جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات سیاسی تحریرات

امریکہ میں امن وامان کے حوالے سے جھوٹی داستانیں!

اعجاز ایمن

امریکہ میں امن وامان کے حوالے سے جھوٹی داستانیں!
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ اپنے آپ کو دنیا کا سب سے محفوظ ملک سمجھتا اور دیگر ممالک میں حالات خراب کرنے کی سازشیں کرتا ہے، اس نے اپنے ملک میں ہی دہشتگردوں کو پال رکھا ہے جن سے اپنے سیاستدانوں اور صدارتی امیدواروں کی حفاظت سے عاجز ہے۔

امریکہ کی سیاہ سیاسی تاریخ اور اپنے ملک کو امن کا گہوارہ باور کرانے کی کوششیں طشت ازبام ہوچکی ہیں کہ امریکہ دنیا سے سب سے غیر محفوظ اور خطرناک علاقہ ہے جہاں سیاسی راہنما اور وہ تمام افراد جو سیاسی میدان میں اظہار رائے کا حق رکھتے ہیں اپنی تمام تر احتیاطی تدابیر کے باوجود قاتلانہ حملوں کی زد میں ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

کبھی ان کے کانوں کو کاٹ دیا جاتا ہے اور کبھی ان کے سر اور گردنیں حملوں کا نشانہ بنتی ہیں۔

ان باتوں کا مقصد یہ ہے کہ امریکہ پوری دنیا میں امن بحال کرنے کا دعوی کرتا اور دہشتگردی کے نام پر دیگر ممالک کے اندرون خانہ معاملات میں مداخلت کرتا ہے مگر خود وہاں امن وامان کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔

جس کی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ کے حوالے سے امن وامان کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وجہ یہ ہے کہ تمام دنیا کا میڈیا ان کے قبضے میں ہے جس کے ذریعے وہ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر امریکہ کو پرامن ترین جگہ قراردیتے ہیں۔

امریکہ میں حقائق اور میڈیائی کہانیوں کے مابین زمین و آسمان کا فرق پایا جاتا ہے، امریکہ کی حقیقت اور موجودہ حالت انتہائی خطرناک ہے جو زندگی گزارنے کے لیے ایک نامناسب ملک ہے، جہاں کا ماحول خوف و دہشت کی علامت بن چکا ہے لیکن زر خرید میڈیا اپنی من گڑت کہانیوں میں اس خوف و ہراس کی سرزمین کو امن کی فاختہ باور کرواتا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ امریکہ کے حوالے سے دو باتوں کے مابین غلطی کا شکار ہیں؛ امن وامان اور امن کا احساس۔۔۔۔

ہوسکتاہے کہ گذشتہ وقتوں میں امریکا ایک پرامن جگہ شمار ہوتی ہو؛ لیکن پرامن ہونے کا احساس کسی وقت بھی وجود میں نہ آیا کیونکہ وہاں کے باشندوں کو کبھی اس کا احساس ہوا اور نہ اب ہے۔

وہاں صرف ایک طبقے کو امن کا احساس تھا جو امریکہ کے سیاستدان تھے لیکن گذشتہ کچھ عرصے سے اس احساس کی بھی قلعی کھل گئی ہے لیکن اپنے ملک کو پرامن جگہ باور کرانے اور دیگر ممالک میں مداخلت کا جواز پیدا کرنے کے لیے جہاں امن کی فضا خراب ہے اس پروپیگنڈے کو وسیع پیمانے پر پھیلایا گیا کہ ’’امریکہ محفوظ ہے‘‘۔

ڈونلڈ ٹرمپ جو صدارتی امیدواروں میں شامل ہے، اسے سب سے زیادہ امن وامان کی خراب صورتحال کا سامنا ہے، ہرطرف سے اس پر حملے کیے جا رہے ہیں، اس سب کے باوجود وہاں کے عہدیدار یہ راگ الاپتے رہتے ہیں کہ وہ افغانستان و دیگر ممالک میں نام نہاد امن لانے کے بہانے وہاں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کریں۔

ایسی حالت میں ان سے سوال کیا جانا چاہیے کہ: آپ لوگ اتنے بے شرم کیسے ہوچکے ہو کہ اپنا عیب نظرنہیں آتا اور دوسروں کی خامیوں کی تلاش میں ہو؟

امریکہ کی موجودہ صورتحال خوف و دہشت کی علامت بن چکی ہے، ان کے حکمران کیسے اور کس طرح دیگر ممالک کے لیے امن وامان کی فضا بحال کرسکتے ہیں؟

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی جرنیلوں کی تاریخی ڈھٹائی اور ظلم وستم!
تبصرے و تحریرات

نومبر 8, 2025
پاکستانی رجیم پر اپنے سیاست دانوں کا عدم اعتماد عروج پر پہنچ گیا
تبصرے و تحریرات

پاکستانی رجیم پر اپنے سیاست دانوں کا عدم اعتماد عروج پر پہنچ گیا

اگست 3, 2026
افغانستان پر اندھا دھند بمباری کے پیچھے فوجی رجیم کی کون سی خلش ہے؟
تبصرے و تحریرات

افغانستان پر اندھا دھند بمباری کے پیچھے فوجی رجیم کی کون سی خلش ہے؟

ستمبر 22, 2026
تلخ اور خوفناک مقابلہ جاری ہے!
تبصرے و تحریرات

تلخ اور خوفناک مقابلہ جاری ہے!

اپریل 13, 2026
وہ فوج جس کی اصل دشمنی مسلمانوں سے ہے!
تبصرے و تحریرات

وہ فوج جس کی اصل دشمنی مسلمانوں سے ہے!

مارچ 25, 2026
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چھٹی قسط

مئی 3, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist