جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | دوسری قسط

زاہد جمال

تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے رہنما، ڈھانچہ، اور قیادت کا طریقہ کار

ایک نیم ریاستی وجود کے طور پر، داعشی گروپ کا ایک پیچیدہ ڈھانچہ تھا جس کے رہنما قابلیت کی بجائے انتہا پسند نظریات کے ساتھ مکمل وفاداری، خوف پھیلانے، اور دہشت گردی کی صلاحیت کی بنیاد پر منتخب کیے جاتے تھے۔ اس گروپ کے ایسے رہنما تھے جنہوں نے ایک کے بعد ایک، دہشت گردی، قتل، اور لوٹ مار کی صلاحیت کی بنیاد پر خود کو اس بےخلیفہ خلافت کا خلیفہ قرار دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

بغدادی، اپنی غیر معروف شخصیت اور خفیہ زندگی کے ساتھ، ایک پراسرار رہنما کا مکمل عکاس تھا، جو خلافت کا دعویٰ کرتا تھا لیکن زمین پر سرنگوں میں چھپتا تھا اور اس نے اپنے بیشتر بدقسمت جانشینوں کی طرح، خودکش جیکٹ کے دھماکے سے اپنی زندگی ختم کی۔ ایسے رہنماؤں کی بار بار سامنے آنے والی مثالیں، جو تشدد کے ذریعے اقتدار حاصل کرتے ہیں اور تشدد سے ہی ہلاک ہوتے ہیں، ایک بیمار ڈھانچے کی عکاسی کرتی ہیں جس میں "وفاداری” صرف ظلم اور بے رحمی کی ڈگری سے ماپا جاتا ہے۔

داعش کی قیادت کا ڈھانچہ تین ستونوں پر قائم تھا: شرعی کونسل، جو نظریاتی فیصلے کرتی تھی؛ فوجی کونسل، جو قتل اور لوٹ مار کے آپریشنز کی منصوبہ بندی کرتی تھی؛ اور ولایتی کونسل، جو قبضے میں لی گئی علاقوں کا کنٹرول سنبھالتی تھی۔ یہ بظاہر منظم ڈھانچہ حقیقت میں تقسیم شدہ گروہوں کا ایک نیٹ ورک تھا، جو ہر ایک نیم خودمختار طور پر کام کرتا تھا اور صرف دہشت گردی، قتل، اور لوٹ مار کے ذریعے متحدہ طور پر فعال تھا۔

عراق، شام، لیبیا، اور دیگر مقامات پر داعش کے علاقائی رہنما اکثر مجرم یا سابق بعثی افسران تھے جو قبائلی اور مذہبی ناراضگی سے فائدہ اٹھا کر اقتدار تک پہنچے۔ مثال کے طور پر، داعش کی طاقت کے عروج پر، افریقہ اور ایشیا میں اس کی شاخیں، جیسے نائجیریا میں بوکو حرام یا افغانستان میں داعش خراساں، "خلافت” کے ساتھ وفاداری کے دعوے کے باوجود، مافیا گروہوں کی طرح کام کرتی تھیں جو اسلام کے نام پر انسانوں اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھیں۔

داعش کی قیادت کا طریقہ کار دو متضاد اصولوں پر مبنی تھا: اہم فیصلوں پر انتہائی مرکزیت اور عملی طور پر غیر مرکزی نظام۔ ایک طرف، بغدادی اور اس کے جانشین، جیسے ابو ابراہیم القریشی اور ابو الحسن الہاشمی، ہر چیز پر کنٹرول رکھتے تھے، حتیٰ کہ چھوٹی تفصیلات جیسے جھنڈے کا ڈیزائن یا سزا کے طریقوں کو ان کی منظوری درکار ہوتی تھی۔ دوسری طرف، علاقائی جنگجوؤں کو "جہاد” کے نام پر ہر قسم کے جرائم کی اجازت دی گئی تھی۔ اس تضاد نے داعش کو ایک ایسی مشین بنا دیا جو بیک وقت انتہا درجے کی مرکزیت والی اور مکمل طور پر غیر منظم تھی، یہ ایک ایسی خصوصیت تھی جو بالآخر اس کے زوال کا باعث بنی۔

داعش کے رہنما "اسلامی امت” پر حکمرانی کے دعوے کے باوجود، اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں بنیادی سہولیات، جیسے پانی یا بجلی، فراہم کرنے میں ناکام رہے، اور ان کی معیشت صرف لوٹ مار اور غلامی پر مبنی تھی۔ آج، داعش کے قبضے میں لیے گئے علاقوں کے خاتمے کے بعد، اس کی قیادت کا ڈھانچہ ایک خفیہ نیٹ ورک میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں نامعلوم رہنما، جیسے ابو حفص الہاشمی، کھلے اقتدار کی بجائے خفیہ قتل اور آن لائن حربوں پر انحصار کرتے ہیں۔

لیکن داعش کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ دہشت گردی اور مبہم قیادت، چاہے عارضی طور پر کامیاب ہو جائے، ناکامی اس کا مقدر ہے، کیونکہ کوئی بھی ایسی قربانی دینے کے لیے تیار نہیں ہوتا جس پر اس کے رہنما خود بھی یقین نہیں رکھتے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 15, 2026
غیور اقوام استعماری پنجوں میں؛ پاکستان میں قوموں کا استحصال اور بیداری
تبصرے و تحریرات

غیور اقوام استعماری پنجوں میں؛ پاکستان میں قوموں کا استحصال اور بیداری

اکتوبر 27, 2025
پاکستان؛ ناانصافیوں اور ظلم پر قائم نظام!
تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ ناانصافیوں اور ظلم پر قائم نظام!

اکتوبر 28, 2025
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | تیسری قسط
خوارج العصر

اکتوبر 31, 2024
خوارج  کی پہچان | آٹھویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | آٹھویں قسط

فروری 23, 2025
بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! پہلی قسط

فروری 10, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist