ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! ستائیسویں قسط

احسان عرب

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! ستائیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش؛ دنیائے کفر کی افواج کے لیے تجرباتی میدان!
داعش کی مبغوض تنظیم نے بظاہر خود کو مغرب دشمن اور اسلامی خلافت کے دعوے دار کے طور پر پیش کیا، لیکن حقیقت میں یہ مغربی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کا ایک ذریعہ بن گئی۔ ان اہم خدمات میں سے ایک، جو داعش نے اسلام دشمنوں کے لیے انجام دی، وہ یہ تھی کہ اس نے حقیقی جنگ کا ایک میدان فراہم کیا؛ ایسا میدان جہاں مغربی خصوصی افواج اور نجی سکیورٹی کمپنیاں تربیت حاصل کر سکیں، اور اپنی عسکری صلاحیتوں کو بہتر بنا سکیں۔

یقیناً، افواج کے لیے، خصوصاً خصوصی دستوں کے لیے، عملی تجربہ بنیادی ضرورت ہے۔ یہ تجربہ ایسی چیز نہیں جو فرضی تربیتی ماحول میں حاصل ہو؛ بلکہ یہ صرف حقیقی اور خطرناک میدانوں میں ہی ممکن ہے۔ مغرب نے اس موقع کے لیے طاقتور افواج کے ساتھ براہِ راست تصادم کرنے کے بجائے، داعشی میدان سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

امریکا، برطانیہ اور بعض یورپی ممالک کی خصوصی افواج نے داعش مخالف کارروائیوں کے دوران اپنی صلاحیتوں کو شہری جنگ، غیر روایتی لڑائیوں، ڈرونز کے استعمال اور خطرناک علاقوں میں آپریشنز کے میدان میں مضبوط کیا۔

زیادہ تر وہ آپریشنز، جنہیں میڈیا میں ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ کے طور پر پیش کیا گیا، حقیقت میں مغرب کی نئی عسکری حکمتِ عملیوں کی آزمائش کا میدان تھے۔ دوسرے لفظوں میں، داعش نے تربیتی دشمن کا کردار ادا کیا؛ ایسا دشمن جس کا خرچ عراق، شام اور دیگر مظلوم ممالک نے اٹھایا، مگر اس کا نتیجہ مغربی افواج کی جنگی صلاحیتوں میں اضافہ تھا۔

خصوصی سکیورٹی کمپنیاں، جو کرائے کے فوجیوں کی تربیت کا کام کرتی تھیں، نے بھی داعش کی موجودگی سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا۔ ان کمپنیوں کو ضرورت تھی کہ اپنی خدمات فروخت کرنے کے لیے حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں کو یہ دکھا سکیں کہ ان کے اہلکار حقیقی جنگوں میں آزمائے جا چکے ہیں؛ اور اس مقصد کے لیے داعش نے بہترین میدان فراہم کیا تھا۔

انہیں موقع ملا کہ وہ اپنے اہلکاروں کو حقیقی حالات میں تربیت دیں اور ان سے عملی کام لیں۔ تیل کی تنصیبات کی حفاظت، سفارتی قافلوں کی حفاظت، جارحانہ کارروائیاں اور چھوٹے فوجی دستوں کی قیادت جیسے امور سب داعش کے میدان میں آزمائے گئے۔ یہ تجربات بعد میں ان کمپنیوں کے پیشہ ورانہ تعارف (سی وی) اور عملی سابقے کے طور پر استعمال کیے گئے، اور اسی بنیاد پر انہیں دنیا بھر میں بڑے سکیورٹی معاہدے حاصل ہوئے، جس سے انہیں بھاری منافع ہوا۔

اس طرح داعش ان کمپنیوں کے لیے ایک میدانی یونیورسٹی بن گئی؛ ایسا مقام جہاں داعش کا اندھا تشدد استاد تھا اور مغربی کرائے کے فوجی شاگرد۔ جو چیز علاقے کے عوام کے لیے موت اور بربادی کا پیغام تھی، وہی ان کمپنیوں کے لیے تجربے اور معاشی منفعت کا عظیم ذریعہ بن گئی۔

اس تجربے کا ایک اور پہلو مستقبل کے پیشہ ور کرائے کے فوجیوں کی تیاری سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ افراد جو داعش کے ساتھ یا ان کمپنیوں کے زیرِ اثر لڑے تھے، بعد میں انہی سکیورٹی کمپنیوں نے بھرتی کر لیے۔ ہزاروں سابق جنگجو، خواہ وہ داعش سے وابستہ تھے یا دیگر مسلح ملیشیاؤں سے، بعد میں افریقہ، لاطینی امریکا یا مشرقِ وسطیٰ میں کرائے کے فوجیوں کے طور پر استعمال کیے گئے۔

یہ کرائے کے فوجی، جنہوں نے داعش کے میدان میں جنگی مہارتیں، جدید ہتھیاروں کے استعمال اور کلیدی عسکری طریقے سیکھے تھے، بعد میں مغربی منصوبوں میں کام آئے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ داعش محض ایک عارضی خطرہ نہیں تھی بلکہ کرائے کے فوجیوں کی ایک فیکٹری تھی جس کی خدمات براہِ راست مغرب کو فراہم ہوئیں۔

یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ مغرب نے صرف اپنی عسکری صلاحیت میں اضافہ کر کے اکتفا نہیں کیا۔ داعش کی موجودگی خطے میں طویل عسکری قیام کے لیے ایک بہانہ بن گئی۔ جب بھی عوام نے قابض افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا، مغرب نے داعش کے خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے اپنے قیام کو ’’ضروری‘‘ قرار دیا۔ اس کے علاوہ، علاقائی حکومتوں کو اسلحے کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا؛ مغربی ممالک نے داعش کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہوئے اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کے سودے کیے۔

ایک اور زاویہ یہ ہے کہ مغربی میڈیا نے بھی داعش سے فائدہ اٹھایا۔ داعش کے تشدد کی مناظر اور پرکشش پروپیگنڈا مغربی میڈیا کے لیے ایسا مواد تھا جس سے خوف اور دہشت پھیلائی گئی اور اپنی حکومتوں کی جنگی پالیسیوں کو جواز فراہم کیا گیا۔ اس طرح داعش نہ صرف عسکری تجربے کا میدان بنی بلکہ ایک پروپیگنڈا اور اقتصادی ہتھیار بھی ثابت ہوئی۔

آخر میں، اگر ہم خطے میں داعش کے کردار کا بغور جائزہ لیں تو نظر آتا ہے کہ یہ نفرت انگیز گروہ عملی طور پر مغرب کی خدمت میں ایک ہتھیار بن گیا۔ سب سے اہم خدمت جو اس نے انجام دی وہ خصوصی افواج اور نجی سکیورٹی کمپنیوں کے لیے تربیت اور تجربہ حاصل کرنے کا حقیقی میدان فراہم کرنا تھا؛ وہی کمپنیاں جو بعد میں دیگر ممالک میں مسلمانوں کی زندگیوں کے لیے وبال جان بن گئیں۔
جو چیز مسلمان اقوام کے لیے موت، ہجرت اور بربادی تھی، وہ مغرب کے لیے عسکری طاقت میں اضافہ، کرائے کے فوجیوں کی تیاری اور مستقبل کے جنگی دستوں کی فراہمی تھی۔ نتیجتاً، داعش مغرب کی دشمن بننے کے بجائے حقیقت میں اس کی تقویت کا ذریعہ بن گئی؛ ایسا ذریعہ جو مظلوم قوموں کے خون اور دکھ سے تشکیل پایا، لیکن جس کا پھل اسلام کے دشمنوں کے ہاتھ لگا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دہشت گردی کے خلاف جنگ یا بے بس عورتوں کی سیاسی سوداگری؟
تبصرے و تحریرات

دسمبر 23, 2025
شام مجاہدین اورغازیوں کے استقبال کے لیے چشم براہ
جہادی تحریرات

شام مجاہدین اورغازیوں کے استقبال کے لیے چشم براہ

دسمبر 7, 2024
اسلامی روح سے عاری خلافت!  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! پانچویں قسط

جنوری 19, 2026
داعش: ایک ناکام منصوبہ! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش: ایک ناکام منصوبہ! | پہلی قسط

ستمبر 14, 2024
داعش: جہادی جماعت یا پھر مافیا کا ایک گروپ
خوارج العصر

داعش: جہادی جماعت یا پھر مافیا کا ایک گروپ

ستمبر 6, 2024
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ!  چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ! چھٹی قسط

مئی 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version