ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

امارت اسلامی میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے امتیازات

ولید ویاڑ

امارت اسلامی میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے امتیازات
Share on FacebookShare on Twitter

امارت اسلامی افغانستان ایک مکمل اسلامی، خدا اور عوام کے سامنے جواب دہ نظام کے طور پر ہمیشہ اس کوشش میں رہی ہے کہ دہائیوں پر محیط جنگوں کے سیاہ دور سے نکلے ہوئے عوام کو امن، سکون اور خوشیوں کی راہ پر گامزن کرے، اور جنگ کے جسمانی و روحانی زخموں کا مداوا کرے۔ اس مقصد کے لیے امارت نے مختلف پالیسیاں اور ادارے تشکیل دیے ہیں۔ انہی اداروں میں سے ایک عظیم و اہم وزارت "امر بالمعروف، نہی عن المنکر اور شکایات کی سماعت” کی وزارت ہے، جس کی سرگرمیاں اور خدمات اس کے قیام کے دن سے لے کر آج تک قابلِ مشاہدہ ہیں۔ اس وزارت نے شہروں، اضلاع اور دیہاتوں میں خیرخواہی اور اصلاح کا پیغام عام کیا ہے اور اپنے محتسبین کے ذریعے بہترین اخلاق اور انداز میں دینی ارشادات اور الٰہی ہدایات عوام تک پہنچائی ہیں۔

اسلامی امارت نے امر بالمعروف کو ایک خیر خواہی کی مہم اور دینی ذمہ داری کے طور پر جنگ کے سخت ترین اور پُرخطر محاذوں پر بھی ترک نہ کیا، بلکہ فتح سے پہلے بھی ایک منظم ڈھانچے کے تحت مختلف شعبوں میں اس کے کمیشن قائم کیے تاکہ عوام کی فکری تربیت کی جائے اور مغربی دنیا اور قابض قوتوں کی ان فکری و ذہنی یلغاروں کا توڑ کیا جائے جو دوستی اور بھائی چارے کی ظاہری لفاظی کے ساتھ نوجوان نسل پر ثقافتی حملوں کی صورت میں تھوپی گئی تھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

1۔ اسلام اور نظام کی بہترین تصویر پیش کرنا

امارت اسلامی ایک شرعی نظام ہے جو حنفی فقہ کی روشنی میں تمام امور چلاتی ہے۔ یہ نظام اپنے رب اور عزیز وطن کے عوام سے خدمت اور اسلامی اقدار کی پاسداری کے وعدے کیساتھ وجود میں آیا ہے ۔ نیکی کی دعوت اور بھلائی کی طرف رہنمائی دین کا تقاضا بھی ہے اور امارت کی عوامی ذمہ داری بھی۔ جب محتسبین اپنی دینی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہیں تو اس سے دین اسلام اور اسلامی نظام دونوں کا ایک شفاف اور مثبت تاثر قائم ہوتا ہے۔

2۔ اسلامی شعائر اور اقدار سے وابستگی

امر بالمعروف کے نفاذ کے نتیجے میں عوام میں اسلامی شعائر اور اقدار سے گہرا تعلق قائم ہوتا ہے، دینی شعور بیدار ہوتا ہے، اور ایک ایسا باشعور دینی معاشرہ وجود میں آتا ہے جو فرقہ واریت، نسلی تعصب اور علاقائی تفریق سے بالاتر ہوتا ہے۔ اس سے حکام و رعایا دونوں کے درمیان دینی اقدار کے ساتھ ایک ایمانی وابستگی جنم لیتی ہے۔

3۔ نوجوان نسل کو دینی و ثقافتی شعور دینا

گزشتہ بیس سالہ قبضے کے دوران فکری اور ثقافتی حملوں کا خاص ہدف نوجوان نسل تھی۔ اس مقصد کے لیے مختلف میڈیا اور ذرائع استعمال کیے گئے تاکہ نوجوانوں کو ان کے دینی و ثقافتی ورثے سے دور کیا جا سکے اور وہ مغربی و امریکی اقدار کو اپنانے لگیں۔ اس فکری یلغار کے اثرات ختم کرنے اور نئی نسل کو اپنے دینی تشخص سے دوبارہ جوڑنے کے لیے امر بالمعروف کی مہم انتہائی اہمیت رکھتی ہے اور عصرِ حاضر میں اس کی ضرورت مزید بڑھ چکی ہے۔

4۔ دین کی صحیح تبلیغ اور ثقافتی قبضے کا خاتمہ

جیسا کہ پہلے ذکر کیا گیا، ثقافتی قبضے کا خاتمہ آسان کام نہیں، بلکہ یہ ایک طویل المدتی مرحلہ ہے۔ مغربی میڈیا اور سابقہ حکومتی اہلکاروں کے پروپیگنڈے تاحال جاری ہیں۔ اس لیے آج کے افغان ذرائع ابلاغ کو چاہیے کہ وہ دین اور حقیقت کی روشنی عوام تک پہنچانے کے لیے اپنا دینی و قومی کردار ادا کریں۔ خوش قسمتی سے یہ عمل جاری ہے۔ دینی پروگراموں میں اضافہ ہوا ہے، وزارت کی تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں، اور جب عوام میں یہ شعور پیدا ہوگا کہ دین کی حفاظت صرف ریاست کی نہیں بلکہ ہر فرد کی مشترکہ ذمہ داری ہے تو تب ہی برائیوں کو روکنے کے لیے ایک اجتماعی قوت پیدا ہوگی۔

گزشتہ حکومت کے دور میں جب کوئی شہری شہروں یا دوردراز علاقوں میں جاتا تو لوگوں کے لباس، وضع قطع اور طرزِ زندگی کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا کہ یہ کوئی افغان معاشرہ نہیں۔ خاص طور پر نوجوان ہر قسم کے مغربی تقلید کو اپنائے ہوئے تھے۔ لیکن آج، الحمدللہ، امر بالمعروف کی برکت سے معاشرتی وضع قطع اور لباس میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، اور ایک اسلامی معاشرہ کا خوبصورت منظر پیش کیا جا رہا ہے۔

آخر میں ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی ضروری ہے کہ امر بالمعروف صرف انفرادی ذمہ داری نہیں، بلکہ ہر فرد اور معاشرے کے ہر طبقے کو یہ ایمانی فریضہ اپنی بساط کے مطابق انجام دینا چاہیے۔ برائیوں پر خاموشی اختیار کرنا ایک اور ظلم کے دروازے کھول دیتا ہے۔ جیسا کہ مذکورہ وزارت کے معزز وزیر نے اپنے حالیہ دورۂ ہرات کے دوران گلہ کرتے ہوئے فرمایا کہ علماء و دینی شخصیات امر بالمعروف کے میدان میں وہ تعاون نہیں کر رہیں جس کی توقع تھی۔ وزیر صاحب کی بات بالکل درست ہے؛ ایک ہاتھ سے تالیاں نہیں بج سکتیں۔ علمائے کرام اور معاشرے کے ذمہ دار افراد کو چاہیے کہ وہ مشترکہ طور پر برائیوں کے خاتمے اور بھلائیوں کے فروغ کے لیے کردار ادا کریں، اور اس امر بالمعروف کی جدوجہد کو اپنا شرعی فریضہ سمجھیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ: ایک کامل اسلامی نظام
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ: ایک کامل اسلامی نظام

جنوری 1, 2025
امارت اسلامی کا مقدس نظام اور جمہوریت کا پراگندہ دامن
علمی تحریرات

امارت اسلامی کا مقدس نظام اور جمہوریت کا پراگندہ دامن

جنوری 12, 2025
امت کے سینے پر خوارج کے لگائے گئے گھاؤ
خوارج العصر

امت کے سینے پر خوارج کے لگائے گئے گھاؤ

نومبر 28, 2024
داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی ! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

فروری 12, 2026
داعش: ذلیل دشمن کے میگزین میں آخری گولی
خوارج العصر

داعش: ذلیل دشمن کے میگزین میں آخری گولی

جولائی 27, 2024
پاکستان: داعشی خوارج کی محفوظ پناہ گاہ، ٹریننگ کیمپ اور سازشوں کا مرکز!
تبصرے و تحریرات

پاکستان: داعشی خوارج کی محفوظ پناہ گاہ، ٹریننگ کیمپ اور سازشوں کا مرکز!

نومبر 20, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version