جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! ساٹھویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! ساٹھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان محمد فاتح کی اپنے بیٹے کو وصیت:
’’میں اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہوں، مگر مجھے کوئی افسوس نہیں، اس لیے کہ میرے بعد تم جیسا وارث موجود ہے۔ اے بیٹے! عادل، نیک اور رحم دل بنو، بغیر کسی امتیاز کے عام لوگوں کی سرپرستی کرو۔ دینِ اسلام کی ترقی کے لیے بھرپور کوشش کرو، کیونکہ روئے زمین کے حکمرانوں پر لازم ہے کہ دینی امور کو ہر چیز پر مقدم رکھیں اور ان کے نفاذ میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتیں۔

ان لوگوں کی صحبت اختیار نہ کرو جنہیں دینی معاملات سے کوئی دلچسپی نہ ہو، جو گناہوں سے پرہیز نہیں کرتے اور فساد میں مبتلا رہتے ہیں۔ فساد پسندوں اور ان افراد سے دور رہو جو تمہیں تمہاری ذمہ داریوں سے غافل کر دیں۔ جہاد کرو اور اپنی سلطنت کی حدود کو وسیع کرو۔ بیت المال کے اموال کو بے جا خرچ سے محفوظ رکھو، اور اس بات سے بچو کہ تمہارا ہاتھ رعایا کے مال تک پہنچے، سوائے اس صورت کے جب اسلام اس کی اجازت دے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

ضرورت مندوں تک خوراک پہنچاؤ، باعزت لوگوں کی عزت کرو، علماء کے مقام کو پہچانو اور ان کا احترام بجا لاؤ۔ انہیں دور دراز علاقوں سے اپنے قریب کرو، اپنے دربار میں بلاؤ اور ان کی مالی سرپرستی کرو۔ ہوشیار رہو، اپنی حکومت اور فوج پر غرور نہ کرنا۔ شریعت نافذ کرنے والوں کو اپنے سے دور نہ کرو، اور ہر اس عمل سے بچتے رہو جو شریعت کے خلاف ہو۔

دین کی سربلندی ہی ہمارا مقصد ہے اور دین کے راستے پر چلنا ہی ہماری پالیسی۔ میری طرف دیکھو اور مجھ سے سیکھو: جب میں اس سرزمین میں آیا تو ایک بچے کی مانند تھا، مگر اللہ تعالیٰ نے مجھے عظیم نعمتوں سے نوازا۔ میری راہ پر چلو، میری پیروی کرو، اپنے دین کی عزت کے لیے کام کرو اور مسلمانوں کے وقار کی حفاظت کے لیے جدوجہد کرو۔ خزانے کو عیش و عشرت اور لہو و لعب میں ضائع نہ کرو، ضرورت سے زیادہ خرچ سے بچو، کیونکہ یہی ریاست کی تباہی کا سبب بنتا ہے۔ عدل کو اختیار کرو، نیکی کو نہ بھولو اور رحم دل بنو۔‘‘

سلطان محمد فاتح انہی اصولوں پر عمل پیرا تھا اور اس نے عیسائیوں کے ساتھ بھی حسنِ سلوک کا برتاؤ کیا۔ جب وہ فاتح کی حیثیت سے قسطنطنیہ میں داخل ہوا تو اس نے جنگ کے اسلامی اصولوں کو ملحوظ رکھا اور فرمایا: نہ کسی کی عزت و حرمت پامال کی جائے گی، نہ بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کو قتل کیا جائے گا، نہ باغات جلائے جائیں گے، نہ جانوروں کو ہلاک کیا جائے گا، نہ انسانوں کے اعضا کاٹے جائیں گے، اور نہ کسی کو نقصان پہنچایا جائے گا؛ سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے ہوں۔
محمد فاتح جنگ کے میدان میں دینِ اسلام کے عقیدے اور اس کی حکمتِ عملی کے مطابق حضرت ابوبکر صدیقؓ کی اُن ہدایات کی پیروی کرتا تھا جو انہوں نے رومیوں کے ساتھ برتاؤ کے بارے میں دی تھیں:
’’خیانت نہ کرنا، حد سے تجاوز نہ کرنا، عہد نہ توڑنا، مُردوں کے اعضا نہ کاٹنا، کھجور کے درخت نہ کاٹنا اور نہ انہیں آگ لگانا، کسی بھی پھل دار درخت کو نہ کاٹنا، بکری اور اونٹ کو صرف ضرورتِ خوراک کے لیے ذبح کرنا، اور اُن لوگوں کو ایذا نہ دینا جو عبادت گاہوں میں دنیا سے کنارہ کش ہو کر عبادت میں مشغول رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور اللہ تعالیٰ کے نام پر روانہ ہوجاؤ۔‘‘

سلطان محمد فاتح بازنطینی حکومت کے قلب میں داخل ہوا اور مغربی عیسائی دنیا کو عدل و رحمت کا ایک آفاقی درس دیا، اور اسے خلافتِ عثمانیہ کی ایک دائمی یادگار بنا دیا۔ عثمانی سلطنت اسلامی اصولوں پر کاربند رہی اور محکوم اقوام کے ساتھ عدل و انصاف کی روشن مثالیں قائم کرتی رہی۔ عبد الرحمن عزام عثمانی خلافت کے حسنِ سلوک اور عدل کے بارے میں کہتے ہیں کہ:
’’بعض لوگ عثمانی ریاست کے بعض ادوار کے متعلق یہ گمان رکھتے ہیں کہ وہ اگرچہ ایک عظیم سلطنت تھی، مگر صلہ رحمی اس کی صفت نہ تھی۔
یہ لوگ غلط فہمی میں مبتلا ہیں، کیونکہ بے بنیاد باتیں کبھی حقیقت کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ صلہ رحمی کی مثالیں آج تک رومانیا کے دریائے دنیسٹر کے کنارے واقع شہر ’’سورابیا‘‘ میں مشہور ہیں۔ مجھے بتایا گیا کہ عثمانی علاقوں کے باشندے ہمیشہ ترکوں کی صلہ رحمی کی مثالیں بیان کرتے اور ان کے عدل و انصاف کے قصے سنایا کرتے تھے۔
ان کا ایک مشہور مقولہ یہ ہے: ’’عدل ترکوں کے جانے کے بعد ختم ہوگیا۔‘‘

میں نے مولداویہ، رومانیا اور بلقان کے علاقوں کے سفر کے دوران یہ مثالیں خود سنیں اور انہیں قلم بند کیا۔ یہ تمام واقعات اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ عیسائی اقوام آج تک ترک مسلمانوں کا احترام کرتی ہیں اور ان کی صلہ رحمی اور انصاف کی داستانیں بیان کرتی ہیں۔‘‘

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل
تبصرے و تحریرات

مئی 13, 2026
افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ
تبصرے و تحریرات

افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ

جون 30, 2026
دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟
تبصرے و تحریرات

دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟

مئی 12, 2026
امریکا اقتصادی تنہائی کا شکار!
تبصرے و تحریرات

امریکا اقتصادی تنہائی کا شکار!

اپریل 20, 2026
سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!
تبصرے و تحریرات

سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!

مارچ 14, 2026
امارت اسلامیہ ایک مکمل اسلامی نظام!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ ایک مکمل اسلامی نظام! دوسری قسط

جون 12, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist