پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! آٹھویں قسط

حجاز تمیم

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! آٹھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غنائم کا پانچویں حصہ (خمس):

داعش کا ایک اور اہم مالی ذریعہ غنیمت کا پانچواں حصہ ہے۔ فقہ حنفی کے مطابق، غنیمت وہ مال، سامان یا دولت ہے جو جنگ کے ذریعے مسلمانوں کے ہاتھ آتی ہے، اور یہ جنگ شرعی امام کی قیادت میں اسلامی شریعت کے مطابق ہوتی ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ داعش ایک انتہا پسند گروہ ہے جو حقیقی اسلام سے بہت دور ہے، یہ ایک خفیہ ایجنسی کا منصوبہ ہے جو اسلام کے نام پر اسلام کو بدنام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ بہرحال، وہ گروہ یا افراد جو داعش کی قیادت کو تسلیم کرتے ہیں اور اس کے ساتھ بیعت کرتے ہیں، وہ اپنی غنیمت (اپنے تئیں) کا پانچواں حصہ داعش کو دیتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

فارن افیئرز میگزین کے رپورٹ کے مطابق، داعش نے خمس کے اصول کی بنیاد پر اپنے جنگجوؤں کے ہاتھوں حاصل کردہ مال، جیسے ہتھیار، قیمتی اشیا اور حتیٰ کہ انسانوں کو بھی خمس کے تابع کیا اور اس میں سے 20 فیصد حصہ اپنے خزانے میں منتقل کیا، جسے وہ قرآن کریم کی سورۃ الانفال (آیت 41) سے منسوب کرتے ہیں۔

خمس لینے کے معاملات (داعش کے نقطہ نظر سے):

بروکنگز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق، داعش نے درج ذیل ذرائع سے خمس لیا:

نقد رقم: بینک اکاؤنٹس، سرکاری اداروں اور نجی گھروں سے حاصل کردہ رقم۔
ہتھیار اور گولہ بارود: قبضے میں لی گئی فوجوں اور پولیس کے ہتھیار۔
گاڑیاں اور وسائل : تمام قبضہ شدہ گاڑیوں کی قیمت ان کی قدر کے مطابق لگائی جاتی ہے۔
تجارت اور املاک: دکانیں، گودام اور کاروبار (جو داعش کے نزدیک مرتدوں سے متعلق ہوں)۔
مرد اور خواتین: کبھی کبھار انسانوں کو بھی داعش نے غنیمت کے طور پر لیا اور ان پر خمس کا قانون نافذ کیا۔

داعش نے شریعت کے لبادے میں غنیمت کے پانچویں حصے کو ایک مسخ شدہ سیاسی اور معاشی ہتھیار بنایا تاکہ اپنے گروہ کے جنگی مشین کو چلائے، اسے جواز فراہم کرے اور دیگر لوگوں کو اپنی طرف راغب کرے۔ مذکورہ بالا معاملات کے علاوہ، داعش نے اپنی ضرورت کے مطابق دیگر ذرائع سے بھی خمس لیا اور انکار کی صورت میں بزور اور جبری طور پر وصول کیا۔

مثال کے طور پر، 2013 میں شام کے صوبہ دیر الزور کے علاقے السالحیہ میں سات خواتین نے قدیم آثار کا ایک خزانہ دریافت کیا۔ داعش کے ایک رہنما ابو لیث نے اس کی قیمت 70,000 ڈالر لگائی اور خمس کے طور پر 20 فیصد حصہ مانگا۔ جب خواتین نے اسے مسترد کیا تو ابو لیث نے زبردستی اس حصے کو لینے کی کوشش کی۔

خمس کے استعمال کے معاملات:

فارن افیئرز، بروکنگز انسٹی ٹیوشن اور چیٹم ہاؤس کی رپورٹس کے مطابق، داعش نے خمس سے حاصل شدہ مالی وسائل کو درج ذیل شعبوں میں استعمال کیا:

جنگ کی فنڈنگ:
– ہتھیار، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد اور فوجی سازوسامان کی خریداری۔
– جنگجوؤں کی آمدورفت، ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی لاجسٹکس کا انتظام۔

جنگجوؤں کی تنخواہیں:
– ہر جنگجو کو ماہانہ تنخواہ (اوسطاً 300-400 ڈالر)۔
– زخمی یا ہلاک ہونے والے جنگجوؤں کے خاندانوں کے لیے اضافی امداد۔

پروپیگنڈا سرگرمیاں:
– ویڈیوز کی تیاری، میگزین کی چھپائی، میڈیا سرگرمیاں اور انٹرنیٹ مہمات۔
– مسخ شدہ اسلامی تصور کی ترویج۔

انتظامی اخراجات:
– داعش کی داخلی انتظامیہ جیسے ٹیکس، پولیس اور انٹیلی جنس کی فنڈنگ۔
– ان کے محلات، مراکز اور حکومتی دعووں والے اداروں کی فعالیت۔

عدالتیں اور مذہبی پولیس:
– شریعت پولیس (الحسبہ) کو فنڈنگ۔
– ججوں، مفتیوں اور عدالتی عملے پر اخراجات۔

سماجی خدمات:
– خوراک کی تقسیم، صحت کی خدمات اور یتیموں کی کفالت۔
– یہ خدمات پروپیگنڈا کے مقاصد کے لیے بھی استعمال ہوتی ہیں۔

سڑکوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کی مرمت:
– قبضہ شدہ علاقوں میں سڑکوں کی مرمت اور صفائی۔
– بجلی اور پانی کی سہولیات محدود پیمانے پر فراہم کرنا۔

جاسوسی اور سیکیورٹی نظام:
– داخلی جاسوسوں، مخبروں اور انٹیلی جنس نیٹ ورکس کی فنڈنگ۔

تعلیم اور دینی مدارس:
– ان کے زیر کنٹرول مدارس میں انتہا پسندانہ نظریات کی ترویج۔

اسیروں کی دیکھ بھال اور تجارت:
– یرغمالیوں کی حراست اور تاوان کے آپریشنز۔

خمس کے اثرات:

خمس لینے کے عمل نے داعش کی مالی طاقت، توسیع اور سرگرمیوں پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ کچھ قابل ذکر اثرات درج ذیل ہیں:

مالی خودمختاری اور مستحکم آمدنی: اس سے داعش کو ایک مستحکم اور پائیدار مالی ذریعہ ملا۔
انتظامی نظام کی بنیاد: داعش نے خمس کے انتظام کے لیے ایک خصوصی دیوان (دیوان الغنائم/دیوان المال) بنایا، جس نے ان کے حکومتی تشخص کے دعوے کو مضبوط کیا۔
جنگجوؤں کے لیے ترغیب: جنگجوؤں کو بتایا جاتا تھا کہ غنیمت کا صرف پانچواں حصہ عمومی خزانے میں جاتا ہے اور باقی ان کی ذاتی ملکیت ہے۔ اس وعدے نے بہت سے بے روزگار، غریب یا متعصب افراد کو اس گروہ کی طرف راغب کیا۔
پروپیگنڈا کا ذریعہ: داعش نے اسے شرعی حکم کے نام پر پیش کیا تاکہ خود کو جائز اسلامی خلافت کے طور پر دکھائے۔ لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ وہ قرآنی اصولوں کے مطابق عمل کر رہے ہیں۔
چوری اور اغوا کی مشروعیت: خمس کے پردے میں داعش نے ہر قسم کی دولت ضبط کی اور اسے شرعی قرار دیا۔ اس عمل نے علاقائی معیشت کو نقصان پہنچایا، لوگوں کو خوفزدہ کیا اور دولت کو لوٹا۔
عالمی پابندیوں کے خلاف مزاحمت: چونکہ خمس زیادہ تر نقد یا عینی املاک میں لیا جاتا تھا، اس لیے عالمی مالی پابندیوں کا اس پر کم اثر تھا، جس سے اس کا مالی نظام نسبتاً خودمختار رہا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال
خوارج العصر

خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال

دسمبر 16, 2024
عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟
تبصرے و تحریرات

عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟

جولائی 10, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! چھبیسویں قسط

نومبر 16, 2025
ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟
تبصرے و تحریرات

ہمارا دشمن ہم سے کیا چھین رہا ہے؟

مئی 4, 2026
داعش نامی وبا! بیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! بیسویں قسط

جون 5, 2025
فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

اپریل 22, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version