جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! پینسٹھویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  پینسٹھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان محمد فاتح نے بڑی مساجد اور مدارس میں ائمہ مقرر کیے، اور پرانے عہدوں کے ساتھ ساتھ نئے عہدے بھی شامل کیے۔ بڑی مساجد کے عہدوں میں خاص طور پر امام، خطیب، مؤذن اور محافظ شامل ہوتے تھے۔ ان عہدوں کے امیدوار بڑے مدارس کے فارغ التحصیل ہوتے تھے اور یہ مدارس امراء اور وزراء کے مالی تعاون سے چلتے تھے۔ یہ امراء اور وزراء اس کارِ خیر میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کرتے تھے۔ یہ تمام افراد براہِ راست سلطنت کے مفتی اعظم کی نگرانی میں ہوتے تھے۔ بڑے صوبوں میں فوج کے قاضی اس نگرانی کی ذمہ داری ادا کرتے تھے۔ رہے چھوٹے صوبے، تو وہاں مساجد کے ائمہ تمام دینی امور کی نگرانی کرتے تھے، خاص طور پر دیہات میں امام ہی پوری ذمہ داری سنبھالتا تھا۔

وہ مدارس جو سرکاری اہلکاروں کی تربیت کرتے تھے، ان میں تعلیم کے تین درجے ہوتے تھے۔ پہلا درجہ صوفتا کہلاتا تھا، جو ابتدائی درجہ تھا۔ دوسرا درجہ ان لوگوں کا تھا جنہیں فراغت کے بعد دانشور کا لقب دیا جاتا تھا۔ تیسرا اور آخری درجہ مدرسین کا تھا۔ سلطان مراد ثانی کے دور میں صوفتا کی تعداد نوے ہزار (۹۰,۰۰۰) تھی، اور سلطنت کے تمام امور میں ان لوگوں کی آراء لی جاتی تھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

مال، دولت اور فوج پر گھمنڈ نہ کرو، اہلِ شریعت کو اپنے سے دور نہ کرو۔ شریعت کے احکام کے خلاف کوئی کام نہ کرنا۔ دین ہمارا مقصد ہے، ہدایت ہمارا منہج ہے، اور انہی دونوں میں ہماری کامیابی ہے۔ سلطان محمد فاتح اپنے جانشین کو نصیحت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ دولت یا لشکر کی کثرت پر مغرور نہ ہو اور اسے یہ شایاں نہیں کہ وہ علماء کو اپنے سے دور کرے۔ سلطان اسے سمجھاتے ہیں کہ شریعت کے خلاف کوئی کام نہ کرے، کیونکہ شریعت کے خلاف عمل دنیا میں زوال کا سبب بنتا ہے اور آخرت میں ہلاکت کا۔ اللہ تعالیٰ کی شریعت سے دوری کے اثرات دینی، سماجی، سیاسی اور معاشی تمام شعبوں میں ظاہر ہوتے ہیں۔

عثمانیوں کی قوت، عزت اور شرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے وابستہ تھا۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ شریعت نافذ کی، اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور لوگوں کو دینِ حق کی طرف بلایا۔ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے انہیں زندگی کے آخری لمحے تک عزت و عظمت عطا کی۔ چنانچہ محمد فاتح اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہتے ہیں: دین ہمارا مقصد ہے اور ہدایت ہماری راہ ہے۔ کامیابی اور کامرانی کا سبب یہی ہے۔

اپنے نفس کو برائیوں اور گناہوں سے پاک رکھنا اور اسے نیکیوں کی طرف آمادہ کرنا دینی خدمت کا نتیجہ ہے۔ اسی وجہ سے دینی رہنماؤں کا پیدا ہونا اس دین کی خدمت کا ثمر ہے۔ یہ عمل انسان کو جرائم سے روکتا ہے اور اسے اپنے نفس کے محاسبے پر مجبور کرتا ہے۔ جب انسان کے نزدیک دین کے احکام مقدم ہو جائیں تو اس کے دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور تقویٰ پیدا ہو جاتا ہے، اور وہ ہمیشہ کے لیے گناہوں سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ اس طرح دین کی خدمت اور شریعت کی پاسداری لوگوں کے درمیان اتحاد پیدا کرتی ہے اور ایک اسلامی سلطنت کے تمام باشندے عدل و انصاف سے فیض یاب ہو سکتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ دین کو مضبوطی سے تھامنا برکتوں کے نزول اور مسلسل نعمتوں کے حصول کا سبب بنتا ہے۔ ایسا نہیں کہ آخرت میں بہترین بدلہ پانے کا راستہ کچھ اور ہو اور دنیا میں کامیابی کا راستہ کچھ اور۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابی کے لیے ایک ہی راستہ مقرر کیا ہے، اور وہ راستہ اسلام ہے۔

اسلامی احکام کے نفاذ سے دلوں میں برکتیں پیدا ہوتی ہیں، اور اسی کے ساتھ دنیا کی برکتیں اور آخرت کی کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تھوڑی سی چیز میں بھی برکت ڈال دیتا ہے تاکہ اس سے درست طور پر فائدہ اٹھایا جا سکے۔ شریعت کے پھیلاؤ کے نتیجے میں ایسا اسلامی معاشرہ وجود میں آتا ہے جو اپنے دین اور نظریے کی حفاظت میں قوی ہوتا ہے۔ قرآن و سنت ایسا سرچشمہ ہیں جن میں ایک مسلمان فرد، پورا مسلم معاشرہ اور پوری امتِ مسلمہ کی حکومت کی تعمیر کے لیے ہر چیز موجود ہے۔ قرآن و سنت پر عمل کرنے سے پوری قوم کا حوصلہ بلند ہوتا ہے اور لوگ اعلیٰ اخلاق اور ترقی کے عملی میدانوں میں مصروف ہو جاتے ہیں، کیونکہ شریعت اپنے اندر ہر ترقی یافتہ معاشرے کی اخلاقی زندگی کی حفاظت کے تمام اصول رکھتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دعوؤں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر | ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 21, 2025
خوارج کی پہچان! | تیسری قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان! | تیسری قسط

جنوری 28, 2025
غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چوتھی قسط

جنوری 18, 2026
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بائیسویں قسط

اکتوبر 9, 2025
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین | پانچویں قسط
خوارج العصر

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین | پانچویں قسط

اپریل 29, 2025
پاکستان کو اسلام دشمنی کا اڈہ کیوں کہا جاتا ہے؟
تبصرے و تحریرات

پاکستان کو اسلام دشمنی کا اڈہ کیوں کہا جاتا ہے؟

مارچ 1, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version