پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! ستائیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  ستائیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

تمام علاقوں اور شہروں میں حکومت کے خلاف بغاوتیں ہو رہی تھیں۔ سلطان محمد فاتح یہ سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی پوری قوت لگا دی تاکہ بازنطینی سلطنت کے دارالحکومت قسطنطنیہ پر قبضہ کر کے فتح کا تاج اپنے سر پر سجا سکیں اور عالمِ اسلام کی دشمن صلیبی تحریکوں کے ایک اہم مرکز کو ختم کر دیں جو طویل عرصے سے اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف تھا۔

اسی طرح، عمومی طور پر تمام عیسائیت اور خاص طور پر بازنطینی سلطنت کو زیر کرنے کے بعد، محمد اس شہر کو عثمانی سلطنت کا دارالحکومت بنانا چاہتے تھے اور اپنے ان خوابوں کی تعبیر حاصل کرنا چاہتے تھے جنہیں ان کے پیشرو اور اسلامی لشکروں کے سپہ سالار پورا کرنے میں ناکام رہے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

قسطنطنیہ کی فتح

قسطنطنیہ دنیا کے بہترین شہروں میں سے ایک تھا۔ اس کی بنیاد (330ھ) میں بازنطینی شہنشاہ قسطنطین نے رکھی تھی۔ قسطنطنیہ کا پوری دنیا میں بلند مقام تھا، یہاں تک کہ کہا جاتا تھا کہ اگر پوری دنیا ایک ملک ہوتی تو قسطنطنیہ اس کا دارالحکومت بننے کے قابل تھا۔

جب اس شہر کی بنیاد رکھی گئی تو یہ بازنطینیوں کا دارالحکومت بن گیا۔ یہ دنیا کے عظیم اور بہترین شہروں میں سے ایک تھا۔ جب مسلمانوں نے بازنطینی سلطنت کے ساتھ جنگ شروع کی تو اس شہر کو جنگ میں خصوصی اہمیت حاصل ہوئی۔ اسی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی بار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو اس شہر کے فتح ہونے کی بشارت دی تھی۔

غزوہ خندق کے موقع پر جو مشہور واقعہ ہے، اس وقت بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فتح کی بشارت دی تھی۔ اسی لیے مسلم خلفاء اور اسلامی لشکروں کے سپہ سالاروں نے مختلف ادوار میں اس فتح کو حاصل کرنے کے لیے پیش قدمی کی تاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بشارت ان کے ہاتھوں پوری ہو۔

التفتحن القسطنطينية على يد رجل، فلنعم الأمير أميرها ولنعم الجيش ذلك الجيش

(مفہوم: تم ضرور قسطنطنیہ فتح کرو گے، جس کے ہاتھوں یہ فتح ہو گی، وہ بہترین امیر اور اس کا لشکر بہترین لشکر ہو گا۔)

اسی وجہ سے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت سے اسلامی لشکروں کا ہدف قسطنطنیہ رہا۔ اس شہر پر سب سے پہلا حملہ 24ھ میں کیا گیا تھا، لیکن یہ حملہ کامیاب نہ ہوا۔ اس کے بعد حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں بھی حملے کیے گئے، لیکن سب ناکام رہے۔

اسی طرح اموی سلطنت نے بھی قسطنطنیہ پر قبضے کی کوشش کی۔ یہ حملہ اموی خلافت کے بڑے حملوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ حملہ (98ھ) میں سلیمان بن عبدالملک کے دور حکومت میں کیا گیا تھا۔ قسطنطنیہ پر حملوں کی یہ سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ عباسی خلافت کے ابتدائی دور میں بازنطینی سلطنت پر متعدد حملے کیے گئے، لیکن کوئی بھی کامیاب نہ ہوا۔

نہ تو قسطنطنیہ فتح ہوا اور نہ ہی اس کے دفاعی دستوں کو کوئی نقصان پہنچا۔ ہاں، بازنطینی حکومت کمزور ہوئی، جس سے اس کے اندرونی حالات پر اثرات مرتب ہوئے۔ خاص طور پر ہارون الرشید کے دور خلافت میں (190ھ) میں قسطنطنیہ پر جو حملہ کیا گیا تھا، اس نے اس حکومت کو مزید کمزور کر دیا تھا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی اور خود اختیار کردہ غلامی
خوارج العصر

داعشی اور خود اختیار کردہ غلامی

اکتوبر 12, 2024
داعش اسلامی شعائر کو تباہ کرنے والے
تبصرے و تحریرات

داعش اسلامی شعائر کو تباہ کرنے والے

جولائی 23, 2024
امارت اسلامی کے خلاف فتنہ انگیز کوششیں ناکام ہیں!
خوارج العصر

امارت اسلامی کے خلاف فتنہ انگیز کوششیں ناکام ہیں!

دسمبر 11, 2024
تلوار: خوارج کا واحد علاج
خوارج العصر

تلوار: خوارج کا واحد علاج

جولائی 29, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چھٹی قسط
خوارج العصر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چھٹی قسط

نومبر 16, 2024
سائبر جنگ: تخیلات سے حقائق تک!
تجزیاتی تحریرات

سائبر جنگ: تخیلات سے حقائق تک!

ستمبر 24, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version