پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! انیسویں قسط

حجاز تمیم

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! انیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کی فنڈنگ حکمتِ عملی میں فدیہ کا کردار:
فدیے کے ذریعے مالی وسائل کی مضبوطی داعش کی تمویل کی حکمتِ عملی کے اہم اور مستقل عناصر میں سے ایک شمار ہوتی ہے۔ یہ طریقۂ کار اس تنظیم کے مالی ڈھانچے کا وہ حصہ ہے جو صرف اُن کے جنگی ساز و سامان کے تسلسل کے لیے نہیں بلکہ ان کے سیاسی، پروپیگنڈا اور تنظیمی مقاصد کے حصول میں بھی حیاتیاتی کردار ادا کرتا ہے۔ داعش کے لیے اغوا صرف خوف و دہشت پھیلانے کا ذریعہ نہیں تھا؛ بلکہ ایک منظم، منصوبہ بند اور دیرپا آمدنی کا سرچشمہ بھی تھا جسے وہ اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہوشیاری سے بروئے کار لاتے تھے۔ خاص طور پر یورپی ممالک کے شہریوں کے اغوا اور ان کی رہائی کے بدلے بھاری فدیے مانگنا، داعش کے مالی ذخائر کو لاکھوں ڈالرز سے مالا مال کر گیا۔

یہ رقوم براہِ راست جنگ کے تسلسل، ہتھیار و آلات کی خریداری، عسکری کارروائیوں کے انضباط اور اپنے دائرۂ اثر کے پھیلاؤ میں استعمال کی گئیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

متعدد دستاویزی واقعات میں داعش نے فدیہ وصول کرنے کے لیے ایسے اہداف کو چنا، جو بین الاقوامی میڈیا، عوامی رائے اور حکومتوں کی توجہ حاصل کریں۔ غیر ملکی صحافی، امدادی کارکن، طبی عملہ اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے اکثر اس گروہ کے اغوا کا شکار بنے۔ ان افراد کی رہائی ان کے وطنوں کے لیے سیاسی، جذباتی اور اخلاقی اہمیت رکھتی تھی، اسی بنا پر اکثر فدیے کی ادائیگی کا راستہ اختیار کیا جاتا۔ داعش کی کارروائیوں کے تجزیے سے واضح ہوتا ہے کہ یہ گروہ جان بوجھ کر ایسے مقبول اور بااثر اہداف کا انتخاب کرتا تھا تاکہ فدیے کی مانگ کا سیاسی اور مالی دونوں جانب اثر زیادہ سے زیادہ ہو۔

تحقیقات بتاتی ہیں کہ فدیوں سے حاصل ہونے والی آمدنی ۔۔ جو بعض برسوں میں درجنوں ملین ڈالر تک پہنچ گئی ۔۔ داعش کی آمدنی میں اس قدر اہم حیثیت رکھتی تھی کہ بعض اوقات یہ تیل کی سمگلنگ، آثارِ قدیمہ کی غیرقانونی تجارت اور گندم کے کاروبار سے مقابلہ کرتی تھی۔ مثال کے طور پر، ۲۰۱۳ء تا ۲۰۱۵ء کے درمیان یورپی شہریوں کے اغوا کے عوض ملنے والے فدیے اتنے تھے کہ وہ داعش کے سالانہ بجٹ کا ایک بڑا حصہ بن گئے تھے۔ یہ رقوم نہ صرف ہتھیاروں اور گولہ بارود کی خریداری میں صرف ہوئیں بلکہ جنگجوؤں کی تنخواہوں، کمانڈروں کے فائدوں اور لاجسٹک نیٹ ورکس کی مضبوطی میں بھی لگائی گئیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ فدیوں کی آمدنی صرف عسکری شعبے تک محدود نہیں رہی۔ داعش نے ان رقوم کا ایک حصہ اپنے انتظامی ڈھانچے کے مالی اخراجات کے لیے مخصوص کیا تاکہ وہ اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں کی انتظامیہ چلائے اور وہاں کے لوگوں پر قابو برقرار رکھے۔ اسی طرح پروپیگنڈا مشین ۔۔ ویڈیوز کی تیاری، سوشل میڈیا کی مینجمنٹ اور آن لائن تشہیری مواد کی پھیلاؤ کے ذریعے ۔۔ بڑے پیمانے پر انہی آمدنیوں سے چلائی جاتی رہی۔
یہ پروپیگنڈا کوششیں صرف بین الاقوامی افراد کو بھرتی کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوئیں بلکہ خوف کے ماحول کو قائم کرنے، دشمن کے مورال کو توڑنے اور اپنی کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے لیے بھی انتہائی مؤثر ثابت ہوئیں۔

معاشی و سکیورٹی نقطۂ نظر سے، فدیے دینا داعش کے لیے کئی جہتوں میں فائدہ مند رہا۔ ایک تو یہ کہ یہ آمدنی جنگ اور دہشت گرد نیٹ ورک کی مالی معاونت کے لیے تیزی اور نسبتاً محفوظ طریقے سے مہیا ہو جاتی تھی۔ دوسرے، ہر اغوا مغربی حکومتوں کے خلاف سیاسی دباؤ کا ذریعہ بن جاتا کیونکہ اپنے شہریوں کی جان و سلامتی اُن ممالک کی اندرونی پالیسیوں میں سنجیدہ مسئلہ شمار ہوتی۔ جب کوئی یورپی شہری داعش کے ہاتھوں اغوا ہوتا ہے تو اس کے وطن کی حکومت دو مشکل انتخابوں کے درمیان پھنستی ہے: یا تو وہ اپنے شہری کی زندگی بچانے کے لیے فدیہ ادا کرے، یا دہشت گردی کی تمویل روکنے کے بہانے اس انسانے خطرے کو قبول کر لے۔ یہ صورتحال سیاسی بحران، عوامی دباؤ اور خارجہ پالیسی پر نظرِ ثانی کا سبب بنتی ہے۔

فدیہ ادا کرنے کا یہ طریقہ کار داعش کے لیے ایک خطرناک مگر مفید چکر ۔۔ یا یوں کہیے کہ ایک ’’فائدہ مند دورہ‘‘ پیدا کرتی ہے۔ جب یہ گروہ کامیابی کے ساتھ فدیے حاصل کرتا، تو نہ صرف اس کی مالی قوت بڑھتی بلکہ مزید اغوا کی ترغیب بھی پیدا ہوتی، کیونکہ یہ راستہ کم خطرہ اور زیادہ منافع بخش تھا۔ اسی وجہ سے امریکا اور برطانیہ جیسے ممالک عمومی طور پر ’’فدیہ نہ دینے‘‘ کی پالیسی اپناتے نظر آئے، جبکہ بعض یورپی ممالک کھلے یا خفیہ طور پر اپنے شہریوں کی رہائی کے لیے فدیے ادا کرتے رہے جو بدلے میں داعش کی مالی حکمتِ عملی کو برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوتا۔

نتیجتاََ فدیے کا کردار محض مالی پہلو تک محدود نہیں رہا۔ یہ داعش کے اسٹریٹجک اہداف کے حصول کے لیے ایک کثیرالجہتی ذریعہ رہا؛ جنگ کے تسلسل، اثر و نفوذ کے پھیلاؤ، بین الاقوامی پروپیگنڈا مشین کی تقویت اور مغربی حکومتوں کے اندر سیاسی الجھنوں کی گہرائی میں اضافہ۔ فدیوں کے ذرائع کو بند کرنا اس گروہ کے مالی ڈھانچے کو کمزور کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے، مگر یہ ہدف حاصل کرنا عالمی ریاستوں، سکیورٹی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے مابین سنجیدہ ہم آہنگی، یکساں رویہ اور طویل المدتی حکمتِ عملی کا متقاضی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی اپنی قیدی بیویوں کو کاروبار کا ذریعہ بنا رہے ہیں
تبصرے و تحریرات

ستمبر 11, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | آٹھویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | آٹھویں قسط

نومبر 23, 2024
خون سے سیراب شجاعتوں کی سرزمیں
تبصرے و تحریرات

خون سے سیراب شجاعتوں کی سرزمیں

ستمبر 28, 2025
ماسکو حملہ اور داعش کے نئے مراکز
تبصرے و تحریرات

ماسکو حملہ اور داعش کے نئے مراکز

مارچ 23, 2024
داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے!  دوسری قسط  عزیز خالد
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے! دوسری قسط عزیز خالد

اکتوبر 6, 2025
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چوتھی قسط

اپریل 17, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version