جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

تین پاکستانی فوجیوں کی رہائی اور اس سے متعلق اہم سوالات!

اکبر جمال

تین پاکستانی فوجیوں کی رہائی اور اس سے متعلق اہم سوالات!
Share on FacebookShare on Twitter

امارتِ اسلامی افغانستان نے ۱۷ فروری ۲۰۲۶ء کو اعلان کیا کہ ۹ اکتوبر ۲۰۲۵ء کو پاکستانی فوج کی جانب سے افغانستان پر بلاجواز شروع کی گئی جنگ کے ۱۲ اکتوبر کو دیے گئے جوابی وار میں پاکستانی فوج کے تین گرفتار اہل کاروں کو سعودی عرب کی سفارتی ثالثی کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ اہل کار کابل پہنچنے والے سعودی وفد کے حوالے کیے گئے، تاکہ ان رہا کیے جانے والے پاکستانی اہل کاروں کو ان کے ملک کے سپرد کیا جا سکے۔

امارتِ اسلامی کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس اقدام کو ماہِ رمضان کے احترام، برادر ملک سعودی عرب کی درخواست اور تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

بین الاقوامی خبر رساں اداروں، خصوصاً Reuters اور Associated Press نے اس خبر کو نمایاں طور پر رپورٹ کیا ہے۔ البتہ توقع کے عین مطابق پاکستان کے سرکاری و مقامی میڈیا میں اس حوالے سے سرسری سا ذکر بھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ اسی طرح پاکستان کی وزارتِ خارجہ یا فوجی رجیم کی جانب سے بھی کوئی واضح عوامی بیان جاری نہیں ہوا۔

پاکستان کی جانب سے یہ خاموشی بجائے خود پاکستان کے کردار پر سوالیہ نشان ہے۔
ممکن ہے، ریاستی سطح پر اس معاملے کو حساس قرار دیا گیا ہو۔ البتہ پاکستانی فوجی معاملات پر نظر رکھنے والوں کے نزدیک یہ خاموشی اپنی کمزوری چھپانے کی کوشش ہے۔
پسِ منظر کے طور پر یاد رہے کہ اکتوبر ۲۰۲۵ء کی جھڑپوں کے دوران امارتِ اسلامی افغانستان کے مجاہدین نے جوابی کارروائی میں پاکستانی فوجی رجیم کے ۵۸ اہل کاروں کو ہلاک اور ۳۰ کے قریب کو زخمی کر دیا تھا۔

دوسری جانب پاکستانی فوجی رجیم کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے حقائق سے انحراف کرتے ہوئے اپنے ہلاک و زخمی عناصر کی تعداد کم ظاہر کی۔
اسی دوران پاکستانی میڈیا میں یہ دعوے بھی گردش کرتے رہے کہ ’’پاکستانی فوجی رجیم نے ڈیورنڈ لائن سے متصل افغان علاقوں میں پیش قدمی کی ہے اور کئی افغان چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا ہے۔‘‘
البتہ تب چند روزہ جھڑپوں کے دوران عجیب و غریب دعوے کرنے والے پاکستانی میڈیا نے اپنے تین فوجیوں کی گرفتاری کی کوئی خبر سامنے نہیں لائی۔

سوال یہ ہے کہ جب پاکستانی میڈیا اور فوجی رجیم مختلف قسم کے دعوے کر رہا تھا تو اُسے اپنے عناصر کی گرفتاری کو ظاہر کرنے میں کیا مانع تھا؟ اس دوران مکمل خاموشی کیوں رہی؟

یاد رہنا چاہیے کہ پاکستان میں حساس عسکری معاملات بظاہر تبھی رپورٹ ہونے دیے جاتے ہیں، جب فوجی رجیم باضابطہ تصدیق کریں۔ ’’آفیشل سیکرٹ ایکٹ، پیمرا‘‘ کے ضوابط اور قومی سلامتی کے نام پر غیر اعلانیہ سرخ لکیریں پاکستانی میڈیا کے دائرۂ کار کو محدود کرتی ہیں۔ چناں چہ مقامی میڈیا کی خاموشی کو فوجی رجیم کے دباؤ سے الگ نہیں دیکھا جا سکتا۔
البتہ مسئلہ صرف قانونی حدود کا نہیں، اعتماد کا بھی ہے۔

آج کے ڈیجیٹل دور میں معلومات پر مکمل کنٹرول اب ممکن نہیں رہا۔ جب عالمی ادارے خبر نشر کرتے اور سوشل میڈیا پر اس کی تفصیلات گردش کرنے لگتی ہیں تو سرکاری و مقامی اداروں کی خاموشی خود ایک تماشا بن جاتی ہے۔ عوام کے ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر مبینہ کامیابیوں کا شور گونج رہا تھا تو اس میں نقصان کی خبر کو کیوں چھپایا گیا؟ اور اگر نقصان نہیں ہوا تھا تو رہائی کی خبر کہاں سے آ گئی ہے؟

پاکستان میں موجود یہ وہ خلا ہے، جسے ماہرینِ ابلاغیات ’’Credibility Gap‘‘ کہتے ہیں۔ یعنی ریاستی بیانیے اور عوامی اعتماد کے درمیان بڑھتا ہوا فاصلہ…

اسی طرح حالیہ برسوں میں پاکستانی فوجی رجیم کی جانب سے ایک نیا رجحان نمایاں ہوا ہے۔ یہ کہ فوج کی سنگین خامیوں اور غلطیوں کو عیاں کرنے والی بھی ویڈیو یا مقابل فریق کے دعوے کو فوری طور پر ’’اے آئی جنریٹڈ‘‘ یا ’’ڈیپ فیک‘‘ قرار دے دیا جاتا ہے۔
بلاشبہ مصنوعی ذہانت کے دور میں جعل سازی ممکن ہے، لیکن پاکستانی فوجی رجیم کی طرف سے ہر غیر موافق خبر کو جعلی قرار دینا طویل المدت مثبت حکمتِ عملی ہو سکتی ہے؟

ناقدین کے مطابق اس طرزِ ردعمل سے مسئلے کی وضاحت کے بجائے ابہام مزید بڑھ جاتا ہے اور اسے مسئلے سے گریز کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

البتہ پاکستان کے تین فوجی قیدیوں کی رہائی کے معاملے میں ایک چیز مختلف تھی، جس کی وجہ سے یہاں پاکستانی فوج کو اے آئی جنریٹڈ یا ڈیپ فیک کہنے کا موقع نہیں مل سکا۔ وہ یہ کہ ان قیدیوں کی رہائی سعودی عرب کی ثالثی میں ہوئی ہے۔
اس کے باوجود پاکستانی میڈیا پر خاموشی حیرت انگیز تو ہے، مگر ناقابلِ توقع نہیں ہے۔

یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے عوام اطلاعاتی جنگ کے اس میدان میں پاکستانی فوجی خاموشی یا مسلسل تردید کو فوجی رجیم کی کمزوری یقین کرنے لگے ہیں۔ یوں پاکستانی عوام کو یہ یقین بھی ہو چلا ہے کہ پاکستانی فوج امارتِ اسلامی افغانستان کے مقابلے میں اس پوزین پر آ چکی ہے کہ وہ امارتِ اسلامی افغانستان کے ساتھ اپنے دو ٹوک معاملات بھی ثالثی کے بغیر انجام نہیں دے سکتی۔

البتہ اس واقعے کا ایک اور قابلِ غور پہلو یہ بھی ہے کہ جب تین اہل کار اکتوبر سے حراست میں تھے اور ان کی رہائی سعودی ثالثی کے ذریعے عمل میں آئی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ’’امارتِ اسلامی نے معاملے کو حتی الامکان عسکری تصادم میں بدلنے کے بجائے سفارتی دائرے میں رکھنے کی سنجیدہ کوشش کی ہے۔‘‘

رمضان کے احترام اور علاقائی تعلقات کے تناظر میں رہائی کا اعلان ایک سیاسی پیغام تو ہے ہی، مگر یہ کشیدگی کے باوجود مذاکراتی دروازہ بند نہ کرنے کا پیام بھی ہے۔
امارتِ اسلامی افغانستان کی یہ حکمتِ عملی خطے میں طاقت کے توازن اور سفارتی خود اعتمادی کا اظہار سمجھی جا رہی ہے۔

یہاں پاکستانی فوجی رجیم کی خاموشی کے تناظر میں یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ عموماً یہ دلیل دی جاتی ہے کہ ایسے معاملات میں خاموشی فوجی مورال کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ تاکہ عوام اپنی فوج کا کمزور پہلو دیکھ کر فوج کو قابلِ تسخیر اور خود کو غیر محفوظ نہ سمجھیں۔ البتہ آج کا دور ۱۹۹۰ء کی دہائی نہیں ہے۔ ہر شہری کے ہاتھ میں موبائل ہے اور حقائق پیمرا ایکٹ کے پابند نہیں ہیں۔

اگر عوام کو اپنے ملک کے نقصانات کا علم بھی غیر ملکی ذرائع سے ہو تو اس سے فوجی مورال بھی تباہ ہوتا ہے اور عوام کا اعتماد بھی کمزور ہو جاتا ہے۔ عوام کی طرف سے یہ احساس کہ ’’ہمیں اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے‘‘، کسی بھی ریاست کے لیے طویل المدت خطرہ بن سکتا ہے۔ معلومات کو روکنے کی پالیسی وقتی طور پر تو خیالی بُت کو بچا سکتی ہے، مگر اعتماد کے بحران کو گہرا کر دیتی ہے۔

ایک بات واضح ہے کہ جدید دور میں معلومات کو چھپانا قومی مفاد نہیں، بلکہ اکثر قومی نقصان بن جاتا ہے۔ ریاستی وقار کی بنیاد مکمل خاموشی پر نہیں، بلکہ مربوط، شفاف اور مسلسل سچائی پر ہوتی ہے۔
تین قیدیوں کی رہائی شاید ایک چھوٹا واقعہ ہو، مگر اس نے پاکستانی معاشرے میں فوجی بیان بازی کے معتبر ہونے پر کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے | چھتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے | چھتیسویں قسط

جولائی 20, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! پچیسویں قسط

مئی 13, 2025
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | گیارہویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | گیارہویں قسط

جولائی 6, 2024
۲۴ اسد: حق کی فتح اور باطل کی شکست کا دن
جہادی تحریرات

۲۴ اسد: حق کی فتح اور باطل کی شکست کا دن

اگست 14, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بارہویں قسط

اگست 16, 2025
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | گیارہویں قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | گیارہویں قسط

مارچ 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version