جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: فوجی حلقے کا دوسرا روپ!

رفیق تسل

داعش: فوجی حلقے کا دوسرا روپ!
Share on FacebookShare on Twitter

چند روز قبل پاکستان میں معروف عالمِ دین، شیخ ادریس، شہید کر دیے گئے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ علماء کو وحشیانہ اور پراسرار انداز میں شہید کیا گیا ہو۔ اس سے قبل شہید شیخ رحیم اللہ حقانی، شہید شیخ نصیب خان تقبلہ اللہ اور سمیع الحق تقبلہ اللہ جیسے بڑے اور معروف مشائخ بھی اسی طرح نشانہ بنائے گئے، جن سے ہزاروں علماء نے علم حاصل کیا تھا۔

سوال یہ ہے کہ امتِ مسلمہ کو کھڑا کرنے، رہنمائی اور فکری بیداری کے یہ ستون اور چراغ آخر کس کے نشانے پر ہیں؟

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

شیخ ادریس رحمہ اللہ کے قتل کی ذمہ داری داعش اور خوارج کی جانب سے قبول کی گئی، اور انہوں نے کھلے الفاظ میں اعلان کیا کہ یہ کارروائی انہوں نے کی ہے۔ تاہم ان کے اس واضح اعلان میں کئی ایسے پہلو موجود تھے جو اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ یہ واقعہ دراصل داعش کی جانب سے نہیں بلکہ انٹیلی جنس اداروں کی منصوبہ بند سازش تھی۔

ایسے حالات میں پاکستانی فوجی رجیم کو اپنے پرانے طرزِ عمل اور خباثت دہرانے کا ایک اور موقع ہاتھ آ گیا، تاکہ ایسی عظیم شخصیت کو راستے سے ہٹا کر اس کا الزام داعش کے نام تھوپ کر عوام اور دنیا کے سامنے پیش کیا جائے، اور یوں اپنے خبثِ باطن، اسلام دشمنی، علماء کے خلاف کارروائیوں اور مسلمانوں پر ظلم و جبر کے سلسلے کو جاری رکھا جا سکے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی فوجی اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ عالمی خفیہ اداروں کی جانب سے دیے گئے لیبل، یعنی “دہشت گرد” اور “داعش”، کو استعمال کرتے ہیں؛ کیونکہ یہ ایسا پردہ بن چکا ہے جس کے ذریعے ہر خفیہ کارروائی اور سازش کو تحقیق اور احتساب سے بچایا جا سکتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ عوامی اور عالمی ردِعمل اور بدگمانیوں سے خود کو محفوظ رکھتی ہے۔

پاکستانی حمایت یافتہ گروہوں نے دعویٰ کیا کہ شیخ ادریس رحمہ اللہ کو ڈیورنڈ لائن کے قریب، افغانستان سے متصل علاقے میں قتل کیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ وہ بار بار ایسے دعوے اور الزامات کیوں دہراتے ہیں؟ پاکستان کی توسیع پسندانہ پالیسیوں اور فوجی مقاصد سے دنیا اچھی طرح واقف ہے: مسلمانوں کو کمزور کرنا، اور مسلمانوں کے درمیان صلیبی اور یہودی طاقتوں کی کھینچی ہوئی نام نہاد فرضی سرحدوں کو مضبوط اور مستقل بنائے رکھنا۔

ان کا آج یہ دعویٰ کہ یہ واقعہ فرضی لائن کے قریب پیش آیا، دراصل قبائلی علاقوں اور ڈیورنڈ لائن کے قریب افغانوں کے خلاف اپنے ظلم و جبر کو جائز ثابت کرنے کی کوشش ہے، تاکہ اسرائیل کی طرز پر اپنے تشدد اور بمباریوں کے لیے دنیا کے سامنے جواز پیدا کیا جا سکے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ شیخ صاحب رحمہ اللہ اس علاقے میں نہیں بلکہ اس سے سو کلومیٹر دور، پاکستان کے فوجی، انٹیلی جنس اور سرکاری مراکز کے درمیان قتل کیے گئے۔

خلاصہ یہ ہے کہ پاکستانی فوجی رجیم اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ہر قسم کی قربانی کو جائز سمجھتی ہے، خواہ وہ عام عوام ہوں، قومی مفادات، علماء، یا دیگر سیاسی و خارجی اقدار۔ موجودہ حالات اور فوجی رجیم کے مستقل طرزِ عمل کو سامنے رکھتے ہوئے یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ یہ کارروائی داعش اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی باہمی ہم آہنگی سے انجام دی گئی۔ اگر اسے داعش کی کارروائی مان بھی لیا جائے، تب بھی اتنے محدود وقت میں اس قدر منظم انداز سے ہدف تک رسائی اور کارروائی ممکن نہیں، جب تک اندرونی تعاون اور پشت پناہی حاصل نہ ہو۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ فوجی تعاون اور رہنمائی کے بغیر ایسا عمل ممکن نہیں تھا۔

اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ بعض اوقات تخریب کار انٹیلی جنس ادارے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کسی ملک کے اندر اپنے مفادات اور مقاصد کے حصول کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ آج داعش بھی اسی نوعیت کا ایک منصوبہ ہے، جسے پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ اپنے اہداف اور سازشوں کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ ایشیاء میں اپنے مفادات کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ممالک اور شخصیات کو اسی کے ذریعے نشانہ بنایا جاتا ہے، تاکہ اپنے مقاصد بھی حاصل کیے جائیں اور ذمہ داری بھی قبول نہ کرنی پڑے۔

افغانستان اور پاکستان میں پیش آنے والے متعدد واقعات میں بعض عناصر گرفتار بھی ہوئے، اور شواہد و اعترافات کی بنیاد پر یہ بات سامنے آئی کہ داعش کو پاکستانی فوجی رجیم کی مالی معاونت اور مکمل پشت پناہی حاصل ہے، اور اسے وقتاً فوقتاً اپنے مخصوص مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

لہٰذا ہم کہتے ہیں کہ داعش اور فوجی رجیم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، کیونکہ ایک ہی فوجی رجیم، ایک ہی مقصد اور ایک ہی راستہ ہے جس کے ذریعے دو مختلف ناموں کے تحت فوجی رجیم اپنی خیانت کو آگے بڑھا رہی ہے۔ حقیقت میں پسِ پردہ وہی فوجی اور انٹیلی جنس ادارے کار فرما ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | نویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 5, 2025
اسلامی معاشرے میں علماء کے مقام و اثر کے زوال کے اسباب
تبصرے و تحریرات

اسلامی معاشرے میں علماء کے مقام و اثر کے زوال کے اسباب

جولائی 25, 2026
داعش عالمی جہاد کی راہ میں رکاوٹ!
خوارج العصر

داعش عالمی جہاد کی راہ میں رکاوٹ!

دسمبر 2, 2024
کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟
تبصرے و تحریرات

کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟

جولائی 1, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پندرہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پندرہویں قسط

دسمبر 31, 2024
آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!
تبصرے و تحریرات

آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!

اکتوبر 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist