پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

احمد عزیز

داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ایک معاصر رجحان کی پیدائش: اس کی تشکیل کی تاریخ

انتہا پسند گروہ داعش کے ظہور کا جائزہ اُن پیچیدہ تبدیلیوں کے تناظر میں لیا جانا چاہیے جن کا عرب دنیا نے گزشتہ دہائیوں میں سامنا کیا ہے۔ اگرچہ یہ رجحان ابتدا میں اچانک اور غیر متوقع محسوس ہوتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ باہم مربوط اور مسلسل پیش آنے والے واقعات کے ایک سلسلے کا نتیجہ ہے، جن کی جڑیں مشرقِ وسطیٰ کی تبدیلیوں میں پیوست ہیں۔ اس رجحان کو درست انداز میں سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے ارتقائی عمل کا آغاز سے لے کر خلافت کے اعلان تک جائزہ لیا جائے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

داعش کے قیام کی کہانی 2003 کے بعد کے اس مرحلے سے جڑی ہے، جب امریکہ کے عراق پر حملے کے نتیجے میں صدام حسین کی حکومت کے آخری ادوار کا خاتمہ ہوا۔ عراق پر امریکی قبضے کے بعد شیخ ابو مصعب الزرقاوی نے امریکہ کے خلاف جہاد کا آغاز کیا۔ لیکن 2006ء میں شیخ زرقاوی کی شہادت کے بعد دولۃ الاسلامیہ فی العراق کا اعلان ہو گیا اور نئی قیادت نے “جہادی تنظیم” کے بجائے “اسلامی ریاست” کا تصور پیش کیا اور اپنے لیے ایک طویل المدتی وژن مقرر کیا۔
یہ تبدیلی محض ظاہری نہ تھی بلکہ اس نے اس گروہ کی نظریاتی بنیاد اور پالیسیوں میں گہری تبدیلی کی نشاندہی کی۔ انہوں نے خود کو صرف ایک باغی گروہ کے طور پر نہیں دیکھا، بلکہ یہ دعویٰ کیا کہ وہ ایک حقیقی حکومت کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اس دعوے نے عراق میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور سنی برادری کی بے چینی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس گروہ کے اثر و رسوخ کو پھیلانے میں مدد دی۔

2011 میں شام کے بحران کے آغاز کے ساتھ اس گروہ کی تاریخ میں ایک نیا باب کھلا۔ ابو بکر البغدادی، جو 2010 میں ابو عمر البغدادی کی ہلاکت کے بعد قیادت تک پہنچا تھا، نے اپنے جنگجوؤں کا ایک گروہ شام بھیجا، جہاں “جبهة النصرہ” کے نام سے ایک نئی شاخ قائم کی گئی۔ تاہم جلد ہی دونوں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے، اور 2013 میں البغدادی نے دونوں گروہوں کے انضمام کا اعلان کرتے ہوئے اپنے تنظیم کا نام “دولۃ الاسلامیہ فی العراق والشام” (داعش) رکھ دیا۔

اس اقدام کو القاعدہ کی قیادت نے مسترد کر دیا، جس سے دونوں تنظیموں کے درمیان گہرا اختلاف پیدا ہو گیا۔ القاعدہ کے سربراہ شیخ ایمن الظواہری نے باضابطہ طور پر اس فیصلے کی مخالفت کی اور داعش سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرگرمیاں عراق تک محدود رکھے۔ تاہم البغدادی نے اس مطالبے کو تسلیم نہ کیا، تو شیخ ایمن الظواہری نے ایک رسمی بیان “هذا فراق بين وبينك” کے ذریعے داعش کو القاعدہ سے نکال دیا اور ان سے مکمل برات کا اعلان کر دیا۔ اس کے بعد بتدریج داعش القاعدہ کی ایک سنجیدہ حریف بن گئی۔ یہ علیحدگی ان تحریکوں کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھی، جو ظاہر کرتی ہے کہ داعش نے اپنی مخصوص حکمتِ عملی اور نظریہ اختیار کر لیا تھا۔

جون 2014 میں داعش نے شام اور عراق کی سرحدوں کو مٹانے کی ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے خلافت کے قیام کا اعلان کیا، اور ابو بکر البغدادی نے خود کو دنیا بھر کے مسلمانوں کا خلیفہ قرار دیا۔ یہ علامتی اقدام اس گروہ کے بلند عزائم کی عکاسی کرتا تھا۔ انہوں نے موصل اور تکریت جیسے اہم شہروں پر قبضہ کر لیا اور برطانیہ کے برابر وسیع علاقے پر کنٹرول حاصل کر کے عملی طور پر خود کو ایک ریاست کے طور پر پیش کیا۔ اسی دوران داعش نے پیچیدہ انتظامی ڈھانچے، منظم مالی نظام اور جدید پروپیگنڈہ مشینری قائم کر کے ایک مکمل حکومت کا تاثر دیا۔

تاہم یہ مرحلہ زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکا۔ بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل، عراقی اور شامی افواج کی سخت مزاحمت، اور علاقائی گروہوں کی جدوجہد نے رفتہ رفتہ اس گروہ کو کمزور کر دیا۔ 2015 کے بعد داعش نے بتدریج اپنے زیرِ قبضہ علاقے کھونے شروع کیے، اور بالآخر 2017 میں موصل اور رقہ کے سقوط کے ساتھ اس کی نام نہاد خلافت عملاً ختم ہو گئی۔ اگرچہ یہ گروہ اب بھی منتشر سرگرمیوں میں مصروف ہے، لیکن وہ کبھی بھی اپنی سابقہ قوت اور حیثیت بحال نہ کر سکا۔

داعش کی تاریخ کا مطالعہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ رجحان مخصوص تاریخی اور سیاسی حالات کا نتیجہ تھا۔ فرقہ وارانہ بے چینی، مرکزی حکومتوں کی کمزوری، شناختی بحران اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال جیسے عوامل نے اس غیر معمولی رجحان کے ظہور کی راہ ہموار کی۔ ان عوامل کو سمجھنا نہ صرف ماضی کے تجزیے کے لیے اہم ہے بلکہ مستقبل میں اس نوعیت کے خطرات کی روک تھام کے لیے بھی ناگزیر ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے خلاف عالمی ردعمل اور مشترکہ کوششیں!
تبصرے و تحریرات

اپریل 23, 2025
عالم اسلام کے عدم استحکام کی مثلث؛ داعش، آئی ایس آئی اور صہیونیت کا خفیہ تعاون
تبصرے و تحریرات

عالم اسلام کے عدم استحکام کی مثلث؛ داعش، آئی ایس آئی اور صہیونیت کا خفیہ تعاون

نومبر 23, 2025
امارت اسلامی کا مقدس نظام اور جمہوریت کا پراگندہ دامن
علمی تحریرات

امارت اسلامی کا مقدس نظام اور جمہوریت کا پراگندہ دامن

جنوری 12, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | تیسری قسط
خوارج العصر

اکتوبر 28, 2024
خوارج تاریخ کے اوراق میں | بارہویں قسط
خوارج العصر

خوارج تاریخ کے اوراق میں | بارہویں قسط

جولائی 14, 2024
تین پاکستانی فوجیوں کی رہائی اور اس سے متعلق اہم سوالات!
تبصرے و تحریرات

تین پاکستانی فوجیوں کی رہائی اور اس سے متعلق اہم سوالات!

فروری 19, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version