اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ دوسری قسط

اسامہ حقانی

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

امت کا اتحاد سب سے بڑی ترجیح ہے؛ قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ جلّ جلالہٗ نے اس پر زور دیا ہے اور تفرقہ و انتشار سے سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے:
«وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا»(آلِ عمران: ۱۰۳)
ترجمہ: اور تم سب مل کراللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو۔

اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں اپنے صحابہ کے درمیان اخوت و بھائی چارے کا ایسا مضبوط رشتہ قائم کیا کہ مہاجرین و انصار کو آپس میں بھائی بنا دیا۔ چنانچہ آپ ﷺ نے فرمایا:
«المؤمن للمؤمن كالبنيان يشد بعضه بعضًا»(بخاری و مسلم)
ترجمہ: ایک مومن دوسرے مومن کے لیے دیوار کی طرح ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

رسول اللہ ﷺ اس حقیقت کو بخوبی جانتے تھے کہ جب تک مسلمانوں کے درمیان اتحاد مستحکم نہ ہو، نہ کامیابی حاصل ہو سکتی ہے اور نہ فتوحات کے دروازے کھل سکتے ہیں۔
لیکن خوارج نے ہمیشہ اس اتحاد کو پارہ پارہ کیا اور اُس چیز کے خلاف راہِ مخالفت اختیار کی جس پر شریعتِ نبوی ﷺ میں زور دیا گیا ہے۔ کیا ایسی جماعت امت کی نمائندگی کر سکتی ہے اور ایسے خلافت کی دعویدار بن سکتی ہے جو بنی نوع انسان کے لیے امن و سکون کا سرچشمہ ہو؟ ہرگز نہیں۔

اسلام ایسے افراد کو پسند کرتا ہے جن کی گفتار اور کردار میں ہم آہنگی ہو۔ جب صلیبی طاقتوں نے اسلامی سرزمینوں پر یلغار کی، تو امارتِ اسلامیہ نے امت کے اتحاد کو برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کی، تاکہ مسلمان ایک دوسرے کے مقابل نہ کھڑے ہوں بلکہ صفوں میں متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کریں۔ انہوں نے جو دعویٰ کیا، اسے عملی طور پر ثابت بھی کیا اور صلیبی افواج کو افغانستان کی سرزمین سے نکال باہر کیا۔
اس کے برعکس، داعشی خوارج نے اس اتحاد کو سبوتاژ کیا اور مسلمانوں کو باہمی جنگ و جدال میں مبتلا کر دیا۔

داعش کی جانب سے امتِ مسلمہ کے وجود پر سب سے بڑا وار یہ تھا کہ اس نے بیعت کے اعلان اور خلافت کے دعوے کے ذریعے مسلمانوں کی صفوں میں تفرقہ ڈال دیا، حالانکہ امارتِ اسلامیہ امت کے معاملات کو منظم اور درست انداز میں چلا رہی تھی۔ اسلامی شریعت میں ایک امیر کی موجودگی میں کسی دوسرے کے لیے امارت کا دعویٰ کرنا جائز نہیں؛ جیسا کہ حدیث میں آیا ہے:
«إذا بويع لخليفتين فاقتلوا الآخر منهما»(روایت مسلم)
ترجمہ: اگر دو خلفاء کے لیے بیعت کی جائے تو دوسرے کو قتل کردیا جائے۔

کیا داعش نے ملا عمر مجاہد رحمہ اللہ کے نظام میں کوئی ایسا عمل دیکھا تھا جو اسلام کے خلاف ہو اور جس کی بنا پر اس نے ان کی تکفیر کی؟ ہرگز نہیں۔ وہ ایسی شخصیت تھے جن پر نہ صرف مسلمان فخر کرتے ہیں بلکہ عالمی تجزیہ نگار اور انٹیلی جنس ادارے بھی ان کی جدوجہد کو اسلامی عقیدے و نظریے پر سختی سے کاربند قرار دیتے رہے ہیں۔

برطانوی صحافی اور سابق قیدی، ایوان ریڈلی کہتی ہیں:
مغرب اگرچہ انہیں ایک ظالم شخصیت کے طور پر پیش کرتا تھا، لیکن ان کے نظام میں قیدیوں کے ساتھ برتاؤ قرآنِ مجید کی تعلیمات کے مطابق تھا۔ جب میں ان کی سادگی اور عدل سے آگاہ ہوئی تو میرا نقطۂ نظر مکمل طور پر بدل گیا۔

آج بھی ان کے بارے میں دنیا بھر میں متعدد تجزیے اور تحریریں شائع ہو چکی ہیں۔ کیسے ممکن ہے کہ ایک دشمن کسی شخص کے عدل کا اعتراف کرے، مگر ایک مسلمان اس کے خلاف گستاخی کرے اور اس کے نظام کی تکفیر کرے؟ کیا یہ اس بات کی نشاندہی نہیں کرتا کہ داعش خود اسلام کے اصولوں اور حدود سے تجاوز کر چکی ہے؟

داعش نے خلافت کے اعلان کے بعد بھی سکون اختیار نہ کیا بلکہ اپنی فتنہ انگیزی کو اس حد تک جاری رکھا کہ اسلام کے دشمنوں کے مقاصد کو تقویت ملی۔ جس وقت مجاہدین افغانستان کی آزادی اور مسلمانوں کے دفاع کے لیے امریکہ کے خلاف برسرِ جہاد تھے، داعش نے امارتِ اسلامیہ کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا اور مسلمان قوتوں کو باہمی تصادم میں الجھا دیا۔

اس طرزِ عمل نے مجاہدین کی برسوں کی قوت اور توجہ کو ضائع کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ جنگ جو مختصر وقت میں ختم ہو سکتی تھی، طویل ہوتی چلی گئی۔ بیس سال گزر گئے؛ وہ تیر جو دشمنانِ اسلام کی طرف چلنے چاہیے تھے، مسلمانوں ہی کی طرف رخ کر گئے۔ اسلام کے قدیم دشمن مدتوں سے مسلمانوں کے اختلاف کے متمنی تھے، اور داعش نے ان کی یہ آرزو پوری کر دی۔

آخر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ داعش نے ان تمام اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے جن پر شریعتِ محمدی ﷺ میں زور دیا گیا ہے۔ جس شریعت کا داعش دعویٰ کرتی ہے، وہ اس شریعت سے واضح اور گہرا فرق رکھتی ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم انسانیت کے لیے لے کر آئے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  پینسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 27, 2026
داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بائیسویں قسط

جولائی 1, 2025
داعش ایک اجرتی گروہ
خوارج العصر

داعش ایک اجرتی گروہ

ستمبر 22, 2024
داعش: مغرب کی کٹھ پتلی!
تبصرے و تحریرات

داعش: مغرب کی کٹھ پتلی!

جون 22, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل تیسری قسط

دسمبر 30, 2025
شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی
تبصرے و تحریرات

شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

جون 4, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist