پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اقوامِ متحدہ کا اجلاس؛ پاکستان کا نہ ختم ہونے والا گمرہ کن بیانیہ

عبدان صافی

اقوامِ متحدہ کا اجلاس؛ پاکستان کا نہ ختم ہونے والا گمرہ کن بیانیہ
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو شدت، اعتماد اور مسلسل حقیقت سے دور دعوے کرتے ہیں کہ بعد میں خود ان کے لیے بھی سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ مسلسل بے بنیاد باتوں کے باعث ان کا ضمیر رفتہ رفتہ مر جاتا ہے، یہاں تک کہ وہ خود اپنی گھڑی ہوئی اور خود ساختہ کہانیوں کے اسیر بن جاتے ہیں۔ ایسے لوگ نہ صرف دوسروں کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ خود بھی جھوٹ کی دنیا میں قید ہو جاتے ہیں اور حقیقت کی روشنی سے محروم رہتے ہیں۔

اسی گروہ میں پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ کے حکام بھی شامل ہیں جو اپنے مفادات کے لیے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں اور پڑوسی ممالک پر الزامات لگانے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ اپنی ناکامیوں کا الزام ہمیشہ افغانستان اور بھارت پر لگاتے ہیں اور ہر فورم اور اسٹیج پر افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے حوالے سے غلط معلومات پھیلا کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

افغانستان پر ایسے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟
گزشتہ روز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں ایک بار پھر یہ دعویٰ دہرایا گیا کہ گویا افغانستان میں ’’دہشت گرد‘‘ گروہ موجود ہیں جو دنیا اور خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان کی جانب سے خاص طور پر داعش، تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ حریت پسندوں کا ذکر کیا گیا۔

داعش، تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ حریت پسندوں کا معاملہ نیا نہیں بلکہ یہ عرصہ دراز سے چلا آ رہا ہے، اور ایک ایسے مسئلے کے لیے جس کی عمر امارتِ اسلامی افغانستان کے قیام سے بھی زیادہ ہے، الزام تراشی یا موردِ الزام ٹھہرانا کسی طور مناسب نہیں۔ امارتِ اسلامی افغانستان کسی بھی ملک کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت کسی کو نہیں دیتی اور یہ بات عملی طور پر ثابت بھی کرچکی ہے۔

تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ حریت پسند اپنی ہی سرزمین پر موجود ہیں اور وہیں سے اپنی سرگرمیاں چلاتے ہیں۔ پاکستان کے کئی نامور سیاستدان بارہا پریس کانفرنسوں اور انٹرویوز میں کھلے عام کہہ چکے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع جیسے وزیرستان، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، خیبر اور دیگر علاقے عملاً تحریک طالبان پاکستان کے قبضے میں ہیں اور وہاں متوازی حکومت قائم ہے۔

باجوڑ میں پاکستانی اداروں اور حکومت کی مرضی سے مقامی عمائدین کے ساتھ امن کے لیے جرگے منعقد کیے جاتے ہیں اور ان جرگوں کی ویڈیوز بھی جاری ہو چکی ہیں، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اپنی ہی سرزمین پر موجود ہے اور وہیں سے اپنی سرگرمیوں اور کارروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسی طرح بلوچ حریت پسند بھی وہیں موجود ہیں جنہوں نے حالیہ دنوں میں بلوچستان کے کئی بڑے شہروں اور قصبوں جیسے پنجگور، پنجگڑ، خاران، کیچ اور سوراب پر وقتی طور پر قبضہ کیا اور وہاں دو سے تین دن تک موجود رہے۔ اس کے علاوہ وہ ماہانہ کئی بار پاکستان اور بلوچستان کے درمیان شاہراہوں پر ناکے لگاتے ہیں، پاکستانی فوجیوں کی تلاشی لیتے ہیں، انہیں گاڑیوں سے اتارتے ہیں اور یرغمال بناتے ہیں۔

یہ سب اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ بلوچ حریت پسند اپنی ہی سرزمین پر موجود ہیں اور انہیں افغانستان کی زمین استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، اتنی بڑی تعداد میں سرحد پار کرنا بھی ممکن نہیں کیونکہ پاکستان حکومت کے اپنے دعوؤں کے مطابق انہوں نے اپنی سرحد محفوظ بنا رکھی ہے۔

داعش خراسان کہاں ہے؟
داعش کی ابتدا پاکستان کی سرزمین، خیبر ایجنسی میں ہوئی تھی، جسے بعد میں اپنے مفادات کے لیے افغانستان منتقل کیا گیا۔

امارتِ اسلامی کے دوبارہ قیام کے بعد ایسی بیرونی سوچ رکھنے والے گروہوں کے خلاف، جیسے داعش، اتنے مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں کہ کوئی اور ان کا تصور بھی نہیں کر سکتا، دعویٰ کرنا تو دور کی بات ہے۔ انہی سخت اور مؤثر اقدامات کی بدولت افغانستان میں داعشی خوارج کی جڑیں ختم کر دی گئیں اور ان کے باقی ماندہ عناصر پڑوسی ملک بھاگ گئے، جو شروع ہی سے ان کا اصل ٹھکانہ اور مرکز تھا۔ وہاں پاکستانی خفیہ اداروں نے انہیں گلے لگایا اور بلوچستان میں ان کے لیے مراکز قائم کرکے دوبارہ انہیں مسلح اور فعال بنایا تاکہ اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر سکیں۔

پاکستانی خفیہ اداروں نے بڑے فریب کے ساتھ داعشی خوارج کے کچھ افراد کو گرفتار کیا، جن میں شریف اللہ عرف جعفر اور اوغوز التون شامل تھے، اور شریف اللہ کو بعد میں بھاری رقم کے عوض امریکہ کے حوالے کر دیا۔

اس سے آگے، چند ماہ قبل بلوچستان کے مستونگ علاقے میں داعشی خوارج کے مراکز پر حملے کیے گئے جن میں داعش کے متعدد ارکان ہلاک ہوئے۔ اب سوال یہ ہے کہ داعش کے مراکز اور اتنے زیادہ داعشی بلوچستان میں کیا کر رہے تھے؟ پھر داعش نے کھلم کھلا ایک ویڈیو میں اعلان کیا کہ وہ اس حملے کا بدلہ بلوچ حریت پسندوں سے لے گی۔

یہ تمام شواہد واضح کرتے ہیں کہ داعش کے مراکز پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہیں اور اس حوالے سے افغانستان پر الزامات لگانا حقیقت سے دور اور غلط فیصلہ ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ افغانستان میں متعدد داعشی خوارج گرفتار کیے گئے اور ان کے اعترافی بیانات بھی ’’المرصاد‘‘ سے نشر کیے گئے جن میں انہوں نے واضح کیا کہ انہیں بلوچستان کے مراکز سے نہ صرف افغانستان بلکہ خطے کے دیگر ممالک میں تخریبی کارروائیوں کے لیے بھیجا جاتا تھا۔

اقوامِ متحدہ کے ان الزامات کے پیچھے عوامل کیا ہیں؟
اقوامِ متحدہ جو امریکہ کے اثر و قوت کے تحت ہے، وہی کچھ کہتی ہے جس سے امریکہ خوش ہو۔ امریکہ کے پاس افغانستان میں شرمناک شکست کے بعد اب کچھ نہیں بچا سوائے اس کے کہ وہ افغانستان کی امارتِ اسلامی کے خلاف پروپیگنڈا کرے اور انہیں بدنام کرنے کی کوشش کرے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ بار بار ان تکراری الزامات کو دہراتے ہیں تاکہ اپنی شکست کا غصہ نکال سکیں۔

امریکہ اور اقوامِ متحدہ اپنی پالیسیوں اور نظریات کے نفاذ کے لیے ایسی نشستوں اور رپورٹس کو دباؤ کے آلے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ حالانکہ اگر دیکھا جائے تو کئی بار امریکی خفیہ اداروں اور آزاد اداروں نے افغانستان کی موجودہ حکومت کی داعش کے خلاف اقدامات کی تعریف کی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ امارتِ اسلامی افغانستان نے یہ اقدامات اپنی عوام کے تحفظ کے لیے کیے ہیں، نہ کہ کسی کی تعریف یا بیرونی مفاد کے لیے۔

ایک اور بات یہ ہے کہ اقوامِ متحدہ افغانستان کے بارے میں پاکستان کی رپورٹوں پر انحصار کرتی ہے، جو بغض اور ذاتی مخالفت سے بھری ہوتی ہیں۔ پاکستان ہر عالمی پلیٹ فارم پر افغانستان کو بدنام کرنے کے لیے بیانات دیتا ہے اور الزامات لگاتا ہے، لیکن اس کے برعکس افغانستان کو یہ موقع نہیں دیا گیا کہ وہ ان الزامات اور جھوٹ کا جواب دے سکے۔

ہونا کیا چاہیے؟
اگر اقوامِ متحدہ واقعی حقائق کی تلاش میں ہے تو افغانستان کے بارے میں متعصب ہمسایہ ممالک کی رپورٹوں اور جھوٹ کی بنیاد پر فیصلہ نہ کرے بلکہ براہِ راست امارتِ اسلامی سے رابطہ قائم کرے اور حقائق جاننے کی کوشش کرے۔ امارتِ اسلامی افغانستان کے حقیقی اور مؤثر اقدامات کا احترام کیا جانا چاہیے اور الزامات لگانے کے بجائے امارتِ اسلامی کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ مسائل کے حل کے لیے ایک پائیدار راستہ نکل سکے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | سترہویں قسط
علمی تحریرات

جنوری 11, 2025
پاکستان: خفیہ اور استعماری قوتوں کے جال میں
تبصرے و تحریرات

نومبر 11, 2025
داعشی خوارج؛ کل اور آج!
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ کل اور آج!

فروری 9, 2026
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!   نویں قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! نویں قسط

مئی 21, 2025
اسلام میں فلسفۂ جہاد | اٹھائیسویں قسط
علمی تحریرات

اسلام میں فلسفۂ جہاد | اٹھائیسویں قسط

اپریل 29, 2024
دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر!  دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر! دسویں قسط

نومبر 4, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version