جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان! تیسری قسط

احمد خراسانی

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان!  تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

خوارج؛ تاریخی پس منظر اور تکفیری فکر
اسلامی تاریخ کے آغاز میں ہی جب نیا اسلامی معاشرہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اپنے نئے تشخص کی تشکیل میں مصروف تھا، ایک ایسا گروہ ابھرا جس نے اسلامی تاریخ پر گہرا اور منفی اثر ڈالا۔ خوارج، جن کا نام اُس وقت کے خلیفہ اور حکمران کے سامنے ’’خروج‘‘ کرنے کے فعل سے ماخوذ ہے، وہ پہلا گروہ تھا جس نے مسلمانوں کے درمیان تکفیر کا اصول متعارف کروایا اور دین کے نام پر تشدد کو جواز فراہم کیا۔

ان کے ظہور کی کہانی جنگ صفین سے منسلک ہے، جہاں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے لشکر سے ایک گروہ حکمیت کو قبول کرنے کی مخالفت میں الگ ہو گیا اور ’’لا حکم الا لله‘‘ کا نعرہ بلند کیا۔ یہ نعرہ بظاہر پاکیزہ نظر آتا تھا، لیکن باطن میں یہ فکری سخت گیرانہ رویے اور حکمرانی میں کسی بھی قسم کی مصلحت پسندی کو رد کرنے کی نشانی تھی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

خوارج، مذہبی متون کی لفظی اور نری ظاہری تفسیر کے ذریعے، صرف خود کو ہی حقیقی مسلمان سمجھتے تھے اور جو کوئی ان کے عقیدے سے متفق نہ ہوتا، اسے کافر اور موت کا مستحق قرار دیتے۔ حتی کہ انہوں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو بھی، جو مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ راشد اور صحابہ کرام کے بزرگ اور تمام اسلامی مکاتب فکر کے قابل احترام شخصیت تھے، تکفیر کا نشانہ بنایا اور بالآخر اسی گروہ کے ایک فرد کے ہاتھوں انہیں شہید کیا گیا۔

یہ المیہ اسلامی تاریخ میں ایک اہم مرحلہ تھا اور اس نے واضح کیا کہ دین کی افراطی تفسیر کس طرح امتِ مسلمہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن سکتی ہے۔ خوارج کی فکری خصوصیات کو چند بنیادی نکات میں بیان کیا جا سکتا ہے:
۱: یہ عقیدہ کہ جو مسلمان گناہِ کبیرہ کا ارتکاب کرے، وہ کافر ہے۔ یہ نظریہ، جو اسلام کے بنیادی تعلیمات کے برخلاف تھا، مسلمانوں کے وسیع پیمانے پر تکفیر کا راستہ ہموار کرنے کا سبب بنا۔

۲: ہر اُس حکومت کی مشروعیت کو رد کرنا جو ان کے نزدیک الہی قوانین کے مطابق نہ چل رہی ہو، چاہے وہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ہی کیوں نہ ہوں۔ اس رویے نے ایک قسم کی مذہبی افراتفری کو جنم دیا، جس میں ہر چھوٹا گروہ خود کو قیام کا حقدار سمجھنے لگا۔

۳: اپنے مقاصد کے حصول کے لیے انتہائی تشدد کا استعمال۔ خوارج کے تشدد کی زد ان کے مزعومہ دشمنوں کے ساتھ ساتھ عام لوگ، خواتین اور بچے بھی نہ بچ سکے۔

لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ ابتدائی خوارج اور موجودہ تکفیری گروہوں جیسے داعش میں بہت زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے۔ دونوں نے مذہبی متون کی تشریح میں سطحی اور غیر محتاط رویہ اختیار کیا، دونوں نے خود کو اسلام کا واحد حقیقی نمائندے سمجھا اور باقی سب کو کافر قرار دیا، دونوں نے تشدد کو نہ صرف جائز بلکہ مقدس سمجھا اور اسے اپنے نظریات کے نفاذ کے لیے ایک ذریعہ قرار دیا۔ نتیجتاً، دونوں نے پورے عالمِ اسلام کو شدید نقصان پہنچایا۔

خوارج کی تاریخ کا مطالعہ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ وحشت ہمیشہ مختلف ادوار میں مختلف شکلوں میں ظاہر ہوئی ہے۔ آج کے دن داعش اور اسی طرز کی دیگر گروہ اسی تاریخی غلط نظریے کے فکری وارث ہیں۔ اس تاریخی پس منظر کو سمجھنا ہمیں آج کے تشدد کی فکری جڑوں کو بہتر طریقے سے سمجھنے اور اس مسئلے سے نمٹنے میں مدد دیتا ہے، کیونکہ یہ مقابلہ صرف عسکری کارروائیوں سے نہیں بلکہ فکری اور نظریاتی جنگ کے ذریعے ہی ممکن ہے، تاکہ ان کی فکری بنیادوں کو کمزور کیا جا سکے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ کیا پیغام دے رہا ہے؟
تبصرے و تحریرات

مارچ 12, 2025
داعش؛ اسلام کے خلاف ایک حملہ!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے خلاف ایک حملہ!

اگست 4, 2025
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | آٹھویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | آٹھویں قسط

مئی 4, 2024
پاکستان میں بندوق کی سیاست اور پائیدار امن کا خواب: خیبر پختونخوا کا اسٹریٹیجک بحران
تبصرے و تحریرات

پاکستان میں بندوق کی سیاست اور پائیدار امن کا خواب: خیبر پختونخوا کا اسٹریٹیجک بحران

جون 10, 2026
داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  اکیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! اکیسویں قسط

جون 26, 2025
داعشی خوارج کے باطل دعوے اور معصوم شہریوں کی شہادت!
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے باطل دعوے اور معصوم شہریوں کی شہادت!

جنوری 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist