادی انسانی اصول ہے۔ ہماری گفتگو افغان سرزمین پر پاکستانی فوجی رجیم اور امارت اسلامیہ کے درمیان جاری ’’ردّ الظلم‘‘ کے انتقامی اقدامات کے دوران جنگی اصولوں کی پابندی کے حوالے سے ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

پاکستانی فوجی رجیم اپنے آپ کو دنیا کی جدید اور اصولوں کی پابند افواج میں شمار کرتی ہے، لیکن اس کی تاریک تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ نہ تو وہ اصولوں کو صحیح معنوں میں جانتی ہے اور نہ ہی اس نے کبھی شہریوں پر رحم کیا ہے۔ اس فوجی رجیم نے اپنی ہی سرزمین پر بارہا شہریوں، احتجاج کرنے والوں اور آبادیوں کو نشانہ بنایا ہے اور انہیں کبھی مطلوب، کبھی دہشت گرد اور کبھی شرپسند عناصر کے نام پر قتل کیا، لاپتہ کیا اور ان کے گھروں کو مسمار کیا ہے۔ افغان سرزمین پر اس کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بھی اسی روش کا تسلسل ہے، جبکہ اس سے پہلے بھی اس کے مظالم اور درندگی کی ایک طویل اور افسوسناک تاریخ موجود رہی ہے۔

فرضی سرحد کے اطراف میں اس نے اپنی اندھی بمباریوں کے ذریعے شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا اور سینکڑوں افغانوں کو اپنے حملوں کا ہدف بنا کر شہید کر دیا۔ حتیٰ کہ ماہِ مبارک رمضان کے دوران کیے گئے تازہ حملوں میں بھی درجنوں بچے، خواتین اور بوڑھے شہید کیے گئے۔ ان واقعات کے شواہد اور رپورٹیں آج بھی علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ میں وحشت اور درندگی کی نمایاں مثالوں کے طور پر پیش کی جاتی ہیں۔

دوسری جانب امارت اسلامیہ کے سیکیورٹی اور دفاعی دستوں نے اپنے محدود وسائل کے باوجود جنگ کے اصولوں کی مکمل پاسداری کی ہے۔ جب تک ان کے پاس مستند خفیہ اور تزویراتی معلومات نہ ہوں، وہ کسی مقام کو نشانہ نہیں بناتے۔ اب تک انہوں نے صرف پاکستانی فوجیوں، ان کی چوکیوں اور فوجی ٹھکانوں کو ہی ہدف بنایا ہے۔ دونوں جانب کے خفیہ معلومات کے نظام کا تقابل بھی ممکن نہیں۔ فوجی رجیم کی خفیہ ایجنسیاں گویا اندھی ہیں؛ وہ محض اس بات کا اندازہ لگاتی ہیں کہ کہاں ہتھیار استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
اس کے برعکس افغان خفیہ ذرائع وطن اور عوام کے تحفظ کے جذبے کے تحت درست اور ٹھوس معلومات جمع کرتے ہیں اور صرف مسلح دشمن کو نشانہ بناتے ہیں۔ شہریوں کے تحفظ کے پیشِ نظر وہ عسکری کارروائی کی رفتار کو بھی محدود رکھتے ہیں اور مناسب وقت کا انتظار کرتے ہیں۔

امارت اسلامیہ کے دفاعی دستوں کے اس اصول کی توثیق موجودہ اور سابقہ فوجی ماہرین اور حکام نے بھی کی ہے۔ اس حوالے سے سب اس بات پر متفق ہیں کہ امارت اسلامیہ کی جانب سے درست خفیہ معلومات کا حصول اور اہداف کا واضح تعین اس بات کا سبب بنا ہے کہ صرف فوجی رجیم کے وہ جنگجو اور کرائے کے قاتل نشانہ بنائے جائیں جو ہمیشہ شہری آبادی اور غیر عسکری مقامات کو ہدف بنا کر وحشت اور بربریت کو ہوا دیتے رہے ہیں۔

فوجی رجیم کے طریقۂ کار میں ہلاک ہونے والے شہریوں اور اپنے مخالف جنگجوؤں کی لاشوں کی بے حرمتی کے بھی متعدد واقعات موجود ہیں۔ انہوں نے حتیٰ کہ ٹی ٹی پی اور بلوچ آزادی پسندوں کی لاشوں کو بھی عوامی مقامات پر نذرِ آتش کیا اور پھر ان مناظر کو اپنی نام نہاد کامیابیوں کے طور پر دستاویزی شکل دے کر اپنے آقاؤں کے سامنے پیش کیا۔ پاکستان میں موجود اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق فوجی رجیم کی جیلوں میں تشدد اور درندگی کی بے شمار ہولناک داستانیں پوشیدہ ہیں۔ دشمن ثابت کرنے کے نام پر فوجی رجیم کے سربراہان نے اپنے اہلکاروں کو ہر قسم کے اقدامات کی اجازت دے رکھی ہے اور انہیں پیشگی طور پر کسی بھی احتساب سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔

اس کے برعکس امارت اسلامیہ کی افواج نے کبھی شہری مقامات اور عوام کو نشانہ نہیں بنایا اور نہ ہی ہلاک ہونے والے حملہ آوروں کی لاشوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا ہے، بلکہ انہیں احترام کے ساتھ حوالے کیا ہے۔ زخمی جنگجوؤں کا علاج اور نگہداشت بھی کی گئی ہے، اور قیدیوں کے ساتھ حسنِ سلوک کی بھی کئی مثالیں موجود ہیں۔ حالیہ مثال سعودی عرب کی ثالثی میں گرفتار پاکستانی فوجیوں کی واپسی ہے، تاکہ حسنِ نیت کا اظہار کیا جائے اور فوجی رجیم کو جنگ بندی کی طرف آمادہ کیا جا سکے۔ لیکن چونکہ اس وحشی فوج اور حکومت کی باگ ڈور دراصل ان کے اپنے ہاتھ میں نہیں بلکہ دوسروں کے اشاروں پر چلتی ہے، اس لیے انہوں نے جنگ بندی، مذاکرات اور براہِ راست بات چیت کے تمام مواقع ضائع کر دیے ہیں۔

امارت اسلامیہ جس طرح ڈیورنڈ لائن کو ایک سرکاری سرحد کے طور پر تسلیم نہیں کرتی، اسی طرح اس فرضی لکیر کے دونوں جانب رہنے والے لوگوں کو بھی اپنا رعایا سمجھتی ہے اور کبھی ان کی جان و مال کو خطرے میں نہیں ڈالے گی۔ بلکہ انتقامی کارروائیوں کے دوران ان کی جانب سے اختیار کیا جانے والی احتیاط اور دقت بھی اسی لیے ہے کہ حملے سے پہلے مکمل خفیہ اور علاقائی معلومات جمع کی جائیں اور واضح ہدف متعین کیا جائے، جو جنگ کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔ افغان دفاعی افواج کے فضائی آپریشنز، جو زیادہ تر جدید عسکری ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں اور جن میں ڈرون طیاروں کا استعمال کیا جاتا ہے، پاکستان کے دور دراز شہروں اور حتیٰ کہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی صرف فوجی مراکز کو نشانہ بناتے ہیں۔ ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ فوجی کمان اور عسکری وسائل کے مراکز کو تباہ کیا جائے۔

اب تک انہوں نے پاکستان کی سویلین انتظامیہ کو بھی نشانہ نہیں بنایا بلکہ اس کا احترام کیا ہے۔ اس کے برعکس پاکستانی فریق نے اپنی توجہ صرف اس بات پر مرکوز رکھی ہے کہ اپنے اندھے میزائل کس طرح شہری اور سرکاری عمارتوں اور گنجان آباد علاقوں پر گرائے جائیں، تاکہ لوگوں میں خوف پھیلایا جا سکے اور اپنے سرپرستوں کو اپنی عسکری طاقت کا مظاہرہ دکھایا جا سکے۔

انہیں یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ افغان قوم جنگ سے ناواقف نہیں ہے، اور امارت اسلامیہ کو جنگ لڑنے اور اس کے نظم و نسق کا ایک طویل تجربہ حاصل ہے۔ وہ سیاست بھی سمجھتی ہے اور جنگ کو بھی، اور اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ افغان قوم اپنے وطن کے دفاع اور اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ خوف اور ہراس افغانوں کے دلوں میں جگہ نہیں رکھتا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ فوجی رجیم کے ہر میزائل اور ہر حملے کے جواب میں افغانوں کا حوصلہ اور عزم مزید بلند ہو جاتا ہے اور ان میں مزاحمتی جذبہ بڑھتا ہے۔ ممکن ہے کہ یہ تجربہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک ایسی تلخ یاد بن جائے جس کے تاریخی بوجھ سے فوجی رجیم کبھی بھی نجات حاصل نہ کر سکے۔

انہیں یہ بھی جان لینا چاہیے کہ ہر افغان شہری کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ افغان دفاعی اور سیکیورٹی افواج اس وقت ایک ایسے مقام پر کھڑی ہیں کہ انہوں نے داخلی جنگ کا خاتمہ کر دیا ہے اور ہر بیرونی سازش اور جارحیت کے مقابلے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط دفاعی قوت اور بلند حوصلہ رکھتی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے ہمسایہ ممالک کو بھی یہ حقیقت عملاً ثابت کر کے دکھادی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | پہلی قسط
خوارج العصر

مارچ 27, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار  | دوسری قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | دوسری قسط

فروری 6, 2025
افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار: مختصر تاریخی پس منظر اور دوسروں کے لیے درسِ عبرت
جہادی تحریرات

افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار: مختصر تاریخی پس منظر اور دوسروں کے لیے درسِ عبرت

دسمبر 26, 2024
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 11, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے |  بارہویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | بارہویں قسط

مارچ 16, 2025
سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!
تبصرے و تحریرات

سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!

اکتوبر 7, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist