اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اڑتالیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اڑتالیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

پوپ دوم بیوس نے اپنی سیاسی قوت اور مہارت کے ذریعے دونوں پہلوؤں پر بھرپور توجہ دی۔ ایک طرف اس نے یہ کوشش کی کہ عثمانی سلطنت کو عیسائیت قبول کرنے پر آمادہ کرے۔ اس مقصد کے لیے اس نے تحائف بھیجنے کے بجائے سلطان کو ایک خط لکھا، جس میں اس نے امید ظاہر کی کہ سلطان عیسائیت اختیار کرلے۔ جیسے اس نے اس سے قبل قسطنطین اور کلوویس کی حمایت کی تھی، اسی طرح اس نے سلطان سے وعدہ کیا کہ اگر وہ عیسائیت قبول کرے تو پوپ اس کے گناہ معاف کر دے گا اور اپنی برکتوں سے نوازے گا۔ حتیٰ کہ پوپ نے یہ تک کہہ دیا کہ اگر سلطان اخلاص کے ساتھ عیسائیت اختیار کرے گا تو اسے جنت کے پروانے عطا کیے جائیں گے۔

لیکن جب یہ منصوبہ ناکام ہوا تو پوپ نے نئے منصوبے بنانے کی کوشش شروع کی۔ اس نے سلطان کو دھمکیاں دیں، اسے خوفزدہ کرنے کی تدبیر کی اور اپنی قوت کے استعمال کی باتیں کیں۔ مگر اس دوسری سازش کا انجام بھی جلد سامنے آگیا؛ صلیبی لشکر کو شکست ہوئی اور وہ حملہ جس کی قیادت ہونیاد (ہنگری کا سردار) کر رہا تھا، نہایت عبرتناک انجام سے دوچار ہوا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

تاہم قسطنطنیہ کی فتح کا اثر مشرق کی اسلامی سلطنتوں پر بے حد گہرا ہوا۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ ایشیا اور افریقہ کے مسلمانوں کی خوشی کی کوئی انتہا نہ تھی۔ یہ کامیابی ان کے آباؤ اجداد کا وہ خواب تھا، جس کی تعبیر کے لیے وہ مدتوں سے تڑپ رہے تھے۔ اب صدیوں کے بعد انہوں نے اس خواب کو اپنی آنکھوں سے حقیقت بنتے دیکھا۔ سلطان محمد فاتح نے مصر، حجاز، فارس اور ہندوستان کی اسلامی حکومتوں کو خطوط ارسال کیے اور اس عظیم فتح کی انہیں خوشخبری دی۔

اسلامی ممالک میں اس عظیم کامیابی کا ذکر منبروں سے کیا گیا، شکرانے کے نفل پڑھے گئے، گھروں اور دکانوں کو آراستہ کیا گیا، گلیوں اور صحنوں کی دیواروں پر مختلف رنگوں سے اس فتح کی خوشخبری لکھی گئی۔

’’بدائع الزہور‘‘ کے مصنف ابن ایاس اس واقعے کے بارے میں لکھتے ہیں:
جب سلطان کا نمائندہ یہ خوشخبری لے کر مصر پہنچا تو قلعے میں خوشی کے نقارے بجائے گئے، قاہرہ کی گلیاں سجادی گئیں اور یہ خبر عام کر دی گئی۔ پھر سلطان نے امیر آخور عثمان کو اس عظیم کامیابی کی مبارک باد کے لیے روانہ کیا۔

مورخ ابوالمحاسن بن تغری بردی عوام کے جوش اور دل کی کیفیات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتے ہیں، وہ لکھتے ہیں:
’’جب سلطان کا نمائندہ تحائف کے ساتھ آیا اور بہنداروم کے سردار کے ساتھ کچھ قیدی بھی لے آیا اور مصر پہنچا تو میں نے کہا: الحمد للہ! یہ عظیم کامیابی صرف اللہ جل جلالہ کا فضل ہے۔ نمائندہ آیا تو اس کے ساتھ قسطنطنیہ کے دو رئیس قیدی بنا کر لائے گئے تھے۔ جب وہ مصر کے سلطان اینال کے حضور پیش ہوا تو یہ دونوں قیدی اس کے ساتھ تھے۔‘‘

یہ دونوں قسطنطنیہ کے رہائشی تھے، قسطنطنیہ میں ایک عظیم گرجا موجود تھا۔ سلطان انتہائی مسرور ہوا اور عوام کو اس فتح کی خوشخبری دی۔ جشن منائے گئے، نقارے بجائے گئے، شہر کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔ نمائندہ ان دونوں قیدیوں کے ساتھ ۲۵ شوال، جو پیر کا دن تھا، قاہرہ کی مختلف شاہراہوں سے گزرتا ہوا قلعے میں داخل ہوا۔ لوگ اپنے گھروں اور دکانوں کو سجا چکے تھے اور سلطان نے قلعۂ کوہ کے شاہی صحن میں ایک عظیم الشان جشن کی تیاری کر رکھی تھی۔

ابن تغری قسطنطنیہ کی فتح کے موقع پر قاہرہ کے عوام کی خوشیوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
پورے عالمِ اسلام میں جشن منانے کی تیاریاں کی جارہی تھیں۔ سلطان محمد فاتح نے فتح کی خوشخبری کے خطوط مختلف اسلامی سلاطین کو روانہ کیے، جیسے مصر کے سلطان، ایران کے بادشاہ، مکہ کے شریف، کرمان کے امیر اور دیگر ممالک کے حکمران۔ اس کے علاوہ بعض عیسائی ممالک کو بھی خطوط ارسال کیے، مثلاً افلاق، ہنگری، بوسنیا، سربیا، البانیہ اور دیگر ہمسایہ سلطنتیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغانستان اور ہندوستان کے بڑھتے تعلقات؛ مشترکہ مفادات کی تلاش
تبصرے و تحریرات

جنوری 15, 2025
اربکیوں کے ذریعے قومی تنازعات کو ہوا دینے میں پاکستان کا کردار
تبصرے و تحریرات

اربکیوں کے ذریعے قومی تنازعات کو ہوا دینے میں پاکستان کا کردار

اگست 3, 2026
غلامی کی گود میں پروان چڑھی حکمران اشرافیہ!
تبصرے و تحریرات

غلامی کی گود میں پروان چڑھی حکمران اشرافیہ!

اپریل 15, 2026
داعش کی نظریاتی حکمت عملی: تباہی، وحشت اورسرکشی!
خوارج العصر

داعش کی نظریاتی حکمت عملی: تباہی، وحشت اورسرکشی!

اکتوبر 30, 2024
داعش: جہاد کے نام پر عقیدے میں انحراف
تبصرے و تحریرات

داعش: جہاد کے نام پر عقیدے میں انحراف

جنوری 13, 2026
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چوتھی قسط
علمی تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چوتھی قسط

فروری 12, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist