جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

تلخ اور خوفناک مقابلہ جاری ہے!

حافظ اسامہ حقانی

تلخ اور خوفناک مقابلہ جاری ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

گویا کہ دو سیاہ سائے انسانیت کے ضمیر پر چھا گئے ہیں۔ اسرائیل اور پاکستان، ہر ایک اپنے اپنے میدان میں، ایسی راہ پر گامزن ہیں جو بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگی ہوئی ہے، ایسی راہ جس میں نہ کوئی فخر ہے اور نہ انسانیت، بلکہ جو صرف مظلوموں کی آہوں اور سسکیوں سے پہچانی جاتی ہے۔

تاریخ، یہ خاموش مگر بیدار گواہ، کئی بار ایسے مناظر دیکھ چکی ہے، وہ مناظر جن میں طاقت کے بھوکے لوگ، غرور کے نشے میں دھت اور انصاف سے بے پروا ہو کر، اپنے ہاتھ جرائم کی طرف بڑھاتے رہے ہیں۔ لیکن یہی تاریخ ان کہانیوں کا انجام بھی اپنے صفحات میں رقم کر چکی ہے۔ نہ کوئی ظلم ہمیشہ باقی رہا ہے اور نہ کوئی ظالم اپنے حتمی انجام سے فرار میں کامیاب ہو سکا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

آج بھی یہ منحوس مقابلہ، اگرچہ دردناک اور دل دہلا دینے والا ہے، مگر اسی نہ بدلنے والی الٰہی اور تاریخی سنت کی یاد دہانی کراتا ہے، وہ سنت کہ جس کے مطابق ظلم کی رات چاہے کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، بالآخر عدل کی صبح تک پہنچتی ہے۔ بچوں کی خاموش ہو چکی آوازیں، ماؤں کے ،آنسو اور زمین پر بہایا گیا خون، یہ سب گواہی دیں گے اور ایک دن ایسی فریاد میں بدل جائیں گے جو ظلم کے ایوانوں کو منہدم کر دے گی۔

دیکھنا یہ ہے کہ اس بری راہ میں کون کس سے پہلے زوال کا شکار ہوتا ہے لیکن یہ بات واضح ہے کہ اس راستے کا انجام دونوں کے لیے رسوائی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں۔ کیونکہ زمانے کا پہیہ کبھی ظالموں کے حق میں نہیں گھوما اور نہ ہی گھومے گا۔ مگر یہ انجام محض ایک سادہ زوال نہیں ہوگا، بلکہ ایسا انہدام ہوگا جو اندر سے شروع ہوگا۔ جب ظلم کی بنیادیں خوف اور فریب پر قائم ہوں، تو پہلی دراڑیں بھی انہی بنیادوں میں نمودار ہوتی ہیں۔

وہ قومیں جو ظلم کے بوجھ تلے خاموش رہی ہیں، ایک دن بیدار ہو جائیں گی، اور یہی بیداری وہ طاقت ہے جسے کوئی قوت قابو میں نہیں لا سکتی۔ اس تاریک راستے میں، ہر وہ قدم جو بے گناہ انسانوں کے خون پر رکھا جاتا ہے، کھائی کے کنارے کا فاصلہ مزید کم کر دیتا ہے۔ ہر دبائی گئی فریاد، ایسی بازگشت میں بدلتی ہے جو جلد یا بدیر واپس لوٹتی ہے، اور ہر آنسو جو زمین پر گرتا ہے، ایک ایسا بیج ہے جس سے ایک دن قہر اور عدل کا درخت اگے گا۔

آج طاقت کا شور و غوغا ممکن ہے کہ حقیقت کو گرد و غبار میں چھپا دے، لیکن کل یہی حقیقت جلتے ہوئے سورج کی مانند پردے چاک کر دے گی۔ اس وقت نہ کوئی بہانہ باقی رہے گا اور نہ فرار کی کوئی راہ۔ نام تو باقی رہیں گے، مگر فخر کے طور پر نہیں بلکہ تاریخ کے صفحات میں عبرت کی علامت کے طور پر۔

آخرکار، اس مقابلے کا فیصلہ طاقت کے میدان میں نہیں بلکہ وقت کی عدالت میں ہوگا، ایک ایسی عدالت جہاں نہ کوئی اثر و رسوخ چلتا ہے اور نہ کوئی جھوٹ قبول کیا جاتا ہے۔ اور وہاں یہ واضح ہو جائے گا کہ حقیقی فاتح وہ نہیں جو سب سے زیادہ تباہی پھیلائے، بلکہ وہ ہے جو حق اور انسانیت کے ساتھ کھڑا ہو۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خونیں خلافت؛ عراق اور شام میں داعش کے پھیلاؤ کی داستان!
تبصرے و تحریرات

اپریل 19, 2025
اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو
تبصرے و تحریرات

اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

مارچ 16, 2026
ایسے ہیں ہماری امت کے سپہ سالار!
جہادی تحریرات

ایسے ہیں ہماری امت کے سپہ سالار!

اکتوبر 19, 2024
علماء کا قتل؛ پاکستان کی عسکری رجیم کا معمول بن چکا ہے!
تبصرے و تحریرات

علماء کا قتل؛ پاکستان کی عسکری رجیم کا معمول بن چکا ہے!

نومبر 10, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چھٹی قسط

جنوری 14, 2026
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  پینسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! پینسٹھویں قسط

جنوری 27, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist