ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! بتیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  بتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ان دونوں قلعوں کے درمیان (۶۰) فٹ کا فاصلہ تھا۔ اندرونی فصیل کی اونچائی (۳۰) فٹ تھی، جس پر برج تعمیر کیے گئے تھے۔ ان برجوں کی بلندی (۶۰) فٹ تک پہنچتی تھی۔ قلعے کے بیرونی حصے کی اونچائی تقریباً (۲۵) فٹ تھی اور اس پر بھی متعدد برج تعمیر کیے گئے تھے جن میں فوجی تعینات تھے۔

ان قلعوں اور قدرتی پانی کی وجہ سے یہ شہر عسکری لحاظ سے دنیا کے مضبوط اور ناقابلِ تسخیر شہروں میں شمار ہوتا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اسے چاروں طرف سے ایسے قدرتی دیواریں اور برج عطا کیے تھے جن تک پہنچنا تقریباً ناممکن تھا۔ اسی وجہ سے دشمن کے سینکڑوں حملے پسپا کیے گئے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی مسلمان اس شہر پر (۱۱) بار حملے کر چکے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ کو فتح کرنے کی مکمل تیاری کرلی تھی۔ اسے اس شہر کے متعلق مکمل معلومات حاصل تھیں۔ اس نے محاصرے کے لیے نقشے تیار کیے تھے اور خود بھی شہر اور اس کی فصیلوں کی مضبوطی کا مشاہدہ کیا۔

سلطان محمد فاتح نے ایدریناپول اور قسطنطنیہ کے درمیان راستے کو ہموار اور قابلِ استعمال بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے، تاکہ بھاری توپوں کو قسطنطنیہ تک منتقل کرنے میں آسانی ہو۔ یہ توپیں ایدریناپول سے قسطنطنیہ تک دو ماہ کے عرصے میں پہنچائی گئیں۔ شہر کے قریب ایک مناسب مقام پر ان توپوں کو فوجیوں کے پاس منتقل کیا گیا۔

عثمانی لشکر، جس کی قیادت سلطان محمد فاتح خود کر رہے تھے، سنہ ۸۵۷ ہجری ربیع الاول کی ۲۶ تاریخ کو (جو کہ ۶ اپریل ۱۴۵۳ء بنتی ہے)، قسطنطنیہ کے قریب پہنچ گیا اور وہاں اپنی افواج کو جمع کیا۔
پورے لشکر کی تعداد پچاس ہزار دو سو (۵۰,۲۰۰) فوجیوں پر مشتمل تھی۔ سلطان نے اس موقع پر ایک پُرجوش اور ولولہ انگیز تقریر کی، جس میں قسطنطنیہ کی فتح کی خوشخبری، اس لشکر اور اس کے قائد کی فضیلت کا ذکر کیا۔ سلطان نے کہا کہ اس عظیم کامیابی سے مسلمانوں کو عزت اور سربلندی حاصل ہوگی۔ سلطان کی یہ تقریر خاص انداز اور خصوصی الفاظ کے ساتھ کی گئی، جس کے اثر سے مسلمانوں کے نعرۂ تکبیر کی صدائیں فضاؤں میں گونج اٹھیں، اور پورے لشکر نے اللہ تعالیٰ سے اس شہر کی فتح کی دعا کی۔

اس جنگی لشکر میں بہت سے علمائے کرام نے بھی شرکت کی تھی، جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کے لیے فوجیوں کے شانہ بشانہ نکلے تھے۔ علماء کی موجودگی نے لشکر کے حوصلے اور جذبے کو مزید تقویت بخشی، اور ہر سپاہی بےصبری سے جنگ کے آغاز کا منتظر تھا، تاکہ اس معرکے میں اپنا دینی فریضہ ادا کرسکے۔
دوسرے دن سلطان نے فوج کو مختلف دستوں میں تقسیم کر کے شہر کے بیرونی اطراف کی طرف روانہ کیا۔ اس فوج کو تین بڑے گروہوں میں تقسیم کیا گیا، جنہوں نے مختلف سمتوں سے شہر کا سخت محاصرہ کر لیا۔ ان تین لشکروں کے پیچھے کمک کے لیے بھی فوجی دستے مقرر کیے گئے تاکہ ضرورت پڑنے پر ان کی مدد کر سکیں۔ محاصرے کے سامنے جگہ جگہ توپیں نصب کی گئیں، جن میں سب سے بڑی اور مؤثر توپ سلطانی توپ تھی، جو بہت وزنی اور طاقتور تھی، اور اسے شہر کے اہم دروازے طوپ قاپی کے سامنے نصب کی گئی تھی۔
سلطان نے کچھ افراد کو شہر کے قریب بلند مقامات پر مقرر کیا تاکہ وہ جنگ کی نگرانی کر سکیں۔ بحری محاذ پر، عثمانی بحری جہازوں کو شہر کے گرد و نواح میں پھیلایا گیا، لیکن ایک بڑے لوہے کے زنجیر کی وجہ سے وہ زرین شاخ تک نہ پہنچ سکے۔ جو کشتیاں آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی تھیں، وہ تباہ کر دی گئیں۔ البتہ، عثمانی بحریہ مرمرہ سمندر میں امراء کے جزائر فتح کرنے میں کامیاب رہی تھی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چھٹی قسط
خوارج العصر

نومبر 27, 2024
داعش: مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کے لیے کوشاں
خوارج العصر

داعش: مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کے لیے کوشاں

اکتوبر 13, 2024
دعوؤں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 13, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | تیسری قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | تیسری قسط

فروری 18, 2025
پاکستان تباہی کے دہانے پر!  ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! ساتویں قسط

نومبر 29, 2025
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ! تیسری قسط

مئی 10, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version