پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات تجزیاتی تحریرات

اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل یا خیالی جبہات کا ترجمان؟

سائس سعیدی

اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل یا خیالی جبہات کا ترجمان؟
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے افغانستان کے عوام کے بارے میں نامناسب مؤقف کے ساتھ ایسی افواہیں پھیلائی ہیں جیسے کہ افغانستان میں بد امنی کا راج ہے اور اب کابل اور دیگر شہریوں میں خیالی جبہات کی طرف سے حملے بڑھ گئے ہیں۔ حالانکہ خیالی جبہات خیالی اور ورچوئل دنیا کے سوا کہیں اور دھماکے نہیں کرتے، اسی میں لوگوں کو مارتے ہیں، وہیں پر خوش ہوتے ہیں اور اس پالیسی کےبعد انہوں نےصرف خیالی پلاؤ پکانے کے علاوہ اور کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا۔ کیونکہ ان کے پاس سرفروش مبارزین اور جانباز مجاہدین کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو وہ پیش کر سکیں۔

ایسے اعلیٰ عہدے پر فائز شخص (اقوام متحدہ کا سیکٹری جنرل) کے لیے عجیب ہے کہ اس طرح کی خبروں کا شکار ہو جائے، حالانکہ کسی دس سالہ بچے کے لیے بھی ان خبروں میں حقیقت اور جھوٹ کو جدا کرنا آسان کام ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

کابل میں زیرِ علاج نشے کے عادی نہتے افراد پر حملہ؛ انسانیت کے خلاف ایک ناقابلِ معافی جرم!

اسلامی روح سے عاری خلافت! ساتویں قسط

شاید اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل نے جان بوجھ کر ان جھوٹی افواہوں کو پھیلایا ہے، تاکہ باغی کی شکل میں (جھوٹی اور غلط خبروں کو شائع کر کے) امارت اسلامیہ پر سیاسی دباؤ ڈالا جائے۔

امارت اسلامیہ کے دوحہ میں دوسرے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے بعد جبکہ یہ اجلاس گوٹریس کے اقدام اور موجودگی میں ہوا، امارت اسلامیہ کے شرکت نہ کرنے کی وجہ سےسیکٹری جنرل اور یو این ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا اور جو چیزیں امارت اسلامیہ سے منوانے کے لیے لکھی گئی تھیں وہ کاغذوں میں ہی بند رہ گئیں اور ان سازشوں اور مکاریوں کو عملی جامہ پہنانے کا موقع نہ میسر آ سکا اور اب دوحہ کا تیسرا اجلاس طے پایا ہے جو آنے والے دنوں میں ہونے والا ہے۔

امارت اسلامیہ نے اس اجلاس میں شرکت کرنا ان شرائط کے تحت قبول کر لیا ہے جو اس نے اقوام متحدہ کے لیے رکھی ہیں، جس سے اس تنظیم اور متعصب ممالک کے لیے اپنے تباہ کن منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے میدان تنگ ہو گیا ہے۔ لہذا جو بھی تنظیم اور علاقہ جو ایسی فیصلہ ساز اور فیصلہ کن تحریک کا سامنا کرے گا لازمی طور پر ایک بار پھر حقائق کے خلاف متنازع فیصلے کرے گا اور افواہیں پھیلائے گا تاکہ مخالف پر دباؤ ڈالا جا سکے اور اپنی پالیسیوں کو تسلیم کروایا جا سکے۔ لہذا انٹونیو گوٹریس کی حالیہ تقریریں، یعنی اس کے متنازع بیانات، نفرتیں اور سیاسی چالیں، اس لیے ہیں تاکہ دوحہ کے تیسرے اجلاس میں امارت اسلامیہ سے اپنی باتیں منوا سکے۔

اقوام متحدہ اور ساری دنیا اچھی طرح اور یقین سے جانتی ہے کہ چالیس سال کی تباہی اور بربادی والی جنگوں کے بعد آج افغانستان میں مجموعی سطح پر امن و سلامتی کا راج ہے۔ جیسا کہ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبد المتین قانع نے انتونیو گوٹریس کی اس رپورٹ کو رد کیا اور اسے غلط اور حقیقت سے دور قرار دیا۔ قانع صاحب کا کہنا تھا کہ: "اقوام متحدہ آج بھی اس کوشش میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال بد امنی اور عدم استحکام والی ہو جائے۔”

ہم اقوام متحدہ اور متعلقہ ممالک سے کہتے ہیں کہ افغان عوام امارت اسلامیہ کے ساتھ کھڑی ہے اور اس حوالے سے کسی بھی طرح کے تعاون اور مدد سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ کیونکہ اگر ہر شخص اپنی حکومت کے ہاتھوں میں ہاتھ دے دے تو نہ کوئی ملک اور نہ ہی کوئی ادارہ یہ جرات کر سکتا ہے کہ اس قوم کے عزم کے سامنے کھڑا ہو سکے۔

اب اگر انٹونیو گوٹریس اقوام متحدہ کے مائک سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے جعلی جبہات کے فیس بک پر ہونے والے خیالی حملوں کو حقیقت کا رنگ بھرتا ہے تو وہ قطعا اپنے ناجائز اور مضموم ہدف تک نہیں پہنچ سکتا کیونکہ اس بات کے ثبوت اور شواہد موجود ہیں کہ یہ حملے جو ورچوئل سپیس میں خیالی طور پر ہوئے ہیں ان میں سے کسی ایک میں بھی حقیقت نہیں، اور یہ دعویٰ حقیقت سے بہت دور ہے۔

جبہ بغاوت اور اس کے متعلقہ میڈیا کی جانب سے چند روز قبل جس حملے کا اعلان کیا گیا کہ ہم نے صوبہ فراہ میں اس صوبے کے ڈپٹی آفیسر پاسپورٹ کو شہید کر دیا، انٹونیو گوٹریس کو چاہیے کہ وہ اقوام متحدہ کے پورے سسٹم کے ساتھ اس حملے کی تصدیق کے لیے خود تحقیق کر لے اور اسے حقیقت کی ایک مثال کے طور پر لے۔

اور وہ شخص جس کے بارے میں خیالی جبہات کا کہنا ہے کہ ہم نے اسے شہید کیا، آج بھی ہر روز اس صوبے کے رہائشیوں میں پاسپورٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

یہ تمام حملے اور افواہیں بے بنیاد ہیں، اور حقیقی دنیا میں ان کا کوئی وجود نہیں۔ اس لیے انٹونیو گوٹریس کو چاہیے کہ وہ لوگوں کے سامنے اپنا مذاق نہ بنوائے اور خیالی جبہات کی حمایت میں افغان قوم کے دشمن کی حیثت سے کھڑا نہ ہو۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی روح سے عاری خلافت! ساتویں قسط
تجزیاتی تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! ساتویں قسط

جنوری 29, 2026
امن؛ تمام خوش بختیوں کا سرچشمہ | پہلی قسط
تجزیاتی تحریرات

امن؛ تمام خوش بختیوں کا سرچشمہ | پہلی قسط

فروری 1, 2025
سائبر جنگ: تخیلات سے حقائق تک!
تجزیاتی تحریرات

سائبر جنگ: تخیلات سے حقائق تک!

ستمبر 24, 2024
لال مسجد: ظلم و جبر کی سیاہ تاریخ اور نہ ختم ہونے والی  مزاحمت
تجزیاتی تحریرات

لال مسجد: ظلم و جبر کی سیاہ تاریخ اور نہ ختم ہونے والی مزاحمت

مارچ 8, 2025
شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟
تبصرے و تحریرات

شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

مئی 7, 2026
جبہہ شر و فساد اور داعش کے درمیان مشترک وجوہات
تجزیاتی تحریرات

جبہہ شر و فساد اور داعش کے درمیان مشترک وجوہات

اگست 12, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version