اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | نویں قسط

حجاز تمیم

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | نویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی بینکوں سے چوری:
داعشی گروہ اپنی بقا اور توسیع کے لیے وسیع مالی وسائل کا محتاج ہے۔ مالی وسائل حاصل کرنے کے مختلف طریقے اس گروہ کی سرگرمیوں پر براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں، بالخصوص وہ طریقے جو اسے عالمی مالیاتی نظام سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ غیر ملکی بینکوں کے نظام سے مالی وسائل کی چوری ان اہم اور پیچیدہ ذرائع میں شمار ہوتی ہے جنہوں نے داعش کی توسیع میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

داعش نے سائبر حملوں، غیر قانونی حوالہ سسٹمز اور جعلی مالیاتی دستاویزات کی تیاری کے ذریعے عالمی بینکاری نظام سے غیر قانونی رقوم چرائیں۔ انہی طریقوں کے ذریعے داعش نے لاکھوں ڈالر کا سرمایہ حاصل کیا جسے اس نے مسلح کارروائیوں، پروپیگنڈے اور علاقوں پر قبضے کے لیے استعمال کیا۔ تحقیق کے مطابق صرف سائبر حملوں اور غیر رسمی مالی ذرائع سے داعش کی سالانہ آمدنی تیس ملین ڈالر تک پہنچتی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

یہ مسئلہ عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے کیونکہ داعش کے مالی وسائل ختم کرنے کی کوششیں زیادہ تر ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کی وجہ سے مشکل بن گئی ہیں۔ اس کے علاوہ، بین الاقوامی بینکوں کے کمزور نگرانی کے نظام اور غیر قانونی مالیاتی نیٹ ورکس کے پھیلاؤ نے داعش کے لیے مالی وسائل تک رسائی کو آسان بنا دیا ہے۔ اس تناظر میں، داعش کے بینکاری نظام سے چوری کی حکمتِ عملی کے اتجزیے کے ساتھ ساتھ کئی عملی عالمی واقعات کو بھی زیرِ غور لایا گیا ہے۔

داعش کی غیر ملکی بینکاری نظام سے مالی وسائل چرانے کی حکمتِ عملی
داعش نے اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے صرف روایتی مالی وسائل پر انحصار نہیں کیا، بلکہ اس نے نئی ٹیکنالوجی، سائبر ہتھکنڈوں اور بینکاری نظام کی کمزوریوں سے نہایت تیز رفتاری اور چالاکی کے ساتھ فائدہ اٹھایا۔ اس گروہ کی مالی حکمتِ عملی اس انداز سے ترتیب دی گئی ہے کہ عالمی مالیاتی منڈیوں پر قائم سکیورٹی نگرانی کے نظاموں پر شدید دباؤ ڈالتی ہے اور اس طرح اپنی غیر قانونی مالی ذرائع کو محفوظ بناتی ہے۔

یہ طریقۂ کار نہ صرف داعش کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے میں حیاتی اہمیت رکھتا ہے بلکہ اس کے بڑھتے ہوئے اور جاری آپریشنز کے تسلسل کی بھی ضمانت بنتا ہے۔ انہی اقدامات میں ایک بنیادی طریقہ کار جدید سائبر حملے اور ہیکنگ کے حربے ہیں۔ داعش آن لائن بینکاری نظاموں کی سکیورٹی خامیوں کو پہچان کر، فشنگ، مالویئر اور دیگر سائبر ہتھیاروں کے ذریعے اکاؤنٹس کی معلومات چرا لیتی ہے۔

یہ حملے عموماً ان بینکوں کو نشانہ بناتے ہیں جو جدید سکیورٹی ٹیکنالوجی یا نگرانی سے محروم ہوں، کیونکہ ایسے بینک ہیکنگ کے لیے آسان ہدف سمجھے جاتے ہیں۔ ان ہیک شدہ اکاؤنٹس سے داعش براہِ راست مالی وسائل حاصل کر کے اپنے مسلح سرگرمیوں اور دیگر کارروائیوں کے لیے سرمایہ فراہم کرتی ہے۔ یہ سائبر حملے داعش کے مالی نیٹ ورک میں ایک نئی اور مؤثر حکمتِ عملی کی علامت ہیں جو بڑی حد تک عالمی نگران اداروں کی نظر سے اوجھل رہتی ہیں۔

دوسری طرف، داعش غیر رسمی حوالہ سسٹم سے بھی غیر معمولی فائدہ اٹھاتی ہے، جو مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں عام ہے۔ یہ نظام باضابطہ بینکاری حوالہ جات کے برخلاف کسی بھی سرکاری اندراج یا نگرانی کے بغیر کام کرتا ہے، جس کے باعث عالمی نگران اداروں کے لیے اس کی شناخت اور کنٹرول ایک بڑا چیلنج ہے۔ داعش اسی ذریعے سے نہایت آسانی کے ساتھ اور بغیر کسی نشان چھوڑے، اپنے مالی وسائل ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلاموفوبیا کا رجحان اور داعش کا کردار | تیسری قسط
خوارج العصر

فروری 10, 2025
فتح مکہ کا سبق!
تبصرے و تحریرات

فتح مکہ کا سبق!

اگست 14, 2026
ظلم کا راج مٹانے کا پختہ عزم
جہادی تحریرات

ظلم کا راج مٹانے کا پختہ عزم

اگست 10, 2024
خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال
خوارج العصر

خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال

دسمبر 16, 2024
بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر
ابطالِ امت

بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

جولائی 23, 2026
ناقابلِ یقین انقلاب؛ امریکا کا افغانستان میں عروج سے زوال تک کا سفر!
تبصرے و تحریرات

ناقابلِ یقین انقلاب؛ امریکا کا افغانستان میں عروج سے زوال تک کا سفر!

ستمبر 15, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist